
سلام میں ’’وبرکاتہ‘‘کے بعد’’و مغفرتہ‘‘بھی کہنا چاہیے یا نہیں ؟
جواب: استعمال کیے ہیں۔ لہٰذا سلام اور جواب، دونوں میں ”برکاتہ“ تک کہنا چاہیے،” ومغفرتہ “ کا اضافہ نہیں کرنا چاہیے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ...
کیا مکروہ وقت میں نمازِ جنازہ پڑھ سکتے ہیں اور میت کو دفنا سکتے ہیں ؟
جواب: استعمال کیا گیا ہےاور اس بات کی تائید ایک دوسری حدیث پاک سےہوتی ہےجس میں فرمایا گیا کہ ”نھاناأن نصلي على موتانا“یعنی رسول اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی ع...
دو شہروں میں گھر ہو تو ایک گھر سے دوسرے گھر جانے پر نماز میں قصر کا حکم
سوال: ہمارے دو شہروں میں دو گھر ہیں ، دونوں ذاتی ہیں، ایک گھر میں ہم رہتے ہیں اوروالد صاحب کاروبار کی وجہ سے دوسرے شہر کے گھر میں رہتے ہیں ، مہینے کے بعد وہ ہم سے ملنے آتے ہیں ، تو وہ جب ہم سے ملنے آتے ہیں تو جب تک یہاں رہیں وہ نماز مکمل ادا کریں گے یا قصر کریں گے؟ دونوں شہروں کے درمیان تقریباً 500 کلومیٹر کا فاصلہ ہے۔
اپنے بھائی کواپنا صدقہ فطر دینا
جواب: اشیاء وغیرہ)سے فارغ ساڑھے باون تولے چاندی یااتنامال ،سامان،جائیداد،سونا وغیرہ نہ ہوجوتنہایادوسرے سے مل کرساڑھے باون تولے چاندی کی قیمت کوپہنچے۔ ...
دانتوں پر پیلاہٹ وغیرہ جَم جائے تو ڈینٹل سکیلنگ کروانا کیسا؟
جواب: استعمال کرکے اچھی طرح صاف ستھرا رکھا کرو۔(سنن ابن ماجۃ،جلد1، باب السواک، صفحہ 106، مطبوعہ دار احیاء الکتب العربیۃ، بیروت) ڈینٹل سکیلنگ(Dental Scal...
Loan apps کے ذریعے قرض لینا کیسا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آج کل کچھ اس طرح کی موبائل ایپلی کیشنز آئی ہوئی ہیں جن کے ذریعے کوئی بھی آسانی سے قرض حاصل کر لیتا ہے ۔ طریقہ یہ ہوتا ہے کہ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے اپنی پرسنل انفارمیشن جمع کروا کے اکاؤنٹ بنایا جاتا ہے اور پھر قرض کی درخواست دے دی جاتی ہے۔ عموما پہلی مرتبہ کم مقدار میں قرض ملتا ہے ، پھر اگر بروقت واپس ادا کر دیا جائے تو دوسری بار زیادہ مقدار میں قرض ملتا ہے۔ قرض کی رقم آپ کے کسی اکاؤنٹ مثلا بینک اکاؤنٹ یا جاز کیش اکاؤنٹ وغیرہ میں آجاتی ہے اور اسی طرح آن لائن رقم بھیجنے کے ذرائع استعمال کر کے آپ وہ رقم واپس بھیج سکتے ہیں۔ قرض کے طور پر جتنی رقم دی جاتی ہے واپسی میں ا س سے کچھ نہ کچھ زیادہ رقم دینی ہوتی ہے۔ بعض ایپلی کیشنز قرض پر اضافی رقم الگ سے لیتی ہیں اور سروس چارجز کے نام پر رقم الگ لیتی ہیں۔ مثلا آپ نے بارہ ہزار قرض کی درخواست کی ہے تو آپ کے اکاؤنٹ میں 9 ہزار آئیں گے۔ یعنی 5 سو روپے سروس چارجز کے اور پچیس سو (2500) روپےقرض پر جو اضافہ لینا ہے وہ پہلے ہی کاٹ لئے جائیں گے اور اب رقم واپس کرنی ہے تو پورے 12 ہزار واپس کرنے ہیں۔ اس تفصیل کے مطابق سوال یہ ہے کہ کیا اس طرح کی ایپلی کیشنز کے ذریعے قرض لینا جائز ہے یا نہیں؟
قادیانیوں کی مصنوعات (Products) خریدنے کا حکم
سوال: مسلمانوں کا قادیانیوں کےساتھ خرید وفروخت کرنا اور ان کی مصنوعات (Products)خریدنا اور استعمال کرنا کیسا؟
بالغہ غیر شادی شدہ لڑکی کا نفقہ کس پر ہے ؟
جواب: ذاتی مال رکھتی ہوتو اس کا نفقہ باپ پر لازم نہیں ہوتا،بلکہ خود اسی کے مال میں لازم ہوتا ہے۔ تنویر الابصار مع در مختار میں ہے:’’(وتجب)النفقۃ بانو...
ادھار میں آرڈر پر زیور بنانا کیسا ؟
جواب: استعمال کرنے والے کو کہہ دیتا ہے کہ جو چیز تم بنوانا چاہتے ہو تمہارا سونااس کے لیے کافی نہیں اور پھر گاہک اس سے کہتا ہے کہ تم اپنی طرف سے اضافی سونا ڈ...
ریشمی کپڑے کا حکم اورمرد کا اسٹون واش، سلک وغیرہ پہننا کیسا؟
جواب: استعمال کرنامردکے لئے جائزہے۔جیساکہ صحیح مسلم میں ہے کہ ’’أن عمررضی اللہ تعالی عنہ خطب الناس بالجابیۃ فقال نھی نبی اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم عن ل...