سرچ کریں

Displaying 441 to 450 out of 1412 results

441

آپریشن کے بعد بلا وضو یا بیٹھ کر نماز پڑھنا

سوال: ظہر کی نماز پڑھنے کے بعد میری ایلبو سرجری ہوئی، آپریشن کے بعد جب مجھے ہوش آیا ، تو عصر کا وقت چل رہا تھا، میں ریکوری روم میں تھی جہاں میرے ساتھ کوئی ایسا فرد موجود نہیں تھا جو مجھے وضو کرواتا، تو میں نے وضو و تیمم کئے بغیر نماز پڑھ لی کیونکہ وقت ختم ہورہا تھا، پھرمغرب کا وقت شروع ہونے کے بعد والدہ آئیں، تو وہ مجھے واش روم لے کر گئیں جہاں انہوں نےمجھے وضو کروایا، اس کے بعد میں نے باقی نمازیں وضو کے ساتھ ادا کیں، لیکن کھڑے ہونے کی طاقت نہیں تھی کھڑے ہونے میں چکر آرہے تھے اور ایلبو پر پلاسٹر چڑھا ہوا تھا جس کی وجہ سے سجدہ بھی نہیں کر پارہی تھی، تو میں نے اگلی پانچ نمازیں بیٹھ کر ہی اشاروں سے پڑھیں، ان نمازوں کا کیا حکم ہے؟

441
442

کیا اولیاء اللہ سے مدد مانگنا جائز ہے؟

جواب: وضوئه وحاجته فقال لي: «سل» فقلت: أسألك مرافقتك في الجنة. قال: «أو غير ذلك» قلت: هو ذاك. قال: «فأعني على نفسك بكثرة السجود“میں حضور پرنور سیدالمرسلین ص...

442
443

انسانی بالوں کی خرید و فروخت کا حکم

جواب: طریقہ اس کے وبال سے سُبکدوشی کا نہیں۔‘‘(فتاویٰ رضویہ، جلد23، صفحہ551،مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن،لاھور) ہماری شریعت کا حکم تو یہ ہے کہ عورت کے بال سَر سے ...

443
444

اقامت میں کب کھڑے ہونا چاہئے؟

جواب: وضوع پر ایک رسالہ ”تنویر المصباح“ کے نام سے تحریر فرمایا ہے جس میں آپ نے 50کتابوں کے حوالے سے اس مسئلے میں احناف کے مؤقف کو واضح کیا ہے تفصیل کے لئے...

444
445

صحابہ کا حضور علیہ الصلاۃ والسلام کے وضو کا بچا ہوا پانی حاصل کرنا

سوال: صحابہ کرام، حضور علیہ الصلاۃ والسلام کے وضو کا بچا ہوا پانی حاصل کرنے میں سبقت کرتے تھے، یہ کس حدیث میں ہے؟

445
446

عورت کا ہاتھ پاؤں میں کالی مہندی لگانا

جواب: وضو و غسل میں جلد تک پانی پہنچنے میں رکاوٹ بنے گا حالانکہ وضو و غسل میں جلد تک پانی پہنچانا فرض ہے، ورنہ وضو و غسل نہیں ہوتا۔ فتاویٰ عالمگیری میں...

446
447

قرآ ن خوانی کے بعد کھانا یا رقم لینا دینا کیسا ؟

جواب: طریقہ کا وہاں عام رواج ہے،تو صورت ثانیہ میں داخل ہوکر حرام محض ہے ۔(ملخصاً۔ فتاوی رضویہ ، جلد 19،صفحہ486،487،رضا فاؤنڈیشن ،لاھور ) تلاوت قرآن پ...

447
448

پانی میں مٹی اور ریت بھی ہو، تو وضو و غسل ہو جائے گا؟

سوال: ہمارے ہاں آج کل لائن میں جو پانی آرہا ہے اُس پانی میں تھوڑی سی مٹی اور ریت بھی ساتھ میں آرہی ہے، تو کیا اُس پانی سے وضو و غسل ہوجائے گا ؟

448
449

بالوں میں جَیل لگی ہو تو نماز پڑھنےکا حکم

جواب: وضو وغسل کرنے میں یہ احتیاط ضروری ہے کہ پانی بالوں تک پہنچ جائے اگر جَیل کی تہہ بنتی ہے جو پانی کو بالوں تک نہ پہنچنے دے تو اس کو دور کرکے وضو و غ...

449
450

بیٹیوں کو حصہ نہ دینا کیسا ؟‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں کہ (1)ہمارے ہاں میراث میں بہنوں کو حصہ نہیں دیا جاتا بلکہ سارا مال بھائی ہی لے لیتے ہیں ، ایسا کرنا کیساہے؟ (2)اگر کسی کے ہاں بہنیں مطالبہ نہ کرتی ہوں اور نہ ہی بہنوں کو دینے کا رواج ہو ، تو کیا اس رسم و رواج پر عمل کیا جا سکتا ہے ؟ (3)اگر بہنیں اپنا حصہ معاف کر دیں اور بھائیوں کو کہہ دیں کہ ہم نے اپنا حصہ نہیں لینا ، تو کیا حکم ہے ؟ (4)اگر بہنیں اپنا حصہ بھائیوں کو ہبہ کرنا چاہیں ، تو کیا طریقہ کار ہے ؟ (5)اگر بہنیں بھائیوں کو ہبہ کردیں ، تو کیا اس ہبہ سے رجوع کر سکتی ہیں ؟

450