
حیض کی حالت میں ناپاک کپڑے پاک کرنے کا حکم
سوال: کیا خواتین حیض کے دنوں میں ناپاک کپڑوں کو پاک کر سکتی ہیں؟ یعنی اگر وہ کپڑوں کو شرعی طریقے سے پاک کریں ،توکیا کپڑے پاک ہو جائیں گے؟
ماہانہ قسط میں کمی کرنے پر قیمت بڑھا دینا کیسا ؟
سوال: زید نے ایک گاڑی پندرہ ہزار روپے ماہانہ قسط پر آٹھ لاکھ میں خریدی مگر کچھ ہی مہینوں کے بعد زید نے بائع (بیچنے والے ) سے یہ درخواست کی کہ میرے لیے پندرہ ہزار ماہانہ ادا کرنا دشوار ہے۔ اگر تم ماہانہ قسط پندرہ ہزار کے بجائے دس ہزار کر دو تو میرے لیے ادائیگی آسان ہوجائے گی۔ اس سہولت پر میں آٹھ لاکھ کے بجائے ساڑھے آٹھ لاکھ روپے کی ادا ئیگی کروں گا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ بائع کا اس پیشکش کو قبول کرنا جائز ہے؟
کیا روزے کی حالت میں سونوگرافی کروانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟
سوال: اگر رمضان المبارک میں حالت روزہ میں اسلامی بہن سونوگرافی کروائے، جس میں مشین پر دوا لگا کر فرج میں داخل کیا جاتا ہے تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟ اور کفارہ ہو گا یا نہیں ؟
طواف کرتے ہوئے سینہ پھیرے بغیر نگاہیں کعبہ کی طرف رکھنا کیسا ؟
سوال: طواف کرتے ہوئے اگرسینہ کعبہ کی طرف کئے بغیرصرف چہرہ گھما کر نظریں کعبہ کی طرف رکھیں، تو یہ درست ہے یانہیں ؟
مالِ تجارت کی زکوٰۃ میں کون سی قیمت کا اعتبار ہوگا؟
سوال: میری دکان ہے ، ایک چیز میں پانچ روپے میں خرید کر دس روپے میں بیچتا ہوں۔ اب پیچھے اس کا ریٹ بڑھ کر آٹھ روپے ہوگیا ہے تو یہ ارشاد فرمائیں کہ اب میں کس ریٹ سے زکوٰۃ کا حساب لگاؤں؟
سخت مجبوری میں اپنے اعضاء مثلا گردے وغیرہ بیچنا کیسا ؟
سوال: اگر کوئی شخص بے روزگار ہو، مقروض بھی ہو اور کہیں سے کوئی آسرا بھی نہ ہو،تو ایسی صورت میں رقم حاصل کرنے کے لئے اپنے اعضاء میں سے کوئی ایک عضومثلاً اپنا گردہ کسی ضرورت مند کو بیچ سکتا ہےیا نہیں؟
رکعت پانے کے لیے رکوع کی کتنی مقدار امام کے ساتھ ملنا ضروری ہے ؟
جواب: کر کیا ہےکہ کسی نے امام کو رکوع میں پایا اور کھڑے ہو کر تکبیر کہی پھر رکوع کے لئے جھکنا شروع ہوا اور ادھر امام رکوع سے اٹھنا شروع ہوا تو صحیح یہی ہے ...
شوہر کا حالت حیض میں بیوی کی شرمگاہ چھونا کیسا ؟
جواب: پہنچے تمتع جائز نہیں یہاں تک کہ اتنے ٹکڑے بدن پر شہوت سے نظر بھی جائز نہیں اور اتنے ٹکڑے کاچھونا بلاشہوت بھی جائز نہیں اور اس سے اوپر نیچے کے بدن سے م...
جواب: پہنچانے کے لیے حتی المقدور ذرائع استعمال کیے ، مگر مکمل تشہیر اور کوشش کے باوجود مالک تک رسائی نہیں ہوئی اور اب اُس کا ملنا ناممکن سا ہے ، تو اُس رقم ...
وتر کی تیسری رکعت میں کیا کیا پڑھناہے؟
جواب: کر رکوع سے پہلے کانوں تک ہاتھ اُٹھا کر اللہ اکبر کہے جیسے تکبیر تحریمہ میں کرتے ہیں پھر ہاتھ باندھ لے اور دعائے قنوت پڑھے، قنوت کا پڑھنا واجب ہے اور ا...