
میک اپ خراب ہونے کی وجہ سے دلہن کا تیمم کر کے نماز پڑھنا
جواب: وضو کرکے ہی نماز پڑھنا شرعاً فرض رہے گا ۔ کیونکہ میک اپ کا خراب ہوجانا ایسا عذر نہیں ہے جس کے سبب انہیں تیمم کرنا جائز ہو ۔البتہ ممکنہ صورت میں...
تیمم والے کے پیچھے وضو والے کی اقتداء
سوال: امام تیمم کر کے آیا ہواور مقتدی وضو کیے ہوئے ہوں، تو کیا امام اُن کی امامت کرواسکتا ہے؟
نفلی طواف بیٹھ کر کرنے سے دَم یا صدقہ لازم آئے گا؟
سوال: فی زمانہ مسجد الحرام میں طواف اور سعی کے لیے کسی فرد کی مدد سے چلنے والی سادہ ویل چیئرز بھی ہوتی ہیں اور الیکٹرک ویل چیئرز (Electric Wheel Chairs)، الیکٹرک کاریں (Electric Cars)، الیکٹرک اسکوٹرز (Electric Scooters) موجود ہوتی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص کسی عذر و مجبوری کے بغیر صرف سُہولت و آسانی کے لیے یا تھکاوٹ سے بچنے کے لیے حج یا عمرے کا طواف ، یونہی نفل طواف پیدل چل کر نہ کرے، بلکہ ان گاڑیوں وغیرہ پر بیٹھ کر کرے ، تو اس کا ایسا کرنا کیسا ہے ؟ اور اس پر کوئی دم یا صدقہ لازم آئے گا یا نہیں ؟
پیشاب یا خون چمکنے کے بعد پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی مستعمل ہوگا یا نہیں؟
جواب: وضو ٹوٹ جاتا ہے، بہنا ضروری نہیں، جبکہ خون یا پیپ یا زرد پانی کا مسئلہ یہ ہے کہ یہ اگر کہیں سے نکل کر بہیں اور اس بہنے میں ایسی جگہ پہنچنے کی صلاحیت ...
جس کپڑے سے وضو کا پانی صاف کیا اس پرنماز پڑھنا
سوال: وضو کے بعد جس کپڑے سے ہاتھ منہ کو صاف کیا ہو، اس پر تو مائے مستعمل لگا ہوا ہوتا ہے، کیاوہ کپڑا زمین پر بچھا کر نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
نماز کا وقت تنگ ہونے کی وجہ سے تیمم کرنا
سوال: اگر ہم پاک ہیں لیکن نماز پنجگانہ کےوقت میں اتنی وسعت نہیں کہ ہم وضو کرکے نماز پڑھ سکے،توکیا اس صورت میں تیمم کرکےنماز پڑھنے کی اجازت ہوگی ؟
وضو کے دوران کچھ قطرے مگ میں گرجایئں تو پانی مستعمل ہوگا یا نہیں؟
سوال: وضو کرتے وقت دھلے ہوئے عضو ( مثلاً ہاتھ کے پنجوں سے) ٹپک کر پانی کے قطرات مگ میں ٹپکیں تو مگ کا پانی مستعمل کہلائے گا یا نہیں ؟
پتنگ اڑانے ،بنانے اور بیچنے کا حکم
جواب: وضوعا للمعصیۃ او تکون ھی المقصود العظمی منہ۔۔۔۔۔۔۔فماکان مقصودہ الاعظم تحصیل معصیۃ معاذاللہ تعالی کان شراؤہ دلیلاواضحاعلی ذلک القصدفیکون بیعہ اعانۃ ع...
دوسرے ملک کی نیشنلٹی حاصل کرنے سے وہ ملک وطن اصلی بن جائے گا ؟
جواب: والی جگہ میں اقامت کی نیت کی، تو اس کی نیت درست ہے۔ خلاصہ میں ایسا ہی لکھا ہے۔)فتاوی عالمگیری ، جلد1، صفحہ154، مطبوعہ دار الکتب العلمیہ( غنیۃ المس...
کبوتر بازی کے مقابلے کرنے اور جیتی ہوئی رقم کا حکم
سوال: دیہاتوں میں جیٹھ اور ہاڑ کے مہینوں میں کبوتر بازی کے مقابلے ہوتے ہیں۔ کبوتر باز پورا سال مخصوص نسل کے کبوتروں کو تیار کرتے ہیں۔ انہیں زعفران، کشمش، بادام، چاندی کے ورق اور دیسی کشتہ جات کھلاتے ہیں۔ پھر بالخصوص اڑاتے وقت انہیں خاص انجیکشن بھی لگاتے ہیں۔ صبح پانچ چھ بجے اڑاتے اور پھر اترنے نہیں دیتے۔ جو سب سے آخر میں اترے، وہی جیتتا ہے اور آخری اترنے والا عموماً شام پانچ چھ بجے اترتا ہے، یعنی اسے بارہ گھنٹے مسلسل اڑایا جاتا ہے۔ اسی طرح لوگ ان کبوتروں پر کافی زیادہ رقم بھی لگاتے ہیں، یعنی جیتے کبوتر پر رقم لگانے والا بقیہ کبوتروں پر لگی ہوئی رقم کا مالک سمجھا جاتا ہے۔اس تمام تفصیل کی روشنی میں اس مقابلے اور اس پر لگنے والی رقم کے متعلق حکم شرعی بیان فرما دیں۔