
فرض نماز کے بعد پڑھی جانے والی چوتھی دعا
جواب: اے اللہ! جو کچھ تو کسی کودے اسے کوئی روکنے والا نہیں اورجس چیز کو تو روک لے، کوئی اسے دینے والا نہیں۔اور تیرے سامنے کسی شان والے کو اس کی شان کوئی ف...
نفس کی شرارتوں سے حفاظت کی دعا
جواب: اے اللہ! مجھے نفس کے شر سے بچا اور مجھے میرے معاملات کی اصلاح کی ہمت دے۔(المعجم الکبیر، جلد 18، صفحہ 238، مطبوعہ، القاهرة)...
جواب: اے ہمارے رب!ہم سے جہنم کا عذاب پھیر دے، بیشک اس کا عذاب گلے کا پھندا ہے۔(پارہ 19، سورۃ الفرقان، آیت65)...
سجدہ تلاوت میں پڑھی جانے والی ایک اور تسبیح
جواب: اے اللہ! اپنے پاس میرے اس سجدے کا ثواب لکھ دے اور اس سجدے (کی برکت ) سے گناہوں کا بوجھ مجھ سے دور فرمادے اور اس کو اپنے پاس میرے لیے جمع فرمالے اور ا...
تکبیرِ تحریمہ کے بعد پڑھی جانے والی دعا
جواب: اے اﷲ اور میں تیری حمد کرتا ہوں تیرا نام برکت والا ہے اور تیری عظمت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ (سنن الترمذي، جلد 2، صفحہ 11، مطبوعہ مصطفى ا...
مسجد سے نکلتے وقت پڑھی جانے والی ایک اور دعا
جواب: اے اللہ ! مجھے شیطان ِمردودسے محفوظ فرما۔ (سنن ابن ماجه، جلد1،صفحه254،مطبوعه دار إحياء الكتب العربيہ)...
دلوں کو اطاعت کی طرف پھیرنے کے حصول کی دعا
جواب: اے اللہ! دلوں کے پھیرنے والے!ہمارے دلوں کو اپنی اطاعت پر پھیر دے۔(الصحیح المسلم، جلد 4، صفحه 2045، مطبوعه دار احياء التراث العربی، بيروت)...
ایمان والوں کی بخشش کے لئے کی جانے والی دعا
جواب: اے میرے رب !مجھے اور میرے ماں باپ کو اور میرے گھر میں حالتِ ایمان میں داخل ہونے والے کو اور سب مسلمان مردوں اور سب مسلمان عورتوں کوبخش دے۔(پارہ 29، سو...
نور ایمانی کے مکمل ہونے کے حصول کی دعا
جواب: اے ہمارے رب!ہمارے لیے ہمارا نور پورا کردے اور ہمیں بخش دے، بیشک تو ہر چیز پرخوب قادرہے۔(پارہ 28، سورۃ التحریم، آیت 8)...
اللہ پاک کی طرف رجوع اور توکل کے حصول کی دعا
جواب: اے ہمارے رب! ہم نے تجھی پر بھروسہ کیا اور تیری ہی طرف رجوع لائے اور تیری ہی طرف پھرنا ہے۔(پارہ 28، سورۃ الممتحنۃ، آیت 4)...