سرچ کریں

Displaying 471 to 480 out of 8960 results

471

لال بیگ پانی میں مرجائے تو پانی پا ک ہے یا ناپاک؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ اگرپانی کےTankمیں لال بیگ گرکرمرجائے تواُس میں موجود پانی پاک رہے گایا ناپاک ہوجائے گا؟کیااس پانی سے وضو،غسل درست ہے؟ برائے مہربانی اس مسئلے کاجواب ارشادفرمادیں ،کیونکہ اکثرطورپرTankمیں لال بیگ مرجاتے ہیں؟

471
472

جنبی شخص کے پسینے کا حکم

سوال: اگر کسی کو احتلام ہوجائے تو یہ تو معلوم ہے کہ منی والی جگہ سے کپڑا ناپاک ہوجاتا ہے۔ یہ پوچھنا ہے کہ اس شخص کو اگر پسینہ آئے اور وہ کپڑے پر لگ جائے تو اس کا پسینہ لگنے سے کپڑے کا کیا حکم ہوگا کیا وہ بھی ناپاک ہوجائے گا؟

472
473

بلی کا جوٹھا کھانے کا حکم

جواب: پاک ہو جائے گی اور اسے کھانا جائز نہ ہوگا۔ بہار شریعت میں ہے:’’گھر میں رہنے والے جانور جیسے بلّی، چوہا، سانپ، چھپکلی کا جوٹھا مکروہ ہے۔اگر کسی کا...

473
474

ضامن فوت ہوجائے ، تو قرض کا ورثاء سے مطالبہ کرنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد صاحب کا چند ماہ قبل انتقال ہوا ہے، انہوں نے اپنی زندگی میں ایک دوست کے قرض کی ضمانت دی تھی کہ اگر وہ قرض مقررہ وقت پہ ادا نہ کرے، تو میں ضامن ہوں۔والد صاحب کو کچھ اندازہ تھا کہ وہ قرض کی ادائیگی کے معاملے میں ٹھیک نہیں ہے، لیکن دوست نے اصرار کیا کہ اگر آپ ضمانت دیں گے، تو مجھے قرض مل جائےگا، تو ابو نے دوستی کی خاطر اس کی ضمانت دیدی تھی، اب قرض کی مقررہ تاریخ گزر چکی ہے، لیکن اس نے ابھی تک قرض ادا نہیں کیا، قرض خواہ نے ہم سے مطالبہ کیا ہے کہ آپ کے والد نے ضمانت دی تھی، ان کے انتقال کے بعد آپ اس معاہدے کو پورا کرتے ہوئے میر اقرض ادا کریں، تو کیا شرعی اعتبار سے ہم اس معاہدے کو پورا کرنے کے پابند ہوں گے یا نہیں؟ اور کیا قرض خواہ کا ہمارے والد کی ضمانت کو بنیاد بنا کر ہم سے قرض کا مطالبہ کرنا شرعاً درست ہے؟ (2) میرے ایک دوست نے بہار شریعت کا جزئیہ بھیجا تھا، اس کی عبارت یہ ہے کہ ’’ اگر کفیل مر گیا، جب بھی کفالت باطل ہو گئی، اس کے ورثہ سے مطالبہ نہیں ہو سکتا۔‘‘(حصہ 12، صفحہ 836)اس جزئیے کے مطابق کیا حکم ہو گا؟ نوٹ: سائل نے وضاحت کی ہے کہ ضمانت والی رقم ترکے میں سے بآسانی ادا کی جا سکتی ہے۔ نیز ابو نے اپنا کوئی وصی مقرر نہیں کیا۔

474
475

صاحبِ نصاب بیوہ کی زکوٰۃ کی رقم سے مدد کرنا کیسا؟

سوال: ایک بیوہ عورت ہے اسکا کوئی کمانے والا نہیں ہے اور نہ ہی اس کے بیٹا ہے، اس کے پاس اپنا ذاتی مکان بھی نہیں ہے۔ البتہ اس بیوہ کی ملکیت میں ڈھائی تولہ سونا موجود ہے جو کہ اس کی حاجت اور قرض سے زائد ہے، اس کے علاوہ اس کے پاس چاندی یا کوئی رقم وغیرہ نہیں ہے کہ جس سے وہ اپنی ضروریات پوری کرسکے۔ مفتی صاحب آپ سے دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں کیا زکوٰۃ کی رقم سے اس بیوہ کی مدد کی جاسکتی ہے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

475
476

بوقت ذبح قصداتکبیرنہ کہی توگوشت کاحکم

سوال: جان بوجھ کرجس حلال جانور پربوقت ذبح تکبیر نہ کہی گئی،اس کا گوشت جس برتن میں ڈالیں گے،کیا وہ برتن ناپاک ہو جائے گا؟

476
477

لقوہ کی بیماری میں جسم پر کبوتر کا خون لگانا

جواب: پاک ہوتا ہےاور ناپاک چیز کا خارجی استعمال (یعنی اسے ظاہربدن پرلگانا)بھی ناجائز و گناہ ہے ، لہٰذا ناپاک خون جسم پرلگانے کی اجازت نہیں۔ حرام اشیاء...

477
478

ناپاک کارپیٹ پر جائے نماز بچھا کر نماز پڑھنا

سوال: اگر کارپیٹ ناپاک ہوجائے ، تو اس پر جائے نماز بچھا کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟

478
479

اقامت کی نیت میں پندرہ دن کی تعیین کی وجہ

جواب: پاکی کے ایام یعنی طہر کے حکم سے ملی۔ ان میں علتِ جامع، رخصت کی وجہ سے جو بات ذمے سے ساقط ہوئی ، اسے دوبارہ ثابت کرناہے۔ یعنی جس طرح حیض کی وجہ سے ساق...

479
480

جنبی جس چیز کو ہاتھ لگائے ،اس کا حکم

سوال: کیا جنبی کےکسی بھی چیز کو ہاتھ لگانے سے ،وہ چیز ناپاک ہو جاتی ہے؟

480