
بیمار شخص کے سر پر کالا بکرا یا سیاہ مرغا وار کر صدقہ کرنا کیسا؟
سوال: اگر کوئی شخص بیمار ہے تو اس کے لئے کہا جاتا ہے کہ سیاہ رنگ کا بکرا یا مرغا لے کر مریض کے سر پر سات بار وار کر صدقہ کردیں۔اس طریقہ کے بارے شریعت مبارکہ کے کیا احکام ہیں؟
حالت اعتکاف میں گرمی اور صفائی ستھرائی کے لیے غسل کرنا کیسا؟
جواب: دھونے کے لیے مسجد سے باہر نکال دے، تو اعتکاف نہیں ٹوٹے گا۔ المبسوط میں ہے:’’(ولا بأس بأن یخرج رأسہ من المسجد إلی بعض أھلہ لیغسلہ) لما روی أنّ...
وصال کے بعد لفظ "یا" کے ساتھ پکارنے کا ثبوت
جواب: طریقہ حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی ظاہری حیات سے لےکر صبح قیامت تک کے مسلمانوں کےلئے مشروع ہے ، لہذا لفظ(یا ) کےساتھ ندا کرنا بھی قیامت تک ...
پاک اور ناپاک کپڑے ایک ساتھ بھگو دئیےتوکیا حکم ہے ؟
جواب: نجاستوں کا بیان،صفحہ29-30،مکتبۃ المدینہ،کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
بےوضو سجدۂِ شکر کرنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں عُلمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص بے وُضو یا قبلہ کی تعیین کئےبغیر یا زوال کے وقت میں سجدۂ شکر کرے تو کیا یہ درست ہے؟اور سجدۂ شکر کا صحیح طریقہ بھی بتا دیں۔
ایڈوانس سیکورٹی کی شرط اورملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کا حکم ؟
سوال: (1)دودھ فروش دکانداراور دودھ سپلائی کرنے والوں کے درمیان ایک سال کا معاہدہ ہوتا ہے، اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ دودھ فروش دکاندار ،سپلائر کو ایک مخصوص رقم مثلاً: ایک لاکھ روپے ایڈوانس سیکورٹی کے طور پر جمع کرواتا ہے اور سپلائر معاہدے کے مطابق روزانہ ایک سال تک دودھ فروش کو دودھ سپلائی کرتا ہے۔ دودھ کی رقم دودھ فروش روزانہ یا ہفتہ وار معاہدے میں جو طے ہوا، اس کے مطابق سپلائر کو دیتا رہتا ہے ، پھر سال مکمل ہونے پر معاہدہ ختم ہو جاتا ہے اور سپلائر سیکورٹی کی رقم دودھ فروش کو واپس کر دیتا ہے۔اگر مزید معاہدہ جاری رکھنا چاہیں تو سیکورٹی کی اسی رقم پر یا کم یا زیادہ پر پھر اگلے سال کا معاہدہ ہو جاتا ہے۔ ایڈوانس سیکورٹی کی رقم کی شرط کے ساتھ یوں دودھ خریدنا جائز ہے یا نہیں ؟ (2)سپلائر اور دکاندارکے درمیان دودھ کا ریٹ وہی مقرر ہوتا ہے، جو ملک ایسوسی ایشن کا مقرر کردہ ہوتا ہے اور یہ ریٹ فریقین کو معلوم ہوتا ہے، جب اس ریٹ میں تبدیلی ہوتی ہے،تو سپلائر دکاندار کو اس کی اطلاع دیتا ہے ۔ اطلاع کے بعد سے آنے والا دودھ نئے ریٹ پر ہوتا ہے۔ملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کرنا شرعاً درست ہے یا نہیں ؟
جنت البقیع میں دفن ہونے کی دعا کیوں کی جاتی ہے؟
جواب: طریقہ تھا کہ جب رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کی ان کے ہاں شب کی باری ہوتی ،تو آپ آخر رات میں بقیع کی طرف نکل جاتے، فرماتے اے مؤمن قوم کے گھر ! تم پر س...
بہتا خون ناپاک ہے اور اگر گوشت کو لگ جائے تو اس کا حکم؟
جواب: نجاست ہے۔ (پارہ 8،سورۃ الانعام، آیت 451) مذکورہ بالاآیت کے تحت امام ابوبکرجصاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ لکھتے ہیں:”وقولہ تعالی( أو دما مسفوح...
جواب: نجاست وغیرہا امور خالصہ دینیہ میں کافرکا قول مقبول نہیں۔(فتاوی رضویہ،ج 20،ص 286،رضا فاؤنڈیشن،لاہور) بہارشریعت میں ہے "اپنے نوکر یا غلام کو گوشت لا...