
تصویر اور مووی کے متعلق اعلحضرت کا کیا فتوی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ تصویر اور ویڈیو بنوانا کیسا ہے نیز یہ بھی ارشاد فرمائیں کہ اعلی حضرت کا اس بارے میں فتوی کیا ہے جواز کا ہے یا ممانعت کا اگر ممانعت ہے تو کیا امام اہلسنت کے فتوی کی مخالفت درست ہے؟
سجدے میں پاؤں کی کتنی انگلیاں لگانا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ سجدہ میں کتنی انگلیوں کا زمین پر لگنا فرض اور کتنی کا واجب ہے؟ اگر امام یا کوئی اور نمازی صرف انگلیوں کے سرے زمین پر لگائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟سائل: عبد الرؤ ف (گاڑی کھاتہ،زم زم نگرحیدر آباد)
دنياوی تعليم کی وجہ سے جماعت چھوڑنا کيسا؟
جواب: امام ثوری رحمۃ اللہ علیہ کی حدیث میں ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے عرض کی گئی کہ مسجد کا پڑوسی کون ہے ؟ ارشا د فرمایا کہ جو اذا ن کی آواز سنے ۔ (مصنف...
قبرستان پر چھت بنا کر جنازگاہ بنانے کا شرعی حکم ؟
جواب: امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن قبرستان پر چھت ڈال کر اس کو مسجد کردینے کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں فرماتے ہیں:”مسجد قدیم لبِ مقبرہ واقع ہے، ...
جامع مسجد کے علاوہ جمعہ ہوسکتا ہے یا نہیں
جواب: امام کے علاوہ کم از کم تین مرد۔(6)اذنِ عام۔ جمعہ کی ان شرائط میں جامع مسجد درکنار ،عام مسجد کوبھی جمعہ کے لیے شرط قرار نہیں دیا گیا ، لہٰذا جمعہ...
آنے والا نمازی نئی صف میں کہاں کھڑا ہو؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ اگرپہلی صف مکمل ہوجائےپھرکوئی شخص آئے تو وہ کہاں کھڑا ہوگا؟ بالکل امام کی سیدھ میں؟ یا سیدھی جانب؟ یا اُلٹی جانب؟(سائل:قاری ماہنامہ فیضان ِمدینہ)
کیا مکروہ وقت میں نمازِ جنازہ پڑھ سکتے ہیں اور میت کو دفنا سکتے ہیں ؟
جواب: امامِ اہلِ سنّت الشاہ امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:1340ھ/1921ء) لکھتے ہیں: ”نمازِ جنازہ ہر وقت مشروع ہے یہاں تک کہ تینو...
ختم ِقرآن کے موقع پر مٹھائی وغیرہ بانٹنا کیسا ؟
جواب: امام راغب اصفہانی (سالِ وفات:502ھ/1108ء) لکھتے ہیں:’’كل عطية لا تلزم من يعطي يقال لها: فضل۔۔۔وعلی ھذا قولہ ” قُلْ بِفَضْلِ اللّٰهِ “ترجمہ:ہر وہ عطیہ ...
جواب: امام ای صعد علی المنبر فلا صلوۃ ولا کلام وھذا عند ابی حنیفۃ رحمہ اللہ وقالا : لا باس بالکلام اذا خرج قبل ان یخطب ۔۔۔ والاحوط الانصات‘‘ترجمہ : امام جب...
عوام میں ایک مشہور جملے ’’مایوسی کفر ہے‘‘ کی وضاحت کہ کیا واقعی مایوسی کفر ہے؟
جواب: امام اعظم امام ابو حنیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں : ’’ ولا نكفر مسلما بذنب من الذنوب وإن كانت كبيرة إذا لم يستحلها ‘‘ ترجمہ : کسی مسلمان کو گناہ...