سرچ کریں

Displaying 461 to 470 out of 2149 results

461

کائنات کتنےدنوں میں بنائی گئی اوراس حوالے سے کیا تفصیل ہے ؟

سوال: یہودی مذہب کا عقیدہ ہے کہ اللہ پاک نے چھ دن میں کائنات بنائی اور ساتویں دن آرام کیا تو آپ قرآن و حدیث کی روشنی میں بتائے اللہ پاک نے کائنات کو کتنے دنوں میں بنایا؟

461
462

دن میں کب تک نفل روزے کی نیت کی جاسکتی ہے ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص رات کو نفلی روزے کی نیت کرکے سوئے اور فجر میں آنکھ نہ کُھلے،تو کیا وہ فجر کےبعد دن میں روزے کی نیت کرسکتا ہے؟

462
463

لقطہ بغیر تشہیر کئے صدقہ کرنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِشرع متن اس مسئلے کے بارے میں کہ زید ریلوے میں جاب کرتا ہے، آج سے سات سال پہلے اس طرح واقعہ پیش آیا کہ زید رات دو بجے کے قریب گھر آنے لگا ، تو اسٹیشن پر کسی کا بَیگ ( سوٹ کیس ) ملا ۔ اس وقت وہاں نہ تو اسٹاف موجود تھا ،نہ ہی کوئی اور شخص موجود تھا ، تو مالک کو پہنچانے کی نیت سے اٹھانے کی بجائے اس نے اپنے لیے اٹھا لیا ۔ گھر آ کر دیکھا، تو اس میں کپڑے تھے، جن کی مالیت اس وقت کے حساب سے بیگ سمیت تقریباًبارہ ہزار روپے ہو گی ۔ بیگ کی نہ تو تشہیر کی اور نہ ہی مالک کو تلاش کیا اور چند دن بعد سارا سامان بغیر تشہیر کیے فقراء میں تقسیم کر دیا ۔ اب چونکہ مالک کا ملنا ایک طرح سے ناممکن ہے ، لہذا اب اس کے لیے کیا حکم ہے ؟ تشہیر کی جائے اور اس کے بعد اس سامان کے برابر مالیت دوبارہ صدقہ کی جائے ؟ یا کیا کیا جائے ؟

463
464

کس دن ناخن کاٹنا حدیث میں منع ہے ؟

سوال: حدیث پاک میں ناخن کاٹنے کی ممانعت کس دن کی آئی ہے؟

464
465

سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر اعتراض کرنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر اعتراض کرنا کیسا ہے ؟ سائل: اشتیاق عطاری (لاہور)

465
466

روزہ رکھنے کی منت مانی اور بیمار ہو گئے تو روزے کا حکم؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ ہندہ نے یوں منت مانی کہ”میرا بیٹا امتحان میں پاس ہوگیا، تو میں ایک روزہ رکھوں گی۔ “اب اس کا بیٹا تو امتحان میں پاس ہوگیا، لیکن ہندہ اتنی بیمار ہے کہ وہ روزہ نہیں رکھ سکتی، ڈرِپ کے ذریعہ اسے کھانا پانی دیا جاتا ہے، بظاہر ہندہ کے صحت یاب ہونے کی بھی کوئی امید نہیں۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اب اس صورت میں ہندہ کے لیے منت کے روزے کا کیا حکم ہے؟ کیا ہندہ کی طرف سے اس روزے کا فدیہ ادا کیا جاسکتا ہے ؟رہنمائی فرمادیں۔

466
467

قمر در عقرب کی تاریخوں میں نکاح کرنے کا حکم

جواب: دن منحوس نہیں کہ ہر مہینہ ، تاریخ اور دن اﷲپاک کا پیدا کیا ہوا ہے اور اﷲپاک نے ان میں سے کسی کو منحوس نہیں بنایا ہے ۔ اس طرح کے تمام اعتقادات مشرکوں،...

467
469

حیات النبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّم

جواب: دنے اس مسئلے کوبھی اختلافی بنانے کی کوشش کی ہے اورنبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کی طرف منسوب کرکے یہاں تک کہہ دیاکہ”میں بھ...

469
470

سورج گہن کی نماز جماعت سے ادا کریں تو قراءت جہری ہوگی یا سری؟

جواب: دن میں ہوتی ہے اور دن کی نمازوں میں سری قراءت کرنے کا حکم ہے لہذا سورج گہن کی نماز میں بھی اسی اصول پر عمل کرتے ہوئے سری قراءت کی جائے گی۔ سنن ابن...

470