
نماز میں اردو میں دعا مانگنے کا حکم
جواب: کہنا مواظبت کی وجہ سے واجب ہے۔ (در مختار مع رد المحتار،ج2،ص224، 225، مطبوعہ کوئٹہ) اس کاحاصل یہ ہوا کہ صاحبین کے نزدیک غیر عربی میں دعا سے نماز فا...
فجر کی سنتیں کس وقت پڑھنا افضل ہے ؟
سوال: سنتِ فجر پڑھنا کس وقت افضل ہے؟ کیا اذان ِ فجر سے پہلے ہی اس کا پڑھ لینا بہتر ہے؟ زید کا کہنا ہے اذان سے پہلے پڑھنا افضل ہے ، کیونکہ ملفوظات شریف میں ہے :’’عرض : سنت الفجر اول وقت پڑھے یا متصل فرضوں کے ؟ ارشاد: اول وقت پڑھنا اَولیٰ ہے ۔حدیث شریف میں ہے :جب انسان سوتا ہے ، شیطان تین گرہ لگا دیتاہے۔ جب صبح اُٹھتے ہی وہ رب عزوجل کا نام لیتا ہے ، تو ایک گرہ کھل جاتی ہے اور وُضو کے بعد دوسری اور جب سنتوں کی نیت باندھی، تیسری بھی کُھل جاتی ہے، لہٰذا اول وقت سنتیں پڑھنا اَولیٰ ہے۔‘‘(ملفوظات حصہ 3 ص 352) اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ فجر کی سنتیں بالکل اول وقت میں پڑھ لینا افضل ہے اگرچہ اذانِ فجر نہ ہوئی ہو۔ اس بارے میں رہنمائی فرمادیں۔
مخصوص ایام میں عورت کا دینی کتب (تفسیر ،حدیث ،فقہ، وغیرہ ) کو چھونے کا حکم
جواب: پیچھے والے حصے کو چھونا ،جائز نہیں ہے۔ بنایہ،تبیین الحقائق اور فتاوی ہندیہ وغیرہ کتب فقہ میں ہے :” ويكره لهم مس كتب الفقه والتفسير والسنن لأنها لا...
بخشش اللہ کی رحمت سے ہوگی تو نیک اعمال کیوں کئے جاتے ہیں ؟
جواب: کہنا درست ہے، مگر اسے جنت میں جانا کب نصیب ہو گا؟ … وہاں تک پہنچنے کے لئے کافی دشوار گزار گھاٹیوں اور پُر خار وادیوں کا سامنا کرنا پڑے گا…سب سے پہلا م...
روٹی گر جائے تو اٹھا کر چومنا کیسا؟
جواب: کہنا یا سمجھنا درست نہیں۔ ایک مسلمان یقیناً روٹی کو خدا کا عطا کردہ قابلِ قدرواحترام رزق اور نعمت سمجھ کر چُومتا ہے اور یوں نعمتِ خداوندی کی قدردانی ...
سوال: کیا خوشبو یا عطر لگا کر قبرستان جا سکتے ہیں کوئی جن تو نہیں پیچھے پڑ جائے گا؟
اقامت کہنے والا کس جگہ کھڑا ہو؟
سوال: مسجدمیں امام صاحب کے پیچھے مقتدی نماز کے لیے اقامت پڑھتا ہو تو، اس کو کہاں کھڑا ہونا چاہیے دائیں جانب یا پھر درمیان میں؟
عورتوں کا چادر کندھوں پر لٹکا کر نماز پڑھنا
جواب: پیچھے کی جانب ہو یہ سدل کہلاتا ہے ہے اور نماز میں سدل مکروہ ِ تحریمی ہے یعنی اس حالت میں نماز پڑھ لی تو اس کا لوٹانا واجب ہے، اب اگر یاد نہی...
کیا مسلمان میت صدقہ و خیرات کرکے ایصال ثواب کرنے والے کو جانتی ہے؟
سوال: ہم نے یہ سُن رکھا تھا کہ جب مسلمان میت کے لیے اس كے گھر والے یا دوسرےلوگ دُعا و استغفار،صدقہ و خیرات اور قراءتِ قرآن وغیرہ کی صورت میں ایصال ثواب کرتے ہیں ،تو اس کو یہ معلوم ہوجاتا ہے کہ کس نے اس کے لیے یہ ایصال ِثواب کیا ہے،جبکہ ایک شخص کا کہنا ہے کہ ایصالِ ثواب تو درست ہے، لیکن اس بات کی شریعت میں کوئی اصل نہیں ہے کہ میت کو بھی علم ہوجاتا ہے، پوچھنا یہ ہے کہ یہ بات درست ہے یا نہیں؟اور اگر ہے، تو کہاں سے ثابت ہے ؟برائے کرم تشفی بخش جواب عطا فرمائیں۔
عشاء جماعت سے نہ پڑھی تو وتر جماعت سے پڑھنا
جواب: پیچھے ادا کئے ہوں، یا اس کے علاوہ کسی اور کے، اور چاہے تروایح تنہا پڑھی ہوں یا اسی امام یا اس کے سوا کسی اور امام کے پیچھے ادا کی ہوں، اور فرض تنہا پ...