
خاص کفار یا فساق کی طرز کا لباس پہننا کیسا ؟
جواب: تفصیل بیان کرتے ہوئے سیّدی اعلیٰ حضرت امام اہلِسنّت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ(سالِ وفات:1340ھ/1921ء) لکھتے ہیں:” اس طرح کے مسائل ...
بچے کو والدین یا رشتہ دار کوئی چیز دیں،تو کیا وہ چیز کسی اور کو دے سکتے ہیں؟
جواب: تفصیل کی روشنی میں سوال میں بیان کی گئی صورت کا متعین جواب یہ ہے کہ جوچیز والدین نے نابالغ بچے کو دی اور دیتے وقت مالک بنانے کی کوئی صراحت بھی نہ کی...
کیا زائد (انگلی نما) لٹکتے گوشت کو ہاتھ سے جدا کرسکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا ایک چھوٹا بھائی ہے،جس کی عمر تقریبا سات سال ہے ،اس کے دائیں ہاتھ کی چھنگلیا کے ساتھ پیدائشی طورپرانگلی نماگوشت لٹکا ہوا ہے ،جس کے اندر ہڈی نہیں ،اور اس کی وجہ سے اسے لکھنے میں کافی مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ،گھر کے افراد نے یہ مشورہ کیا کہ اس کو جدا کروا دیا جائے ،اس حوالے سے چند ڈاکٹر وں سے بات چیت کی تو ان سب کایہی کہنا ہے کہ آپریشن کے ذریعے اس زائد (انگلی نما)گوشت کوبا آسانی جدا کیا جا سکتا ہے ، مذکورہ تفصیل کے بعد یہ ارشاد فرمائیں کہ شرعی طور پر اس زائد گوشت کو جدا کرنا کیسا؟ سائل:محمد سلطان عطاری(ضلع ہری)
مسجد کی پُرانی دریوں کی خرید و فروخت کرنا کیسا؟
جواب: تفصیل اس کی یوں ہے کہ مسجد کے پیسو ں سے خریدا گیا وہ سامان جو فی الحال مسجد کی حاجت سے زائد ہو اور آئندہ بھی مسجد کے استعمال میں نہ آ سکے یا استعمال...
اچھی کوالٹی والے چاول ، نارمل کوالٹی والے چاولوں کے بدلے بیچنا
جواب: تفصیل اس مسئلہ کی یوں ہے کہ سود کی دو علتیں ہیں ۔پہلی: قدر یعنی بیچی جانے والی چیزوں کا مکیلی یا موزونی ہونا(مکیلی سے مرادایسی چیز جو ماپ کر بِکتی ہو ...
شرکت میں شرط فاسدہو تو کیا حکم ہے؟
جواب: تفصیل اس میں یہ ہے کہ اس معاہدہ میں یہ طے کیا گیا ہے کہ زید کی شراکت صرف بلڈنگ کے ساتھ ہوگی اور وہ کام نہیں کرے گااور یہ شرط فاسد ہے۔اور شرط فاسد س...
کیا کریم وغیرہ کے ذریعے رنگ گورا کرنا یا میک اپ کے ذریعے اصل چہرہ بدل دینا مثلہ ہے؟
جواب: تفصیل یہ ہے کہ اگر میک اپ کی وجہ سےاصل چہرہ توتبدیل ہوجائے،لیکن وہ’’Beauty makeup ‘‘یعنی ایسا میک اپ ہو کہ جس کی وجہ سے چہرہ خوبصورت دکھائی دےاور عا...
عورت کا پازیب یا گھنگرو پہننا کیسا ہے ؟
جواب: تفصیل کے بعد پازیب کا شرعی حکم یہ ہے کہ اگر عورت پازیب پہن کر شوہر اور محارم کے علاوہ کسی غیر مرد کے سامنے ظاہر کرے یا اس طرح استعمال کرے کہ ان کی ج...
حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ تعالی عنہ پراعتراض کا جواب
جواب: تفصیل بیان کرتے ہوئے اپنی کتاب "امیرمعاویہ پرایک نظر"میں فرماتےہیں:"معترض نےاس حدیث کوسمجھنےمیں غلطی کی، کم ازکم یہ ہی سمجھ لیاہوتا،کہ جو اخلاق مجسم ص...
بچوں کی عیدی سے دوسرے بچوں کو عیدی دینا
جواب: تفصیل کے مطابق ماں یا باپ کی ہوگی۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...