سرچ کریں

Displaying 471 to 480 out of 1773 results

471

حیض کی حالت میں استغاثہ کا حکم؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا اسلامی بہنیں ناپاکی کی حالت میں قرآنی آیات کے علاوہ ختم قادریہ میں مدد کے صیغے پڑھ سکتی ہیں جیسے یارسول اللہ انظر حالنا۔اور یہ نعت میں بھی آتا ہےتوکیا حیض کی حالت میں یہ پڑھ سکتی ہیں؟

471
472

افطاری سے کچھ منٹ پہلے حیض آگیا تو روزہ کا حکم

سوال: اگر افطاری سے کچھ منٹ پہلے کسی عورت کو حیض آنا شروع ہوگیا، تو اس کے روزے کا کیا حکم ہوگا؟

472
473

ہر صحابی نبی جنتی جنتی کہنا کیسا؟

جواب: مسئلہ الاولیٰ: ای وکل واحد من الفریقین وعداللہ الحسنی ای المثوبۃ الحسنی وھی الجنۃ مع تفاوت الدرجات“ یعنی اس آیت کریمہ میں کئی مسائل بیان ہوئے ہیں۔ ان ...

473
474

بدبودار جرابیں پہن کر مسجد میں جانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل سردی سے بچنے کے لیے بہت سے لوگ جرابیں استعمال کرتے ہیں۔جرابوں کے ساتھ اگر زیادہ دیر تک بوٹ پہنے جائیں،تو بعض لوگوں کے پاؤں سے عجیب سی بدبو آنا شروع ہو جاتی ہے۔اب مسئلہ یہ ہے کہ کچھ افراد بوٹ اتار کر اسی طرح بدبو والی جرابیں لے کر مسجد میں نماز پڑھنے آجاتے ہیں،جس کی وجہ سے مسجد میں بھی عجیب سی بدبو پھیل جاتی ہے،تو ایسے افراد کا بدبو والی جرابیں پہن کر مسجد میں آنا کیسا ہے؟

474
475

پی ٹی اے سے غیر منظور شدہ موبائل دھوکے سے بیچ دیا تو واپسی کا حکم؟

جواب: مسئلہ بھی بن سکتا ہے کہ جائیداد خریدی ، اس شرط کے ساتھ کہ اس پر حکومت کا ٹیکس نہیں ہے، خریدنے کے بعد معلوم ہوا کہ اس پر ٹیکس ہے،تو یہ ایک عیب ہے ج...

475
476

حیض والی کے لیے عید کا وظیفہ پڑھنے کا حکم

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ عید کے دن تین سوبار سبحٰن اللہ وبحمدہ پڑھنے والا عمل، حیض والی عورت کرسکتی ہے یانہیں؟

476
477

حالتِ حیض میں تیسرا کلمہ پڑھنا

سوال: کیا حالتِ حیض میں عورت تیسرا کلمہ پڑھ سکتی ہے؟

477
478

حیض و نفاس میں حدیث مبارک لکھنے اور پڑھنے کا حکم

سوال: حیض و نفاس میں حدیث مبارک لکھنے اور پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

478
479

تیسرے حیض میں عدت کب مکمل ہوگی؟

سوال: طلاق کی عدت تین حیض ہے، اگر عورت کی عادت سات دن ہو، تو تیسرے حیض میں ساتویں دن خون بند ہونے پر عدت ختم ہوجائے گی یا دس دن مکمل کرنے ہوں گے؟

479
480

مخصوص ایام سے فارغ ہونے کے بعد شرمگاہ پر خوشبو لگانا

سوال: عورتوں کا حیض سے پاک ہونے کے بعد غسل کرکے شرمگاہ پر خوشبو لگانا کیسا ؟

480