
قرآ ن خوانی کے بعد کھانا یا رقم لینا دینا کیسا ؟
جواب: والا اور نہ لینے والا بہ نیتِ اجرت لیتے ،دیتے ہوں ، تو وہاں صدقہ و صلہ ہے ،اس کے جواز میں کوئی شبہ نہیں ۔ “(فتاوی اجملیہ ،جلد 2، صفحہ 620،مطبوعہ شبیر...
مویشیوں میں انویسٹمنٹ کا شرعی طریقہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم پچیس ہزار کا جانور خریدتے ہیں اور کسی کو پالنے کے لئے دے دیتے ہیں، جب وہ جانور بڑا ہوجاتا ہے تو اس کو بیچ کر آدھے پیسے پالنے والا لے لیتا ہے اورآدھے پیسے خرید کر دینے والا۔ کیا یہ اسلام میں جائز ہے یا نہیں؟
طلاق کے بعد جہیز، زیورات و دیگر سامان کی واپسی کا حکم
جواب: والا جو پہلا مالک تھا ، اسی کی ملک باقی رہے گی اور دوسری صورت میں بیٹی کی ملکیت ثابت ہوگی ، جبکہ اس کا قبضہ بھی ہوچکا ہو ۔ چنانچہ شادی کےوقت سُسرال س...
وراثت کی کرائے پر دی ہوئی مشترکہ دکانوں میں بہنوں کا حق؟
جواب: والا ( یہاں ) وہی غاصب ہے ، تو اس کے بدل کا زیادہ حقدار بھی وہی ہوگا ، ( ہاں ) اسے وہ نفع صدقہ کرنے کا حکم دیا جاتا ہے ، اس لیے کہ وہ اس کو خبیث بدل ک...
صف مکمل ہونے کے بعد اکیلا نمازی جماعت میں کیسے شامل ہو؟
جواب: والا بھی ہو کہ کہیں مسئلہ نہ جاننےکے سبب اِس کے کھینچنے کی وجہ سے وہ اپنی نماز ہی توڑ بیٹھے اور غصے کی وجہ سے سمجھنے سے پہلے لڑائی ہی شروع نہ کردے۔ ی...
غوث پاک کے نام کا جانور قربان کرنا کیسا؟
جواب: والا جانور کو ذبح کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کے نام کی بجائے کسی اور کا نام لے ، تو وہ جانور حرام ہوجائے گا،اور عام طور پر کسی مسلمان سے ایسا ہونا بہت بعی...
غیر موکدہ سنتیں پڑھتے ہوئے جماعت کھڑی ہوجائے ، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: والا چار رکعت پوری کرے یا دو پر اکتفاء کرلے باقی دو رکعات ادا کرے یا نہ؟ بینوا تواجروا‘‘ اس کے جواب میں ارشادفرمایا:’’مصلی نفل از آغا ز ثنا تا...
دِہاڑی پر کام کرنا اور گھنٹے معین نہ کرنا ؟
جواب: والا اجارہ وقت کا ہے،کیونکہ عقدِ اجارہ میں اگر وقت اور کام میں سے کسی ایک کو پہلے ذکر کر کے اس کے ساتھ اجرت بیان کر دی جائے،تو اجارہ اسی پرمنعقد ہوتا ...
شیئرز کی خرید و فروخت اور شیئرز کے کاروبار کی حیثیت
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کمپنیوں کے شیئرز دو طرح کے ہوتے ہیں: ایک وہ جن پر نفع و نقصان ہوتا ہے۔ دوم وہ جن پر فقط نفع ہو ، جس کو ہم سود کہتے ہیں ۔جناب عالی مندرجہ بالا دوسری قسم تو مکمل حرام ہے ، کیونکہ یہ سود ہے۔مگر میراآپ سے سوال یہ ہے کہ پہلی قسم جس میں شیئرز ہولڈر اپنے حصے کے شیئرز پر نفع بھی لے رہا ہے اور نقصان بھی برداشت کررہا ہے ، کیا وہ جائز نہیں؟ علماء و مفتیان کرام پہلی قسم یعنی نفع و نقصان والے شیئرز کو بھی حرام قرار دیتے ہیں اور اس کی دلیل یہ دی جاتی ہے کہ ہر کمپنی چونکہ قرضہ لیتی یا دیتی ہے ، تو اس قرضہ کے لینے ،دینے پر وہ سود کماتی یا دیتی ہے ، لہٰذا چونکہ کمپنی کی کمائی میں سود شامل ہوگیا ، لہٰذا اس کمپنی کے شیئرز خواہ وہ مساواتی ہوں ، وہ حرام ہیں۔علماء کرام کے اس موقف پر مجھ ناچیز اور کم علم رکھنے والے شخص کا سوال ہے : جیسے میں ایک سرکاری ملازم ہوں اور میری تنخواہ بھی سرکاری خزانے سے میرے بینک اکاؤنٹ میں آتی ہے ،توکیا آپ اس سرکاری تنخواہ و پنشن کو بھی حرام قرار دیں گے؟کیونکہ سرکار بھی تو دوسرے ملکوں اور بینکوں سےقرضہ لیتی اور خزانے سے پرائیویٹ بینکوں اور کمپنیوں کو قرضہ دیتی ہے۔اگر سرکاری تنخواہ و پنشن حرام ہے ، تو بڑے بڑے علماء ومفتیان کرام بھی تو سرکارسے تنخواہ و پنشن لیتے ہیں ،تو کیا وہ بھی حرام کمارہے ہیں؟ میرا سوال آپ سے مندرجہ بالا سوالات و حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ ہے کہ مساواتی شیئرز جائز ہیں یا نہیں؟