
یہ شعرپڑھناکیسا"ہم تجھے بھول گئے توہمیں نہ بھولنا"
جواب: اللہ عزوجل کی طرف کرنا کفر ہےکہ اس کو جہل لازم ہے اور غفلت بھی، اللہ عزوجل اس سے منزہ ہےلیکن اردو میں بھول جانے کے معنی مہربانی نہ کرنا بھی آتا ہےاور...
786 کیا ہے اور اس کو لکھنے کا کیا حکم ہے
سوال: بعض لوگ ”786“ لکھتے ہیں اوراس کامطلب بسم اللہ الرحمن الرحیم بتاتے ہیں ،اس کا کیا حکم ہے؟
ٹوتھ برش کرنے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا کیسا ؟
سوال: ٹوتھ برش کرناکیسا ہے اور ٹوتھ برش کرنے سے پہلے ”بسم اللہ“ پڑھنا کیسا اور کھڑے ہوکر ٹوتھ برش کرنے کا کیا حکم ہے؟
کھڑے ہوکر شلوار پہننےکا کیا حکم ہے ؟
جواب: اللہ عزوجل اسے ایسی مصیبت میں مبتلا فرما دے گا جس کی کوئی دوا نہیں۔“ نیز علماء فرماتے ہیں : کھڑے ہوکر شلوار پہننے سے محتاجی اور بھول جانے کا مرض پی...
کیا عورت کو مسواک استعمال نہیں کرنی چاہیے؟
جواب: اللہ عنہا کی سنت ہے ہاں یہ ضرور ہم کہتے ہیں کہ عورتوں کے مسوڑھے کمزور ہوتے ہیں اس لئے ان کےلئے مسواک ضروری نہیں، وہ اگر مسی کرلیں تو یہ بھی کافی ہے۔ ا...
امام کے ساتھ رکوع میں ملنے کی تفصیل
سوال: امام صاحب رکوع میں ہوں اور اب کوئی نمازی آئے اور نیت باندھے لیکن امام صاحب کھڑے ہو جائیں اور کھڑے ہو کر سمع اللہ لمن حمدہ کہیں ، امام کے کھڑے ہونے کے بعد اور سمع اللہ لمن حمدہ کہنے سے پہلے ہم رکوع میں جائیں ، تو رکعت مل جائے گی یا نہیں ؟
ام ہانی نام کا مطلب اور ام ہانی نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: اللہ عنہ کے صاحبزادے حضرت ابو سلمہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں مشہور ہےکہ ان کی کنیت ہی ان کانام تھی ۔ فتح الباری میں ہے :” والكنية ما صدرت بأب أو...
عزۃ نام کا مطلب اور عزۃ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: اللہ تعالی عنہاکی بہن حضرت عزہ بنت ابی سفیان رضی اللہ تعالی عنہما۔(صحیح مسلم ،حدیث نمبر:1449،ج02،ص1073،داراحیاء التراث العربی،بیروت) اورایک صحابی...
جواب: اللہ کرنا آداب ذکر کے خلاف ہےلہذا نسورا منہ میں ہوتے ہوئے ذکر اللہ نہیں کرنا چاہئے بلکہ ذکر اللہ سے پہلے منہ کو صاف اور بدبو کو زائل کرلینا چاہیے۔...
اروی نام کا مطلب اور اروی نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: اللہ عنہ کی والدہ کانام بھی "اَرویٰ" تھاجس کامعنی ہے:"حسین وجمیل۔"لہذایہ اچھانام ہے،آپ اپنی بیٹی کایہ نام رہنے دیں،اسےتبدیل کرنےکی ضرورت نہیں۔ الا...