
آن لائن چیز دیکھ کر واپسی نہ ہونے کی شرط کے ساتھ خریدنا کیسا؟
سوال: زید نے کپڑے کے ایک بڑے برانڈ کے اسٹور کی ویب سائٹ سے ایک سوٹ پسند کر کے اس کا آرڈر دیا اور اگلے دن بذریعہ کوریئر وہ سوٹ اس کے گھر پہنچ گیا۔تصویر میں سوٹ دیکھ کر پسند کیا تھا لیکن جب سوٹ سامنے آیا تھا ،تو وہ زید کو پسند نہیں آیا۔ اسٹور نے اپنی سائٹ پرواضح طور پر لکھا ہوا ہے کہ سوٹ ڈِلیوَر ہونے کے بعد صرف ڈفیکٹو (یعنی عیب دار) ہونے کی صورت میں واپس ہو گا ۔ پسند نہ آنے کی صورت میں ڈلیور ہونے کے بعد واپس نہیں ہو گا ۔ اس لیے پکچر تمام اینگلز سے اچھی طرح دیکھ لیں۔ اسے قبول کرنے کے بعد ہی خریداری کا آپشن مکمل ہوتا ہے۔اس صورت میں زید کو سوٹ واپس کرنے کا شرعاً اختیار ہو گا یا نہیں؟ نیز اسٹور پر فون کر کے معلومات کی تھی۔ہمارا مطلوبہ سوٹ اسٹور پر موجود تھا۔ تب ہی ڈلیوری کا آرڈر دیا تھا۔ مزید یہ کہ واپس بھیجنے پر کورئیر کے جو اخراجات آئیں گے وہ زید کے ذمہ ہوں گے یا اسٹور کے؟
بلا عذرِ شرعی عورتوں کی طرف سے رمی کرنا
سوال: ہمارے جاننے والے پچھلے سال حج پہ گئے تھے،اسلامی بہنوں نے پہلے دن تو خود رمی کی ،لیکن 11 اور 12 کی رمی بلاعذر شرعی ان کی طرف سے مردوں نے کی ،پوچھنا یہ تھا کہ عورت کی طرف سے مرد حضرات رمی کرسکتے ہیں؟اگر نہیں تو مذکورہ صورت میں دم دینا ہوگا؟ اگر ہاں تو ایک دم کافی ہے یا دو دم دینے ہوں گے؟
حالتِ حیض میں حج کا احرام باندھنے اورحج کے افعال ادا کرنے کا حکم
سوال: عورت حیض کی حالت میں احرام کیسے باندھے اور ارکان حج کیسے ادا کرے؟
انا للہ وانا اليه راجعون لکھنے کا طریقہ
جواب: اسے آیت ِ قرآنی کے طور پر لکھتے ہوئے تبدیل کر کے " راجعون " لکھنے کی اجازت نہیں ۔ جہاں تک اس بات کا تعلق ہے کہ لکھنے والا خاص اس جملے " انا...
کیا مسجد یا فنائے مسجد میں بھیک مانگنے والے کی مدد کر سکتے ہیں ؟
جواب: اسے مسجد سے باہر دے سکتے ہیں ۔ تفصیل اس مسئلہ کی یہ ہے کہ مساجد بھیک مانگنے کے لیے نہیں ، بلکہ اللہ عزوجل کی عبادت کے لیے بنائی گئی ہیں اور اس معا...
حالت احرام میں جھگڑا کرنے پر کیا کفارہ ہے؟
جواب: حج و عمرہ بہت ہی عظیم اور مقدس عبادات ہیں ، نیز حج وعمرہ کا سفر ادب، احترام، تعظیم، بندگی، محبت، وارفتگی اور اطاعت کا سفر ہے، جس میں ہر قدم پر شَرْع...
اللہ تعالی کی طرف غلطی کی نسبت کرنا
جواب: اسے لڑکا بنا دیا‘‘ اس کفریات سے بھرپور شعر میں اللہ عزوجل پر اعتراض اور اس کی توہین ہے۔(کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب، ص 517،مکتبۃ المدینہ) ...
سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟
جواب: حجر والمأذون ، جلد3، صفحہ172، دار الکتب العلمیہ، بیروت) تو یہاں اس کے مقابل میں کسی قول پر فتوی ہی نہیں، اگرچہ صاحب بحر کی بحث ہے، تو اس کی بنا پ...
ملازم کے 3 دن لیٹ ہونے پر ایک دن کی تنخواہ کاٹنے کا شرعی حکم
جواب: حجام، درزی وغیرہ۔ اسکول کے ٹیچر اجیر خاص ہیں کہ وہ اس ڈیوٹی کے وقت میں کسی اور جگہ کام نہیں کر سکتےاور اجیرِ خاص کے متعلق حکمِ شرعی یہ ہے کہ وہ تسلی...
احرام میں لبیک اللھم لبیک کا ورد – مدت اور شرعی حکم
سوال: کیا تلبیہ یعنی لبیک اللھم لبیک کا ورد حج کی طرح عمرے کے احرام میں بھی ہروقت کیاجائے گا؟