
سر کے اشارے سے سلام کرنا اور اس سلام کا جواب دینا
سوال: کیا سر کے اشارے سے سلام کیا جا سکتا ہے؟ اور ایسے سلام کرنے سے سلام کا جواب دینا واجب ہوگا ؟ اگر گاڑی وغیرہ میں سفر کر رہے ہوں تو کیا سر کے اشارے سے سلام کا جواب دے سکتے ہیں ؟
نائل نام کا مطلب اور نائل نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: نائل نام کا مطلب کیا ہے؟ اور یہ نام رکھنا کیسا ہے؟
مالدار عورت پر اولاد و شوہر کا صدقہ فطر ادا کرنا لازم ہےیا نہیں؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر باپ مالک نصاب نہیں ہے مگر ماں ہے تو کیا اس پر اولاد و شوہر کا صدقہ فطر ادا کرنا واجب ہے؟
حج کی دعوت اور عقیقہ ایک ساتھ کرنے کا حکم
سوال: (1) حج کی دعوت اور عقیقہ ساتھ کرنا، جائز ہے؟ (2)حج کی دعوت پہ حاجی صاحبان کا تحفہ لینا جائز ہے؟
غیر مسلم سے اس کے تہوار پر تحفہ لینا
سوال: اگر غیر مسلم کسی مسلمان کو کرسمَس یا ایسٹر کے تحائف دے تو کیا مسلمان وہ قبول کر سکتا ہے؟
کسی کو رقم دے کر چینل سبسکرائب کروانا یا واچ ٹائم میں اضافہ کروانا
سوال: یوٹیوب چینل مونیٹائز کرنے کے لئے کسی کو رقم دے کر سبسکرائبرز یا واچ ٹائم بڑھوانے کا کیا حکم ہے؟
شرعی سفر کی حد کیا ہے؟ یہ کتنے کلو میٹر کا ہوتا ہے؟
سوال: شرعی سفر کی حد کیا ہے؟ یہ کتنے کلو میٹر کا ہوتا ہے؟ میں جہاں جاتا ہوں میرے گھر سے وہ تیس سے پینتیس کلو میٹر کے فاصلے پر ہے کیا یہ شرعی سفر ہے یا نہیں؟
نمازی کو ہاتھ والے پنکھے سے ہوا دینے کا حکم
سوال: گرمیوں میں کئی مقامات پر سخت گرمی ہوتی ہے اور بعض اوقات بجلی بھی نہیں ہوتی تو کیا ایسی صورت میں کوئی نماز پڑھ رہا ہو اور کوئی دوسرا شخص اس کو ہاتھ والے پنکھے سے ہوا دے تاکہ اس کو گرمی محسوس نہ ہو تو ایسا کرنا کیسا ہے؟