سرچ کریں

Displaying 4831 to 4840 out of 5322 results

4831

کسی جگہ جانے کے دو راستے ہیں تو کس راستے سے جانے سے شرعی مسافر ہوگا؟

سوال: اگر دوشہروں کو ملانے والے راستے اس طرح ہوں کہ ایک شہر سے دوسرے شہر جانے کے لئے درمیانی مسافت 94 کلو میٹر ہو اوروہاں سے واپسی کی مسافت84 کلو میٹر ہو، تو اس صورت میں ان دونوں شہروں کے رہنے والے ایک دوسرے شہر میں جائیں گے، تو وہ نمازیں کس انداز میں ادا کریں گے ؟

4831
4832

قسم کھا کر قسم واپس لینا کیسا؟

سوال: اگر کوئی شخص قسم کھانے کے بعد فوراً اپنی اُس قسم کو واپس لے لے، تو کیا اس صورت میں بھی اُس قسم کو پورا کرنا لازم ہوگا ؟

4832
4833

قصر اور پوری نماز پڑھنے میں کون سے وقت کا اعتبار ہے ؟

سوال: میرا گھر سرگودھا ہے۔ مجھے کاروباری سلسلے کی وجہ سے لاہور جانا پڑتا ہے، کئی مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ میں جب لاہور کے لیے سرگودھا سے نکلتا ہوں، تونکلتے نکلتے عشاء کا وقت شروع ہو چکا ہوتا ہے، کئی مرتبہ میں نماز پڑھے بغیر لاہور روانہ ہو جاتا ہوں اور وہاں جاکر نماز ادا کرتا ہوں۔ اس نماز کے متعلق مجھے تشویش ہے کہ میں یہ نماز دو رکعت ادا کروں گا یا مکمل، کیونکہ جب نماز کا وقت شروع ہوا تھا، تو میں مقیم تھا ، پھر میں مسافر ہوگیا، کیونکہ وہاں جا کر مجھےصرف دو تین دن ہی رہنا ہوتا ہے۔ برائےکرم شریعت اسلامیہ کی روشنی میں میری رہنمائی کی جائے کہ میں عشاء مکمل پڑھوں گا یا قصر؟سرگودھا سے لاہور کا فاصلہ ڈیڑھ سو کلو میٹر سے زائد ہے۔

4833
4834

وطن اصلی جاتے ہوئے راستے میں پوری نماز پڑھیں گے یا قصر؟

سوال: میں اپنے وطن اصلی سے تقریبا 200 کلومیٹر دور ایک شہر میں جاب کرتا ہوں اورمہینے بعد دو دن کے لئے گھر جاتا ہوں۔جب میں اپنے گھر جاتا ہوں تووہاں پوری نماز پڑھتا ہوں ،لیکن پوچھنا یہ ہے کہ گھر جاتےہوئےراستے میں پوری نماز پڑھوں گا یا قصرکروں گا؟

4834
4835

اگر عورت کماتی ہو تو کیا اس پر بچوں کا خرچہ لازم ہوگا؟

سوال: اگر عورت کماتی ہو،تو کیا اس پر لازم ہے کہ وہ اپنےبچوں پر خرچ کرے ؟اگر واجب نہ ہو،اور وہ پھر بھی اپنے بچوں پر خرچ کرے تو اس کو ثواب ملے گا ؟

4835
4836

سویرا نام کا مطلب اور سویرا نام رکھنا

جواب: کریں۔ انبیائے کرام علیہم الصلاۃ والسلام کے اسمائے طیبہ اور صحابہ و تابعین و بزرگان دِین کے نام پر نام رکھنا بہتر ہے ، امید ہے کہ اون کی برکت بچہ کے شا...

4836
4837

ہر رکعت میں الگ الگ آیت ملانا فرض ہے یا ایک ہی آیت پڑھ سکتے ہیں؟

جواب: کرار مکروہِ تنزیہی ہے۔ ہاں اگر کوئی عذر ہو مثلاً کوئی اور سورت یاد ہی نہیں آرہی تو کراہت نہیں، اسی طرح نوافل میں بھی کراہت نہیں۔ صدرالشریعہ بدرالط...

4837
4838

ولید نام کا مطلب اور ولید نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: کرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلامْ کے اسمائے مبارکہ اور صحابہ کرام و تابعین عظام اور بزرگانِ دین رِضْوَانُ اللہِ تَعَالیٰ عَلَیْھِمْ اَجْمَعِیْ...

4838
4839

جہیز کا سامان جو سارا سال استعمال نہیں ہوتا، تو قربانی کا حکم

جواب: کر ساڑھے باون تولہ چاندی کی مالیت کو پہنچ جاتا ہے، تو دیگر شرائط کی موجودگی میں قربانی واجب ہوگی ۔ بہار شریعت میں ہے :”عورت کو ماں باپ کے یہاں ...

4839
4840

طلحہ نام کا معنی اور طلحہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: کر کا درخت(2)کیلا(3)شگوفہ(4)حوض وغیرہ میں بچا ہوا گدلا پانی (5) کھانے سے خالی پیٹ(6)تھکا مانندہ۔واحد:طلحۃ۔(القاموس الوحید،ص 1005،ادارہ اسلامیات،لاہور)...

4840