
لواطت کو جائز سمجھنے والے کا حکم
جواب: ایمان :اور لوط کو بھیجا جب اس نے اپنی قوم سے کہا کیا وہ بے حیائی کرتے ہو جو تم سے پہلے جہان میں کسی نے نہ کی؟‘‘(پارہ 08، سورہ اعراف ، آیت 80) ...
جواب: ایک شرط عاقل(عقلمند)ہونابھی ہے ،جبکہ پاگل ،عقلمندنہیں ہوتالہذااس پر جماعت واجب نہیں بلکہ پاگل کوتومسجدمیں لاناہی مکروہ ہے اور اگر وہ ایساپاگل ہوکہ جس ...
مقتدی کے لیے کب سلام پھیرنا سنت ہے؟
سوال: ایک صاحب جو اپنے آپ کو حنفی فقہ کا پیروکار بتاتے ہیں، ان کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے۔ اس میں انہوں نے کہا کہ اگر امام ایک طرف سلام پھیر لے اور اس کے فوراً بعد مقتدی بھی ایک سلام پھیرے ،تو یہ طریقہ غلط ہے ، درست طریقہ یہ ہے کہ جب امام دونوں طرف سلام پھیر لے اس کے بعد مقتدی دونوں سلام پھیرے۔ ساتھ ہی ساتھ انہوں نے اپنے اس ویڈیو بیان میں اس بات کی بھی تاکید کی ہے کہ امام کے ساتھ سلام پھیر نےوالے سنت کے تارک ہیں، لہذا امام کے بعد سلام پھیرنے والوں کوسنت زندہ کرنے کا بھی ثواب ملے گا۔
اللہ تعالی کے لیے لفظ"ہوس"استعمال کرنا
سوال: ایک مصرعہ ہے ” ہوس تھی دید کی معراج کا بہانہ تھا “ اس میں ہوس کی نسبت اللہ پاک کی طرف کی گئی ہے تواللہ عزوجل کیلئے لفظ ”ہوس“ استعمال کرنا کیسا ہے؟
مسافر کے لیے جمعہ کا کیا حکم ہے؟
جواب: ایسا شخص جمعہ پڑھ سکتا ہے اور جمعہ پڑھنا اس کے لیے افضل ہے۔ صدر الشریعہ بدر الطریقہ حضرت علامہ مولانا مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں...
مشترکہ دکان اپنے شریک کو کرایہ پر دینا کیسا ؟
سوال: ایک خالی دکان دو بھائیوں کی مشترکہ ملکیت ہے اب ان میں سے ایک بھائی اس دکان میں کام شروع کرنا چاہتا ہے تو کیا وہ اپنے بھائی سے اس کا آدھا حصہ کرایہ پر لے سکتا ہے ؟
باجماعت نماز ادا کرنا واجب ہے یا سنت مؤکدہ
جواب: ایک بار جماعت چھوڑنے والا گناہگار ہے اور کئی بار ترک کرنے والا فاسق و مردود الشہادہ ہے۔ فتاوی عالمگیری میں ہے :’’ قال عامۃ مشایخنا انھا واجبۃ۔۔۔تجب ...
کیا نابالغ سمجھدارلڑکا نماز میں لقمہ دے سکتا ہے ؟
سوال: امام صاحب نےعشاء کی پہلی رکعت میں سورۃ القدرکی تلاوت کی اورغلطی سےدوسری آیت ﴿ وَ مَاۤ اَدْرٰىکَ مَا لَیۡلَۃُ الْقَدْرِ﴾چھوڑدی،اوراس سےآگےقراءت کرنےلگے،نمازمیں شریک ایک نابالغ حافظ صاحب نےلقمہ دیا،امام صاحب نےلقمہ لے کرغلطی درست کی اورنمازمکمل کرلی،اب سوال یہ ہےکہ یہاں لقمہ دینےکامحل تھایانہیں؟نیز کیا نابالغ لڑکالقمہ دے سکتا ہے؟ نوٹ :حافظ صاحب کی عمر گیارہ سال ہے اور وہ درست طریقے سے افعال نماز ادا کرتے ہیں ۔
زندگی میں اپنے لیے قبرتیارکروانا
جواب: ایا کہ انسان کو معلوم نہیں کہ اس کی موت کہاں واقع ہوگی ، بہر حال ناجائز یہ بھی نہیں بلکہ کثیر اکابرین سے ثابت ہے اور بالخصوص آپ نے سوال میں جو دقتیں...