سرچ کریں

Displaying 4581 to 4590 out of 6816 results

4581

ظہر کی سنت قبلیہ کے دوران جماعت کھڑی ہوجائے تو کیا کریں ؟

سوال: ظہر کی چار رکعت سنتِ مؤکدہ پڑھ رہے ہوں اسی دوران جماعت قائم ہو جائے تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ نماز جاری رکھیں یا سلام پھیر کر جماعت میں شامل ہو جائیں؟

4581
4582

باریک دوپٹہ دہرا کرکے نماز پڑھنے کا حکم

سوال: سفید رنگ کا دوپٹا اوڑھ کر نماز پڑھی جائے تو بالوں کی رنگت نظر آتی ہے اس لیے بعض اسلامی بہنیں سفید دوپٹے کو دوہرا کر کے سر پر اوڑھ لیتی ہیں جس سے بالوں کا رنگ دکھائی نہیں دیتا، کیا اس طرح دوپٹہ اوڑھنا ستر کے لیے کافی ہوگااور نماز ہوجائے گی ؟

4582
4583

بیماری کاعلاج نہ کروانا کیسا ہے ؟

سوال: کسی کوبڑی بیماری لگ گئی اور وہ اس کا معلوم ہونے کے بعد بھی علاج نہ کروائے اور اسی حالت میں انتقال کر جائے ،تو کیا یہ خود کشی ہوگی اور کیا وہ گناہ گار ہو گا؟

4583
4584

کیا ریگزین کے موزوں پرمسح کر سکتے ہیں ؟

سوال: کیا ریگزین کے موزے پر مسح کر سکتے ہیں؟ جبکہ اس پر چمڑا نہیں ہوتا۔

4584
4585

ملازم کو کمپنی حج کروا دے تو ملازم کا فرض حج ادا ہوگا یا نہیں؟

جواب: پاکستان مفتی وقار الدین قادری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”محکمہ حج کے تمام اخراجات خود ادا کرے ، تو ایسی صورت میں ملازم کا حج کرنا اور محکمہ کی طرف سے ...

4585
4587

وترکی تیسری رکعت میں ثنا کا حکم

جواب: کریں گے۔البتہ اگر کسی نے وتر کی تیسری رکعت میں فاتحہ سے پہلے ثنا پڑھ لی ،تو چاہے بھول کر پڑھی یا جان بوجھ کر،بہر صورت اس کی نماز ہوجائے گی،اور سجدہ ...

4587
4588

کسی دوسرے ملک میں عقیقہ کروانااورعقیقے کے گوشت کی تقسیم کاری

سوال: (1)اگر کوئی بندہ پیرس میں ہواور وہ پاکستان میں عقیقہ کرنا چاہےتوکیا وہ پاکستان میں کسی کو کہہ کر عقیقے کا بکرا ذبح کرواسکتاہے ؟ (2)اور عقیقے کے جانور کے گوشت کو تقسیم کرنے کا طریقہ کیا ہوگا؟

4588
4589

سجدہ تلاوت کافی مقدار میں رہ گئے ہوں، تو ان کی ادائیگی کا کیا حکم ہے؟

سوال: زید کے بہت سے سجدہ تلاوت رہ گئے ہیں ، مطلب یہ کہ اس نے قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہوئے آیاتِ سجدہ تو پڑھی ہیں مگر ان کے سجدے ادا نہیں کیے۔ اب اس صورت میں زید ان سجدوں کو کیسے پورا کرے ؟

4589
4590

اعتکاف میں بیٹھ کر درسِ نظامی کرنا

سوال: کیا عورت اعتکاف میں بیٹھ کر درسِ نظامی کر سکتی ہے ؟

4590