
نمازی کے آگے سے گزر گیا تو کیا اس غلطی کے ازالے کے لیے واپس آنا ہوگا ؟
جواب: سجدہ (قیام کی حالت میں سجدہ کی جگہ کی طرف نظر کریں، تو جتنی دور تک نگاہ احاطہ کرے، اس) تک گزرنا، جائز نہیں، البتہ موضعِ سجدہ کے باہر سے گزر سکتے ہیں۔ن...
مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی سجدۂ سہو کرے یا نہیں؟
جواب: سجدہ (سہو )کرے گا یعنی سہو چاہے اس کی اقتدا سے پہلے لاحق ہوا ہو یا بعد میں ،پھر اپنی بقیہ نماز جو رہ گئی تھی پوری کرے گا ۔اور مقیم مقتدی مسافر امام ...
دعائے قنوت بھول کر رکوع میں چلے جانے سے نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب: سجدہ سہو کافی نہیں ہو گا ،کیونکہ اس شخص نے اس رکوع کی وجہ سے جان بوجھ کر سجدے کو مؤخر کیا ہے ،لہذا سجدہ سہو کیا ہو یا نہ کیا ہو ،بہر صورت نماز کا اعاد...
قعدۂ اخیرہ میں غلطی سے کھڑے ہوجائے تو؟
جواب: سجدہ نہ کیا ہو لَوٹ آئے اور قعدہ کرکے سجدۂ سہو کرے اور اپنی نماز مکمل کرے،نماز درست ہو جائے گی۔ بغیر قعدہ کئے پانچویں کے لئے کھڑے ہو جانے کے بعد،اگر و...
نماز میں التحیات کو 2 بار پڑھنے کا حکم
جواب: سجدہ سہو لازم ہو گا، لیکن اگر جان بوجھ کر ایسا کیا، تو سجدہ سہو کافی نہیں ہو گا، بلکہ نماز واجب الاعادہ ہو گی اور اس صورت میں توبہ بھی لازم ہو گی۔ ...
وتر کی تیسری رکعت میں قعدہ کرکے کھڑے ہوجائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب: سجدہ سہو کرلے اور اپنی نماز مکمل کرےیہ اس صورت میں ہے جب تک اگلی رکعت کاسجدہ نہ کیاہواوراگر چوتھی رکعت کا سجدہ کرلیاہےتو وہ ایک رکعت مزید اس کے ساتھ ...
مسبوق پانچویں رکعت کے لیے امام کے ساتھ کھڑا ہوگیا، تومسبوق کی نماز کا حکم
سوال: میں عشاء کی نماز میں ایک رکعت چھوٹ جانے کے سبب مسبوق ہوگیا ،امام صاحب کے ساتھ تین رکعت باجماعت ادا کیں ،امام صاحب چوتھی رکعت پر قعدہ کرنے کے بعد پھر کھڑے ہوگئےاور دو رکعت مزید پڑھادیں اور آخر میں سجدہ سہو کرکے نماز مکمل کرلی۔ان آخری دو رکعتوں میں، میں بھی مسئلہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سے امام صاحب کے ساتھ شامل ہوگیا ۔نماز مکمل کرنے کے بعد کسی سے معلوم کیا ،تو اس نے بتایا کہ آپ کی نماز نہیں ہوئی ۔برائے کرم رہنمائی فرمائیں کہ میری نماز ہوئی یا نہیں ؟
امام کے پیچھے واجب چھوڑنے کاحکم
جواب: سجدہ سہو وغیرہ کی حاجت نہیں، کیونکہ امام کے پیچھے بھولے سے ترک واجب کی صورت میں سجدہ سہو لازم نہیں ہوتا۔ہاں! اگر کسی مقتدی نے جان بوجھ کر کوئی واجب چھ...
ایک رکعت میں دو رکوع اور تین سجدے کرنے کا کیا حکم ہے
جواب: سجدۂ سہو لازم ہوگا۔اور اگر اس نے جان بوجھ کر ایک رکعت میں دو رکوع یا تین سجدے کئے ،تو اس صورت میں سجدۂ سہو سے اس کی تلافی نہیں ہوگی،بلکہ اس نماز کو...
وتر کی تیسری رکعت میں سورۂ فاتحہ پڑھ کے بھولے سے رکوع کر لیا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: سجدۂ سہو کرے، اگر دوبارہ رکوع نہ کیا تو نماز نہیں ہوگی اور اگر سجدے سے پہلے یاد آنے کے باوجود سورت کے لیے نہ لوٹا، تو قصداً ترکِ واجب لازم آنے کی وجہ...