سرچ کریں

Displaying 4651 to 4660 out of 5350 results

4651

شراب اٹھانے یا بیچنے کی نوکری کرنا کیسا؟

سوال: میں یوکے میں شاپ پر کام کرتا ہوں، جہاں مجھے شراب اٹھانی اور بیچنی بھی پڑتی ہے ۔ اس سے ملنے والے پیسے کیا کسی کو ڈونیٹ یا کسی صدقے میں لگا سکتا ہوں ؟

4651
4652

مروجہ قوالی کروانے کا شرعی حکم

سوال: قوالی جو آج کل عام طور پر کی جارہی ہے ،یہ اپنے گھر میں کروا سکتے ہیں یا نہیں ؟

4652
4654

منت کے نوافل کے پہلے قعدہ میں درود پاک و دعا پڑھنا بھول گئے تو حکم

سوال: اگر کسی شخص نے منت والے چار اکھٹے نوافل پڑھے اور دوسری رکعت میں بیٹھ کر صرف تشہد پڑھی درودشریف و دعا پڑھنا بھول گیا اور تیسری رکعت کے لئے کھڑا ہوگیا، تو نماز کا کیا حکم ہے؟ دوبارہ لوٹائے گا یا نماز ہوجائے گی؟

4654
4655

کیا اولیاء ملائکہ سے افضل ہیں ؟

سوال: کیا یہ بات درست ہے کہ جو فرشتے رسول نہیں ہیں، دوسرے فرشتے ہیں، ان سے اولیائے کرام افضل ہیں؟

4655
4656

حیض کے ایام کے بعد لا علمی کی وجہ سے رمضان کے روزے نہ رکھے تو حکم

سوال: ہندہ تقریباً ساڑھے گیارہ سال کی تھی، اب تک روزے فرض نہیں تھے، گھر والے بھی نہیں رکھواتے تھے، ان کی روزہ کشائی بھی نہیں ہوئی تھی، اسى سال وہ رمضان کی 9 تاریخ کو بالغہ ہوگئی اور اسی سال 28 رمضان کو اس کی روزہ کشائی تھی، اب باری کے دنوں میں، تو رخصت تھی روزہ نہ رکھنے کی اور ماہواری کے بعد بقیہ جو دن طہر کے گزرے تھے، اس میں انہوں نے مسئلہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سےروزہ نہیں رکھا تھا، اس کے ذہن میں یہ تھا کہ روزہ کشائی کے بعد ہی روزےرکھتے ہیں حالانکہ ایسا نہیں تھا، اب وہ ان روزوں کی قضا کر رہی ہے۔ معلوم یہ کرنا تھا کہ آیا اس کے یہ روزے نہ رکھنے کا گناہ اس پر ہوگا جبکہ وہ لا علمی کی وجہ سے تھا؟ نیز ان روزوں کو چھوڑنے کی وجہ سے کوئی کفارہ تو ادا نہیں کرنا ہوگا ؟

4656
4657

چوتھی بیوی کو طلاق دینے کے بعد مزید نکاح کرنے کا حکم

سوال: مرد کو ایک وقت میں چارنکاح کرنے کی اجازت ہے،تو اگر کسی مرد نے چارنکاح کیے ،پھر ایک بیوی کو طلاق دے دی، اب اس کے نکاح میں تین عورتیں ہوں گی،تو کیا وہ اب مزید ایک نکاح اور کر سکتا ہے؟

4657
4658

ڈیجیٹل قرآن پین سے آیت سجدہ سنی تو سجدہ تلاوت کا حکم

جواب: کریم کے مخصوص نسخے پر جس آیت کو چھوا جائے،تو منتخب شدہ قاری کی آواز میں ریکارڈڈ تلاوت چلنا شروع ہو جاتی ہے اور شرعی حکم کے مطابق اگر کسی نے ریکارڈ شدہ...

4658
4659

وارنٹی کی شرط پر چیز بیچنے اور کلیم کرنے کی شرعی حیثیت

سوال: خرید و فروخت کرتے وقت وارنٹی (Warranty) کی شرط لگانے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ اگر وارنٹی(Warranty) کلیم(Claim) کرنے سے انکار کر دیا تو کیا حکم ہے؟

4659
4660

ذہان نام کا مطلب اورذہان نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: کر لیں ۔ بابرکت ناموں سے متعلق تفصیل جاننے کیلئے مکتبۃ المدینہ کا مطبوعہ کتاب ’’نام رکھنے کے احکام ‘‘ کا مطالعہ فرمائیں ، یہ کتاب مکتبۃ المدینہ...

4660