
کیا قیامت کے دن تمام لوگ بے لباس ہوں گے؟تفصیلی فتوی
سوال: ہم نے سنا ہے کہ بروزِ محشر تمام لوگ برہنہ ہوں گے، کیا یہ بات درست ہے؟ اگر ایسے ہی ہے،تو انبیائے کرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام ، صحابہ کرام رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُم اور اولیائے عظام رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہم کے بارے میں بھی یہی کہا جائے گا کہ وہ بھی بے لباس ہوں گے؟
دعوت اسلامی والوں کااہل بیت سے متعلق عقیدہ
سوال: ہم اسلامی بہنیں اپنے علاقے میں دینی کام کرتی ہیں،لیکن یہاں کچھ لوگ یہ مشہور کر رہے ہیں کہ دعوت اسلامی والے حضرت سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کو نہیں مانتے۔ اس بارے میں کوئی ایسا فتوی وغیرہ دیں کہ جس میں ہو کہ ہم تمام صحابہ اور سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کو مانتے ہیں، اگرچہ امیراہلسنت دامت برکاتہم العالیۃ نے یہ نعرہ دیا ہے کہ ہر صحابئ نبی جنتی جنتی ، لیکن پھر بھی وہ لوگ اعتراض کرتے ہیں۔اس کا کوئی جواب دے دیجئے؟
کیا ایک سے زائد اذانوں کاجواب دینا ضروری ہے ؟
سوال: میں نے سنا ہے کہ جو اذان کے دوران میں بات چیت میں مصروف رہے بوقت موت اس کا ایمان سلب ہونے کا خطرہ ہے۔اب جب جہاں ہمارا اجتماع ہوتا ہے وہاں جب عصر کی اذان ہوتی ہے تو ہم خاموش ہوجاتے ہیں اور اس اذان کا جواب دیتے ہیں۔اس کےبعد جب قریبی مسجد میں اذان ہوتی ہے تو ہم سلام و مصافحہ کررہے ہوتے ہیں ۔تو اس دوسری اذان کے وقت میں ہمارا باتوں اور سلام و مصافحہ میں مشغول رہنا درست ہے؟
کیا عورت مخصوص ایام میں درود تنجینا پڑھ سکتی ہے ؟
جواب: ہمیں تمام خوفوں اور آفتوں سے نجات دے اور اس کے سبب تو ہماری تمام حاجتوں کو پورا فرما دے اور اس کی بدولت تو ہمیں تمام گناہوں سے پاک کردے اور اس کے ذری...
بچہ کتنا دودھ پیے، تو حرمتِ رضاعت ثابت ہو گی؟ تفصیلی فتوی
سوال: عائشہ چھ ماہ کی تھی ، اس وقت عائشہ کی خالہ نے اسے ایک یا دو گھونٹ اپنا دودھ پلایا تھا ، اس سے زیادہ نہیں پلایا ، اب عائشہ کا اس کی خالہ کے بیٹے سے نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں ؟ ہمیں بعض لوگ کہہ رہے ہیں کہ احادیثِ مبارکہ میں فرمایا گیا ہے کہ ایک دو گھونٹ دو دھ پینے سے رضاعت کا رشتہ ثابت نہیں ہوتا ، بلکہ کم از کم پانچ گھونٹ پینا ضروری ہے، لہٰذا آپ رشتہ کر سکتے ہیں ، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا واقعی ایسی کوئی حدیثِ پاک ہے ؟ اور کیا ہم اس حدیثِ پاک کی رو سے رشتہ کر سکتے ہیں ؟
جواب: ہم اﷲ کی ربوبیت اسلام کے دین ہونے اور محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کے نبی ہونے سے راضی ہیں تب حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس کی قسم جس کے ق...
غسل کرتے ہوئےپانی سے بھرے ڈرم میں چھینٹے پڑجانے کی صورت میں پانی کا حکم
سوال: ہم سپلائی کا پانی استعمال کرتے ہیں، اکثر یہ ہوتا ہے کہ پانی نہیں آتا ،ہم نے ایک ڈرم رکھا ہے ،اس کو بھر لیتے ہیں ،لیکن وہ ڈرم دہ در دہ سے کم ہے ۔اب اس صورت میں اگر کوئی شخص فرض غسل کرےاور غسل کرتے ہوئے پانی کے چھینٹے ڈرم میں پڑجائیں، تو کیا ان چھینٹوں سے پانی مستعمل یاناپاک ہو جائے گا؟ نیز اس پانی کے مستعمل ہونے یا نہ ہونے کے متعلق معلوم نہ ہو، تو کیا حکم ہے؟
کیا صدقے کی رقم گھر میں رکھنے سے نحوست ہوتی ہے ؟
جواب: ہم و جہالت ہے جو کہ باطل ہے اور بدشگونی لینا ہے، جس سے قرآن وحدیث میں منع کیاگیاہے۔ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کو نیک شگون اس لیے پسند تھا کیون...
تابعی کے ہاتھ پراسلام لانے والے صحابی
جواب: ہم خیال لوگوں کو جمع کرکے ان کے سامنے اپنی رائے رکھی کہ ہم حبشہ چلے جاتے ہیں اور وہیں رہتے ہیں ،اس رائے کو پسند کیا گیا چنانچہ انہوں نے حبشہ کے بادش...
حاملہ بیوی سے ہم بستری کرنا کیسا؟
سوال: حمل کی حالت میں عورت سے ہمبستری کرنا کیسا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔