سرچ کریں

Displaying 4631 to 4640 out of 5738 results

4631

بزرگان دین کے لئے نذر ماننا کیسا ؟

جواب: کر لینا ، جو لازم نہیں تھی ، مثلاً یہ کہنا کہ میرا یہ کام ہو جائے ، تو میں 100 نفل پڑھوں گا وغیرہ ، نذرِ شرعی کی کچھ شرائط ہوتی ہیں اگر وہ پائی جائیں...

4631
4632

کاروبار کے لئے رقم قرض لینے کی بجائے سامانِ تجارت ادھار خریدنا

سوال: میں اپنے دوست سے کاروبار کے لیے کچھ رقم لینا چاہتا ہوں اور دوست کو اپنی رقم پر کچھ نفع بھی چاہئے ، جس کے لیے ہم یہ طریقہ اپنانا چاہتے ہیں کہ مجھے جو مال چاہئے ، مثلاً : کچن کا سامان ، چولہے ، چمٹیاں وغیرہ درکار ہیں ، تو میرا دوست مارکیٹ سے 50 لاکھ روپے کا مال خرید کر مجھے قیمتِ خرید بتاکر 52 لاکھ روپے میں اُدھار پر بیچ دے گا ، اس طرح ان کو 2 لاکھ روپے نفع مل جائے گا اور مجھے جو مال درکار تھا ، وہ مل جائے گا۔ شرعی رہنمائی فرمادیں کہ کیا ہم یہ طریقہ اپنا سکتے ہیں ؟

4632
4633

اسکول والوں کا بچوں سے زبردستی پیسے طلب کرنا کیسا ؟

سوال: ایک پرائیویٹ اسکو ل ہے۔ جس میں بچوں کے امتحانات کا بھی سلسلہ ہوتا ہے۔ امتحانات ہونے کے بعد جب رزلٹ آتا ہے تو ہر کلاس کے پوزیشن لینے والے طلباء میں انعامات تقسیم کئے جاتے ہیں۔انعامات کی رقم حاصل کرنے کے لئے اسکول کی طرف سے ہر بچے کے گھر والوں کو پابند کیا جاتا ہے کہ مثلاً وہ 100 روپے لےکر آئیں اور یہ پیسے لانا ہر بچے پر لازم و ضروری ہوتا ہے۔ اس کے بعد جتنی رقم اکھٹی ہو جاتی ہے ، اس سے انعامات خرید لئے جاتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے اسکول والوں کا اس طرح پیسے اکھٹے کرنا ، درست ہے یا نہیں ؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔

4633
4634

منگیترسے موبائل چیٹنگ کرنا کیسا ؟

سوال: کیا لڑکی منگیتر سے موبائل چیٹنگ کر سکتی ہے؟

4634
4635

مچھر اور مکھی کے کپڑوں پر مر جانے سے پڑنے والے نشانات کا حکم ؟

سوال: مچھرمرنے سے کپڑوں پر خون کے نشانات پڑ جاتے ہیں۔مچھر مکھی کپڑے یا جسم پر مر کر لگ جانے سے کیا کپڑے ناپاک ہو جائیں گے، اور نماز کے لیے پاک کرنا پڑیں گے؟

4635
4636

محلے کی مسجدکے علاوہ مسجدمیں اعتکاف کرنا

سوال: اعتکاف کے لیے محلے کی مسجد شرط ہے یا دوسری مسجد میں اعتکاف کرنے سے بھی محلے کے مسلمان بری الذمہ ہو جائیں گے؟

4636
4637

دوران عدت ڈاکٹرکے پاس جانا

سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ :ایک اسلامی بہن کے شوہر انتقال کر گئے ہیں ان کی اولاد بھی نہیں ہے اور وہ تنہا رہتی ہیں کیا وہ ڈاکٹر کے پاس یا سودا سلف لینے باہر جا سکتی ہے؟

4637
4638

عورت کو عدت کے دوران سر میں درد کی وجہ سے تیل لگانا کیسا ؟

جواب: کر سکتی ہے مگر اس حال میں اُس کا استعمال زینت کے قصد سے نہ ہو مثلاً درد سر کی وجہ سے تیل لگاسکتی ہے یا تیل لگانے کی عادی ہے جانتی ہے کہ نہ لگانے میں د...

4638
4639

اپنی زوجہ کی موجودگی میں اس کی بھتیجی سے نکاح کرنے کا حکم

سوال: اپنی زوجہ کی موجودگی میں اس کی بھتیجی سے نکاح کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

4639
4640

کیا غوث پاک رحمۃ االلہ علیہ پہلے حنفی تھے ؟

جواب: کرمنصب اجتہاد مطلق حاصل ہوامذہب حنبل کو کمزور ہوتا ہوا دیکھ کر اس کے مطابق فتوٰی دیا کہ حضورمحی الدین اوردین متین کے یہ چاروں ستون ہیں لوگوں کی طرف س...

4640