
خلع کیا ہوتا ہے؟ خلع کے احکام و مسائل کیا ہیں ؟
جواب: حکمہ أن الواقع بہ طلاق بائن‘‘(ملتقطاً)یعنی شرعی رو سے الفاظ خلع یا اس کے ہم معنی الفاظ کے ساتھ عورت کی اجازت پر موقوف کرکے ملک نکاح زائل کرنے کا نام ...
لڑکوں والی ہیٹ لڑکیوں کوپہنانا
جواب: حکم والدین کے لیے بچوں کے معاملے میں بھی ہے کہ والدین بچوں کو بچیوں والی اور بچیوں کو بچوں والی چیز نہ پہنائیں اگر پہنائیں گے تو پہنانے والے گنہ...
قرآنی آیات والے پروڈکٹس چابی لٹکانے کے لیے استعمال کرنا
سوال: ایسے پروڈیکٹ جس میں قرآنی آیت یا جز آیت کے ساتھ ہوک لگے ہوتے ہیں اور اسے لوگ چابی وغیرہ لٹکانے کے لیے استعمال کرتے ہیں، شرعا اس کا کیا حکم ہے؟
قرض لی گئی رقم کو بغیر شرط کے زیادہ لوٹانا
سوال: اگر کسی نے 20 ہزار روپے کسی جاننے والے سے ادھار لئے جب اس نے واپس کئے تو 21 ہزار دئیے اپنی مرضی اور خوشی سے شکریے کے طور پر ایک ہزار زیادہ دئیے کہ مشکل وقت میں آپ نے ہمیں قرض دیا۔ پہلے سے طے نہ تھا نہ قرض دینے والے کو پتہ تھا کہ مجھے کچھ زیادہ رقم ملے گی اور قرض لینے والے کی بھی قرض لیتے وقت کوئی نیت نہ تھی کہ واپس زیادہ دوں گا ، اب اس میں شرعی حکم کیا ہے کیا وہ اوپر والا ایک ہزار روپیہ رکھنا جائز ہو گا؟