
قعدۂ اولیٰ بھولنے والے امام کوکب لقمہ دیا جائے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ اگر امام چار رکعت والی نماز میں دوسری رکعت پرنہ بیٹھا اور سیدھا کھڑا ہو گیا اب کسی نے لقمہ دیا اورامام نے اس کا لقمہ قبول کر لیاتو کیا حکم ہوگا؟اسی طرح اگر پورا سیدھا کھڑا نہ ہوا ہو بلکہ کھڑے ہونے کے قریب ہو یا بیٹھنے کے قریب ہو تو اب لقمہ دینے اور قبول کرنے کا کیا حکم ہوگا؟ سائل :سید ذیشان (گلشن خیر محمد،حیدر آباد)
اذان کے دوران سحری کرنے سے متعلق ایک حدیث پاک کی شرح
سوال: روزہ دارسحری کےوقت کھاناکھارہاہوکہ اس دوران سحری کاوقت ختم ہوجائے،صبح صادق طلوع کرآئے اورفجرکی اذان شروع ہوجائے، تواب روزہ دارکاکھاناجاری رکھنا کیساہے؟بعض لوگ سنن ابوداؤدشریف کی درج ذیل روایت کو دلیل بناتے ہوئے کہتے ہیں کہ سحری کاوقت ختم ہوجانے کے باوجودفجرکی اذان کے وقت کھانادرست ہے ۔روایت یہ ہے :’’عن أبي هريرة قال: قال رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم: ’’إذا سمع أحدكم النداء والإناء على يده فلا يضعه حتى يقضي حاجته منه‘‘ ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں :رسول اللہ عزوجل وصلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایا:جب تم میں سے کوئی نداء سُنے اوربرتن اس کے ہاتھ میں ہو،توجب تک اس سے اپنی حاجت نہ پوری کرے ،اسے نہ رکھے ۔(سنن ابی داؤد،باب فی الرجل یسمع النداء والاناء علی یدہ،جلد02،صفحہ304،مطبوعہ بیروت)
صحابہ کے ساتھ ’’رحمۃ اللہ علیہ‘‘ اوراولیاء کےساتھ ’’رضی اللہ عنہ‘‘ لکھنا یا پڑھنا کیسا ؟
سوال: کیا صحابہ کرام کےنام کے ساتھ رحمۃ اللہ علیہ اوراولیائےکرام کےنام کےساتھ رضی اللہ عنہ پڑھنا درست ہے ؟
کسٹمردکان پر سامان رکھوا کر بھول جائے ،تو حکم؟
سوال: جب گاہک دکان پر آتے ہیں،تو بسااوقات ان میں سے کسی کے ہاتھ میں سامان ہوتا ہے،جودکان پر بھول کر چلے جاتے ہیں اور واپس نہیں آتے اورنہ ہی گاہک کا معلوم ہوتا ہےکہ کون تھا اور کہاں سے آیا تھایا کچھ لوگ بھول کر نہیں جاتے ،بلکہ اپنے ساتھ لایا ہوا سامان ہمارے پاس بطورِ حفاظت رکھوا جاتے ہیں یا اشارے سے حفاظت کا کہہ جاتے ہیں،لیکن وہ واپس نہیں آتے،بھول جاتے ہیں اور بسااوقات گاہک بالکل اجنبی ہوتا ہے،اس کاکوئی پتہ نہیں ہوتا کہ وہ کون ہے،کہاں سے آیا ہے اور بسااوقات سامان پھل سبزیوں وغیرہ سے تعلق رکھتا ہے اور جلد خراب ہونے والا ہوتا ہے اور بسااوقات جلد خراب ہونے والا سامان نہیں ہوتا،اب ان تمام صورتوں میں ہمارے لیے کیا حکمِ شرع ہے؟
غیر محرم مردو عورت کا میل جول رکھنا کیسا ؟
جواب: نہیں دیکھ سکتا اور عورت کا سر کے بال، گلے ، گردن ، کلائی وغیرہ کا کوئی حصہ غیر محرم کے سامنے ظاہر کرنا یا ایسا باریک لباس پہن کر غیرمحرم کے سامنے آن...
حیض کی حالت میں اذان کا جواب دینا اور اذان کے بعد کی دعا پڑھنا
جواب: نہی اذان کے بعد والی دعا پڑھنا، شرعاً جائز ہے۔ چنانچہ فتاوٰی عالمگیری میں ہے : ”ويجوز للجنب والحائض الدعوات وجواب الأذان ونحو ذلك في السراجية“ یعن...
تلاوتِ قرآن سے پہلے تعوذ و تسمیہ پڑھنے کا حکم
جواب: نہ مستحب ہے ۔ بہار شریعت میں ہے :’’شروع تلاوت میں اعوذ پڑھنا مستحب ہےاور ابتدائے سورت میں بسم اﷲ سنت، ورنہ مستحب ۔‘‘ (بہار شریعت ،جلد:1،صفحہ:550،مطب...
حیض کی حالت میں آیۃ الکرسی پڑھنا
جواب: نہیں ۔ فتاوی رضویہ میں ہے :’’قرآن عظیم کی وہ آیا ت جو ذکر وثناء و مناجات و دعا ہوں اگر چہ پوری آیت ہو جیسے آیت الکرسی بلکہ متعدد آیا ت کاملہ ...
نماز میں ثناء اور درود پاک پڑھنا کون سی سنت ہے ؟
جواب: نہیں ترک کرنے کی اجازت نہیں ،ایک آدھ بارچھوڑنے پرعتاب (سرزنش)کامستحق ہوتاہے اور ترک کرنے کی عادت بنانے والا گنہگار ہوتاہے ۔ فتاوی رضویہ میں ہے" س...
بچے کو والدین یا رشتہ دار کوئی چیز دیں،تو کیا وہ چیز کسی اور کو دے سکتے ہیں؟
جواب: نہ کی جائے ، تو ایسی صورت میں اس کا دار و مدار عُرف پر ہو گا اور اُصول یہ ہے کہ جب کسی چیز پر عُرف قائم ہو جائے اورعُرف و عادت کے خلاف صراحت موجود نہ ...