
ناپاک کپڑے پاک کر نےکےبعد مشین میں ڈالنا
سوال: اگر ناپاک کپڑے کو بہتے پانی میں دھویا جائے اور اس کے بعد واشنگ مشین میں دیگر کپڑوں کے ساتھ ڈالا جائے ،تو اس کا کیا حکم ہے؟
حج کی ادائیگی کے لئے پیدل جانے کا حکم
جواب: نمازوں کی ادائیگی اور دیگر تمام شرعی ضروریات اور لوازمات کا خیال رکھتا ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں ۔...
گندم ادھار بیچتے وقت معین ریٹ طے نہ کرنا
سوال: خالد آج کے روز پچاس من گندم ساجد کوچھ ماہ کے ادھار پر بیچتا ہے ، آج کا ریٹ 2800 روپے فی من ہے،لیکن خالد اورساجد کے مابین یہ طے ہوا ہے کہ چھ ماہ بعد قیمت کی ادائیگی کے وقت جو ریٹ ہوگا ،اسی حساب سے ساجد قیمت کی ادائیگی کرے گا۔خرید و فروخت کے اس طریقہ کار کا کیا حکم ہے؟اگر ناجائز ہے ، تو اس کا جائز طریقہ کار بھی بیان کردیجئے۔
سوال: میت پر آوازسے رونے کاکیاحکم ہے ، جبکہ اول فول نہ بکے جائیں ،لیکن بلندآوازسے رویاجائے ، کیا شریعت اس کی بھی ممانعت کرتی ہے ؟
بچی کے (نچلے ہونٹ کے نیچے والے )بال مونڈنے والے کوامام بنانا
سوال: زید امام ہے اور وہ بچی کے بال(نچلے ہونٹ کے نیچے والے بال) بالکل صاف کر دیتا ہو اس کے پیچھے پڑھی گئی نمازوں کا کیا حکم ہے ؟