سرچ کریں

Displaying 471 to 480 out of 4080 results

471

میل ورم (Mealworm) نامی کیڑوں کی خرید وفروخت کا حکم

جواب: جائز ہے ۔ اس مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ خرید و فروخت کا اصول یہ ہے کہ جن چیزوں سے جائز نفع (فائدہ) حاصل کرنا ، ممکن ہو ، ان کی خرید و فروخت جائز ہے اور...

471
472

اگرعقیقے کی بکری کے پیٹ سے بچہ نکلا تو عقیقے کا حکم؟

جواب: قربانی کے جانور میں ہیں اور حاملہ جانور کی قربانی جائز ہے البتہ حاملہ ہونا معلوم ہو تو بہتر یہ ہے کہ اس کے علاوہ دوسرا جانور قربان کیا جائے تو یہی تفص...

472
473

مردانہ لاکٹ یا انگوٹھی آن لائن بیچنا

سوال: ہم آن لائن سیلنگ کا کام کرتے ہیں، بعض لوگ ہم سے جینٹس کے لئے بنے ہوئے آرٹیفیشل لاکٹ یا رنگ خریدتے ہیں جن پر اپنا نام بھی لکھواتے ہیں، ہمیں یہ معلوم ہے کہ مرد کے لئے ان کا پہننا جائز نہیں ، تو اگر ہم یہ چیزیں ان کو بیچیں گے تو ہم بھی گناہ گار ہوں گے؟

473
474

ویڈیو گیم کی اجرت اور کوئنز کی خریدوفروخت کا حکم‎

جواب: جائزنہیں اور کوئنزکی خریدوفروخت بھی جائزنہیں ۔ تفصیل اس میں یہ ہے کہ گیم کھیلنے کے لیے اکاونٹ بنانے پرجورقم دی جارہی ہے ، یہ بلامعاوضہ ہے اوراس ...

474
475

امتحانات کے عملے کو کھلانے پلانے کا شرعی حکم

جواب: جائز ہے۔ پھر یہ کہ امتحانات میں نقل کرنا یا کروانا خود مستقل طور پر ناجائز و حرام کام ہے، اولاً اس لئے کہ قانوناً جرم ہے اور پکڑے جانے کی صورت میں ذلت...

475
476

قربانی کے جانور کا خون ہاتھ پر لگا کر دیوار پر لگانا کیسا؟

سوال: قربانی کے جانور کا خون ہاتھ پر لگا کر دیواروں پر چھاپہ لگاتے ہیں ایسا کرنا کیسا؟

476
477

لڑکے کے عقیقے میں کتنے جانورہوں؟

جواب: قربانی کے جانور والی شرائط کا پایا جانا اور قربانی سے مانع عیوب سے پاک ہونا ضروری ہے، ورنہ عقیقہ ادا نہیں ہو گا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُ...

477
478

عورت کا بلند آواز سے نعت پڑھنا کیسا ؟‎

جواب: جائز وموجبِ اجروثواب ہے ،لیکن اس میں اس بات کالحاظ رکھاجائے کہ عورت کی آواز نا محرموں تک نہ جائے ، ورنہ یعنی اگر عورت کی آواز اتنی بلند ہوکے غیر محر...

478
479

میڈیسن کمپنی کی طرف سے ڈاکٹر کو دی جانے والے مختلف آفرز کا حکم؟

جواب: جائز و حرام ہے، کیونکہ ڈاکٹرزحضرات کو مختلف کمپنیزکی طرف سے جواشیاء دی جاتی ہیں ،وہ دوطرح کی ہوتی ہیں: (1)قیمتی اشیاء:مثلاًفر نیچر ،گاڑی ،مختلف...

479
480

نیاز کا گوشت کافر مزدورکودینا کیسا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ایک بھٹہ کامالک ہوں اورہمارے پاس اکثرلیبرکرسچن یعنی عیسائی ہوتے ہیں اورہم نے ان سے کام لیناہوتاہے مسئلہ یہ ہے کہ : (1)ہم کبھی توسالانہ ختم پاک دلواکریاکبھی ہرماہ دیگیں نیازپکاکرتقسیم کرتے ہیں ،اسی طرح کبھی کبھاربھٹہ کی حفاظت وخیروبرکت کےلیےاورنظربدوحاسدین کے حسدسے بچنے کے لیے بکرے ذبح کرکے غرباءمیں گوشت تقسیم کرتے ہیں ،لنگرکوہم خودبھی کھاتے ہیں اورہمارے دوست احباب اورقرآن خوانی کرنے والے بھی اوریہی لنگرہماری عیسائی لیبربھی کھاتی ہے اسی طرح گوشت میں سے ہماری کرسچن لیبربھی گوشت لیتی ہے ۔کیالنگراوریہ نفلی صدقہ کاگوشت ان کودے سکتے ہیں۔ (2)اسی طرح ہرسال بڑی عیدپربڑے جانوراپنے بھٹہ پرہی ذبح کرکے وہاں کے مکینوں اورراہ گیروں میں گوشت تقسیم کردیتے ہیں اورکچھ گوشت گھرمیں آجاتاہے ۔اس گوشت پرعیسائی لیبرکی بھی نظریں ہوتی ہیں اورہم انہیں انکاربھی نہیں کرسکتے لاچاردیناہی پڑتاہے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ قربانی کے گوشت میں سے عیسائی لیبرکودیناکیساہے؟ نوٹ:تقسیم کاری کایہ سلسلہ ہمارے آباء واجدادسے اسی طرح چلتاآرہاہے۔

480