سرچ کریں

Displaying 4761 to 4770 out of 5367 results

4761

نفل کی دوسری اور تیسری رکعت میں خلافِ ترتیب قرآن پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ چار رکعت نفل نماز کی دوسری رکعت میں سورۃ النصر اور تیسری رکعت میں سورۃ الکوثر پڑھ سکتے ہیں؟ اس میں شرعاً کوئی حرج تو نہیں؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

4761
4762

محمدعمیس نام رکھنا

سوال: کیا محمد عُمیس نام رکھ سکتے ہیں؟

4762
4763

گناہ کتنی دیرمیں لکھاجاتاہے ؟

سوال: جب بندہ گناہ کرتا ہے، تو فرشتے کتنی دیر میں اس کا گناہ نامہ اعمال میں لکھ دیتے ہیں؟

4763
4764

بیٹی کانام علماحسین رکھنا

سوال: بیٹی کا نام "علماحسین"رکھ سکتے ہیں؟

4764
4765

محمد ہادی نام رکھنا

سوال: ہم اپنے مدنی منے کا نام” محمد ہادی“ عطاری رکھنا چاہتے ہیں ،کیایہ نام رکھ سکتے ہیں؟

4765
4766

جسم کےغیر ضروری بال صاف کرنے کے بعد غسل کا حکم

سوال: کیا جسم کے غیر ضروری بال صاف کرنے کے بعد غسل واجب ہوتا ہے؟کیا بال صاف کرنے کے بعد غسل کئے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟

4766
4767

حالت حیض میں چھوٹنے والے روزوں کاحکم

سوال: مخصوص ایام کی وجہ سے جو روزے چھوٹ جاتے ہیں، ان کی قضاء لازم ہو گی یا نہیں؟

4767
4768

نمازاوابین کی ہررکعت میں تین بارسورہ اخلاص

سوال: نماز اوابین میں سورہ فاتحہ کے بعد ہررکعت میں تین تین بار سورہ اخلاص پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

4768
4769

نئی سِم خریدنے پر کمپنی کی طرف سے ملنے والے ایم بی سِم نکلوانے پر ملنے والے فری منٹس و میسجز استعمال کرناکیسا "

سوال: ہم نے نیو سم نکلوائی ہے اور اس سم پرکمپنی کی طرف سے فری 1000 منٹ،5000 Mb اور ایس ایم ایس ملے ہیں، کیا ہم اسے استعمال کر سکتے ہیں؟ اس کے علاوہ اگر سم دومہینے کےلیے بند کردی جائے، تو پھر بھی Free Minutes, Mb, Sms ملتے ہے تو کیا یہ بھی ہم استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں؟کیا یہ سود تو نہیں؟

4769
4770

پہلے سے موجود قبر کو کھول کر اس میں دوسرا شخص دفن کرنا

سوال: ایک نابالغ بچہ جس کی عمر تقریبا 7 سال کی تھی ، انتقال کر گیااور اس کو قبرستان میں دفنا دیا گیا۔اب اس بچے کے کسی قریبی رشتہ دار کا انتقال ہوا ہے،تو اس کے رشتہ دار اس نابالغ بچے کی قبر کو کھود کر اس میں میت کو دفن کرنا چاہتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس طرح نابالغ بچے کی قبر کھود کراس میں دوسری میت کو دفن کر سکتے ہیں یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔

4770