سرچ کریں

Displaying 471 to 480 out of 1228 results

471

مسلمان کا لباس کیسا ہو ؟‎

جواب: تعلق ستر سے ہے ، اس میں ستر کی رعایت ہو ۔ جیسے مرد کے لئے زیر جامہ اور آزاد عورتیں سر سے لے کر پاؤں تک غیر محرم مردوں کے سامنے مکمل لباس پہنیں۔۔۔لباس ...

471
472

صلیب والا لاکٹ بنانا ،بیچنا اور تشہیر کرنے کا کیاحکم ہے ؟

جواب: قرآن پاک میں واضح طور پر عیسیٰ علیہ السلام کے سولی پر چڑھائے جانے اور ان کے قتل کیے جانے کی تردید فرمائی اور ان کے آسمان پر زندہ اٹھائے جانے کا بیان ف...

472
473

کیا نابالغ بچوں کا کھانا کسی دوسرے بالغ بچوں کوکھلا سکتے ہیں؟

جواب: تعلق سے تین صورتوں کا جاننا اورسمجھنا بے حد ضروری ہے۔ پہلی یہ کہ جو کھانا بچے گھر سے لاتے ہیں،وہ کھانابچوں کی ملکیت میں ہو،یعنی بچوں کے والدی...

473
474

زکوٰۃ کب واجب ہوتی ہے؟

جواب: تعلق رمضان شریف یا رجب المرجب سے نہیں بلکہ زکٰوۃ کی ادائیگی سال پورا ہونے پر فرض ہوتی ہے یعنی جب آپ صاحبِ نصاب ہوئے اور پھر آپ کے نصاب پر سال گزرا تو ...

474
476

کرایہ پر لی ہوئی چیز آگے کرایہ پردینے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں فریٹ فارورڈنگ (Freight Forwarding)کا کام کرتا ہوں جس میں بحری جہاز کے کنٹینرز شِپِنگ کمپنی سے کنٹینر کرائے پر لے کر آگے اسے پارٹی کو کرائے پر دیتے ہیں۔کمپنی سے ہم کسی مال کی ایکسپورٹ کے لئے مثلاً 10,000روپے کرائے پرلیتے ہیں، اور پارٹی کو یہی کنٹینر 12,000 روپے میں دیتے ہیں۔ مذکورہ کرائے پر شپنگ کمپنی چاہے دو دن میں بھیجے یاپانچ دن میں، یہ اس کی ذمہ داری ہوتی ہےکہ وہ ہمارے پاس کنٹینر کو پہنچا دے، نیز مال چھوڑنے کے بعد شپنگ کمپنی کا کام ہوتا ہے کہ اس کنٹینر کو کہاں بھیجنا ہے،پارٹی اور ہمارا اب اس کنٹینر سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔پارٹی کو جو ہم زیادہ کرائے پر دیتے ہیں،اس میں ہم کنٹینر کی سِیل (Seal) کے اَخْراجات بھی شامل کرتے ہیں کیونکہ ہم کنٹینر کی سِیل کے اَخْراجات شپنگ کمپنی کو الگ دیتے ہیں لیکن پارٹی سے ہم اس سِیل کرانے کےالگ پیسے نہیں لیتے،تو کیا اس صورت میں پارٹی کو جب ہم کنٹینر کرائے پر دیتے ہیں تو کنٹینر کا کِرایہ اور سِیل کے اخراجات ملا کر مثلاً 12,000 روپے میں دے سکتے ہیں، جبکہ ہم نے شپنگ کمپنی سے وہی کنٹینر 10,000 روپے کا کرائے پر لیا ہوتا ہے اورتقریباً 500 روپے میں سِیل کے اخراجات میں دئیے ہوتے ہیں۔

476
477

عورت کا ناک، کان چھدوانے میں ایک سے زیادہ سوراخ کروانا کیسا؟

جواب: قرآن پاک میں ہے﴿فِطْرَتَ اللّٰهِ الَّتِیْ فَطَرَ النَّاسَ عَلَیْهَا ، لَا تَبْدِیْلَ لِخَلْقِ اللّٰهِ﴾ ترجمہ:(یہ)اللہ کی پیدا کی ہوئی فطرت (ہے) ، جس پ...

477
478

بچّے گود دینے کا ایک اہم مسئلہ

جواب: تعلق ہوجاتا ہو اور گود لینے والا اس کا مالک بن جاتا ہو یا یہ اس کا حقیقی بیٹا بن جاتا ہو کہ کہا جائے حقیقی والد واپس نہیں لے سکتا بلکہ صرف اتنا ہے کہ ...

478
479

آئی ڈی اے (IDA) وغیرہ کمپنیوں کے ذریعے آن لائن کاروبار اور انویسٹ کرنے کا حکم

جواب: قرآن وحدیث میں سختی سے ممانعت واردہے اور جوا ناجائز و حرام ، گناہ اورشیطانی کام ہے۔ امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرمات...

479
480

وصال کے بعد لفظ "یا" کے ساتھ پکارنے کا ثبوت

جواب: قرآن و حدیث سے ثابت ہے کہ حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کو لفظ (یا) سے ندا کرنا دور و نزدیک سے پکارنا جائز ہے، ان کی ظاہر ی زندگی میں بھی ا...

480