سرچ کریں

Displaying 451 to 460 out of 4587 results

451

چاندی کی دو انگوٹھیاں پہننا کیسا اور ایسے شخص کی امامت کا حکم ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مرد کے لیے چاندی کی دو انگوٹھیاں پہننا کیسا ہے ؟ نیز چاندی کی ہی دو انگوٹھیاں پہننے والے شخص کو امام بنانا ، اس کا نماز پڑھانا کیسا ؟ اگر جائز نہیں ہے ، تو اگر اس کے پیچھے نماز پڑھ لی ہو ، ا س کے متعلق کیا شرعی حکم ہے ؟

451
452

مقتدی نماز میں اس وقت شامل ہوا کہ امام رکوع میں تھا اور امام کے ساتھ رکوع کر لیا، تو وہ رکعت شمار ہوگی یا نہیں؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ جماعت میں اگرامام صاحب رکوع میں ہوں اورکوئی اس دوران آکرنمازمیں شامل ہوجائےاورامام کےساتھ ہی رکوع کرلے،توکیااسےوہ رکعت ملی یانہیں؟دلائل کےساتھ ارشادفرمائیں؟

452
453

فرض غسل میں بھولے سے کوئی عضو دھلنے سے رہ جائے تو غسل اور پڑھی گئی نماز کا کیا حکم ہوگا؟

جواب: امام محمد بن الحسن الشیبانی میں ہے:’’ قلت:ارايت رجلا توضا ونسى المضمضة والاستنشاق او كان جنبا فنسى المضمضة والاستنشاق،ثم صلى؟قال: اما ما كان فی الوضوء...

453
454

نفلی طواف بیٹھ کر کرنے سے دَم یا صدقہ لازم آئے گا؟

جواب: امام محمد رحمۃ اللہ علیہ کا کلام ہے اور نفلی طواف میں بھی پیدل چلنا واجب ہونا چاہئے کیونکہ جب نفلی طواف شروع کر دیا ، تو (اسے پورا کرنا) واجب ہو گیا ،...

454
455

جہری نماز میں سورہ فاتحہ کی کچھ آیات آہستہ پڑھ کر پھر بلند آواز سے پڑھنے سے نماز کا حکم ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر فجر کی نمازمیں امام صاحب نے بھول کر سورہ فاتحہ کی ایک آیت آہستہ پڑھ لی پھریادآنے پر اس آیت کوجہرسے دوبارہ پڑھاتوکیا سجدہ سہولازم ہوگا؟اسی طرح اگرسورہ فاتحہ کی دویاتین آیات آہستہ پڑھنے کے بعددوبارہ سے جہر کے ساتھ پڑھ لیں تو سجدہ سہو کرناہوگایانہیں ؟

455
456

Hamster Kombat گیم کھیلنے اوراس کے کوائنز کا حکم

جواب: امامِ اہلسنت، مجددِ دین و ملت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن ارشاد فرماتے ہیں :’’ہر کھیل اور عبث فعل جس میں نہ کوئی غرض دینی ، نہ کوئی منفعت...

456
457

کیا نبی پاک محافل میں تشریف لاتے ہیں؟

جواب: امام اہلسنت الشاہ احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن سے اسی طرح کا سوال ہوا کہ محفل مولود شریف میں حضور سرورعالم صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم تشریف فرماہوتے ہ...

457
458

مسافر شخص کا قعدہ اخیرہ میں مقیم امام کے ساتھ نماز میں شامل ہونا

سوال: اگر مسافر مقتدی نےظہر کی نماز میں مقیم امام کی اقتدااس اندازمیں کی کہ وہ امام کے ساتھ قعدۂ اخیرہ میں شامل ہوا،تو امام کے سلام پھیرنے کے بعد مسافرمقتدی دورکعت ادا کرے گا یا اس کو پوری چار رکعت ادا کرنا ہوں گی ؟

458
459

مؤذن کی موجودگی میں امام کا کسی دوسرے کو اقامت کا کہنا

سوال: مؤذن نے اذان دی، مؤذن کی موجودگی میں کیا امام صاحب تکبیر پڑھنے کے لئے کسی اور کو اجازت دے سکتے ہیں یا نہیں؟

459
460

زنا یا ریپ کیسِز کے اصل ذمہ دار کون؟ - دار الافتاء اہلسنت

جواب: امام اہلسنت امام احمد رضاخان علیہ رحمۃ الرحمٰن فرماتے ہیں:’’شریعت محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے جس طرح فتنہ کو حرام فرمایا ، دواعی فتنہ ...

460