
نمازجنازہ میں ہاتھ کب کھولے جائیں ؟
جواب: ہیں باندھے جائیں گے ،جیسا کہ عیدین کی تکبرات میں ہے۔ تو نمازِ جنازہ کی چوتھی تکبیر کے بعد چونکہ ایساطویل قیام نہیں کہ جس میں مسنون ذکر ہو،توہاتھ بان...
وضو باقی رہنے میں شک ہو، اسی حالت میں نمازِ جنازہ پڑھادی تو کیا حکم ہے؟
سوال: زید نے نمازِ جنازہ پڑھائی جبکہ اُسے اس بات میں تردد تھا کہ اُس کا وضو باقی ہے یا نہیں، تو کیا اس صورت میں وہ نمازِ جنازہ ادا ہوگئی؟ اگر ادا نہیں ہوئی تو اب اس کا ازالہ کیسے ہوگا؟
پیشاب سے نکلنے والی بھاپ کپڑوں یا بدن پر لگ جائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: سردی کے دنوں میں پیشاب سےبھاپ سی نکل رہی ہوتی ہے،یہ بھاپ اگر بدن یاکپڑوں تک پہنچ جائے،تو کیا بدن اور کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟
نماز کا وقت کم ہو تو جلدی وضو کیسے کریں ؟
سوال: اگر نماز کا وقت اتنا تنگ ہے کہ مکمل سنتوں کے ساتھ وضو کیا جائے تو نماز قضا ہوجائے گی تو کیا اس صورت میں صرف وضو کے چار فرائض ادا کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں؟
کیا ریگزین کے موزوں پرمسح کر سکتے ہیں ؟
سوال: کیا ریگزین کے موزے پر مسح کر سکتے ہیں؟ جبکہ اس پر چمڑا نہیں ہوتا۔
بچپن میں کی گئی بیعت توڑنا کیسا ہے ؟
جواب: ہیں، اس سے بھی ضرور بچنا چاہئے کیونکہ دو جگہ مُرید ہونے والا کسی طرف سے بھی فیض نہیں پاتا۔ البتہ! ایک پیر کا مُرید رہتے ہوئے دوسرے پیر سے طالب...
غیر مسلم کے ریسٹورنٹ سے ویجی ٹیبل پیزا لینا
سوال: غیر مسلم کے ریسٹورنٹ سے ویج پیزا لینے کا کیا شرعی حکم ہےکیونکہ ہوسکتا ہے کہ وہ ایک ہی برتن میں بناتے ہوں۔؟
سوال: اگر کوئی نوکری نہ مل رہی ہو تو کیا سودی بینک میں نوکری کرسکتے ہیں ؟
شہزادہ رسول علیہ الصلوۃ والسلام،حضرت ابراہیم رضی اللہ تعالی عنہ کی والدہ کانام
سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے شہزادے حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ کی والدہ حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہا تھیں، کیا یہ درست ہے؟