
نماز کے وقت کوئی کام کرنا کیسا؟
سوال: کیا نماز کے وقت کوئی کام کرنا ناجائز ہے؟ اگر نماز کے وقت کام کرنا ناجائز ہے تو اس دوران اگر کوئی جائز کام کرے، تو اس کام کو ناجائز کہا جائے گا؟
ستاروں سے شیاطین کو مارنے کی کیا حقیقت ہے؟
جواب: کرتے ہیں، تو فرشتے انہیں یہ ستارے مار کر دور کردیتے ہیں۔ چنانچہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے : ”اِنَّا زَیَّنَّا السَّمَآءَ الدُّنْیَا ب...
اذان دینے والی مرغی کھانا حلال ہے یا نہیں؟
جواب: کر ذَبح کر ڈالتے ہیں،جبکہ اس کی کوئی حقیقت نہیں ہے ۔ حدیث مبارک میں ہے”قال رسول اللّٰه صلى اللّٰه عليه وسلم: لا عدوى ولا طيرة ولا هامة ولا صفر، وف...
جواب: کردیا جائے کہ اُس میں کیا چیز بوئی جائے گی یا کاشتکارسے یہ کہہ دے کہ جو تو چاہے بولیا کر۔ اس طرح ٹھیکے پر زمین لینے کا جواز احادیث مبارکہ سے ثابت...
طلبا کے درمیان قراءت وغیرہ کے مقابلے کروانے اور انعام دینے کا حکم؟
سوال: طلبا کے درمیان قراءت و دیگر دینی علوم پر مشتمل مقابلے ہوتے ہیں۔ ان میں پوزیشن لینے والے کو ادارے کی طرف سے انعام دیا جاتا ہے۔ یہ علمی مقابلے کروانا کیسا ؟ اور انعام حاصل کرنا کیسا ہے؟
کیا کوئی بندہ اسباب اختیار کیے بغیر اللہ پاک سے مانگے تو اسے اسباب کے بغیر کچھ مل سکتا ہے ؟
جواب: کرنے والے کو ظاہری اسباب اختیارکیے بغیربھی اس کی مراد عطا کردے لیکن شریعت مطہرہ کی تعلیم اور حکمت الہیہ کا تقاضا یہی ہے کہ دعامانگنے والا ،دعاکے سا...
استنجا کے بعد استِبرا کرنے کا طریقہ
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ استنجا کے بعد استِبرا کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
گاڑی کرائے پر لی اور خراب ہوگئی ، تو تاوان کون دے؟
سوال: ایک آدمی نے گاڑی کرائے پرلی، توگاڑی لے کر جس مقام پر جانا تھا وہاں آنے جانے کے مختلف راستے ہیں اور گاڑی کے مالک نے یہ معین کر دیا کہ آنے جانے میں فلاں راستے کو استعمال کیا جائے، لیکن کرائے پر لینے والے نے مالک کا بتایا ہو راستہ استعمال کرنے کے بجائے دوسرا راستہ استعمال کیا اور اس راستے پر لے جانے سے مالک نے منع بھی کیا تھا ، اب اس راستے پر جانے کی وجہ سے گاڑی میں نقصان ہوگیا ، تو اس کا تاوان کون ادا کرے گا۔
اے سی والی مسجد میں صحن یا برآمدے سے جماعت میں شامل ہونا
سوال: آج کل مسجدوں میں سخت گرمی کی وجہ سےاے سی (Air condition)چلائے جاتے ہیں اور اسی وجہ سے جو مسجد کا مین ہال والا کمرہ ہے وہ مکمل بند کر دیا جاتا ہےجس پر شیشے یا لکڑی کے دروازے ہوتے ہیں، اس صورت میں اندر والا ہال مکمل بھر جائے تو بعد میں آنے والے برآمدے یا صحن میں کھڑے ہوکر جماعت میں شامل ہوتے ہیں ، کیاان کی نماز ہو جائے گی جبکہ ان کو اندر کے ہال میں موجود کوئی فرد بھی نظر نہیں آرہا ہوتا؟