
سوال: بچی کا نام "زاہرہ" رکھنا کیسا؟
حمنہ، عاشر اور اذلان نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: میری بیٹی کا نام حمنہ بلال (چھے سال) اور ایک بیٹے کا نام محمد عاشر بلال (تین سال) ہے اور دوسرے بیٹے کا نام محمد اذلان بلال رکھا ہے۔ برائے مہربانی ان کے نام کے درست معنی بتا دیں ۔
سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟
جواب: رکھنا اس کے مقبول ہونے کی دلیل ہوا کرتا ہے۔ اور دوسرا قرینہ یہ ہے کہ دیگر کئی فقہائے کرام نے بھی یہی انداز اپنایا ہے کہ اس بات کو قیل کے ساتھ بیا...
امام صاحب ثناء پڑھ کر رکوع میں چلے گئے اور مقتدی نے لقمہ دیا ،تو کیا حکم ہے؟
جواب: نامی کو خطاب کی نیت سے یہ آیہ کریمہ﴿ یٰیَحْیٰی خُذِ الْکِتٰبَ بِقُوَّۃٍ ﴾پڑھی، بالاتفاق نماز جاتی رہی،حالانکہ وہ حقیقۃً قرآن ہے، اس بنا پرقیاس یہ تھا ...
ایڈوانس سیکورٹی کی شرط اورملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کا حکم ؟
سوال: (1)دودھ فروش دکانداراور دودھ سپلائی کرنے والوں کے درمیان ایک سال کا معاہدہ ہوتا ہے، اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ دودھ فروش دکاندار ،سپلائر کو ایک مخصوص رقم مثلاً: ایک لاکھ روپے ایڈوانس سیکورٹی کے طور پر جمع کرواتا ہے اور سپلائر معاہدے کے مطابق روزانہ ایک سال تک دودھ فروش کو دودھ سپلائی کرتا ہے۔ دودھ کی رقم دودھ فروش روزانہ یا ہفتہ وار معاہدے میں جو طے ہوا، اس کے مطابق سپلائر کو دیتا رہتا ہے ، پھر سال مکمل ہونے پر معاہدہ ختم ہو جاتا ہے اور سپلائر سیکورٹی کی رقم دودھ فروش کو واپس کر دیتا ہے۔اگر مزید معاہدہ جاری رکھنا چاہیں تو سیکورٹی کی اسی رقم پر یا کم یا زیادہ پر پھر اگلے سال کا معاہدہ ہو جاتا ہے۔ ایڈوانس سیکورٹی کی رقم کی شرط کے ساتھ یوں دودھ خریدنا جائز ہے یا نہیں ؟ (2)سپلائر اور دکاندارکے درمیان دودھ کا ریٹ وہی مقرر ہوتا ہے، جو ملک ایسوسی ایشن کا مقرر کردہ ہوتا ہے اور یہ ریٹ فریقین کو معلوم ہوتا ہے، جب اس ریٹ میں تبدیلی ہوتی ہے،تو سپلائر دکاندار کو اس کی اطلاع دیتا ہے ۔ اطلاع کے بعد سے آنے والا دودھ نئے ریٹ پر ہوتا ہے۔ملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کرنا شرعاً درست ہے یا نہیں ؟
شیرعلی کا مطلب اور شیرعلی نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: بچے کا نام شیر علی رکھ سکتے ہیں؟
غیر مسلموں والا نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: کیا غیر مسلموں والا نام رکھنا کفر ہے؟ اگر کوئی اس وجہ سے غیر مسلموں والا نام رکھے تاکہ ان کو یہ لگے کہ ہمارے ملک کا ہے جبکہ وہ کسی اور ملک کا ہو تو کیا حکم ہو گا؟
جو شخص لاپتہ ہو جائے ، اس کی وراثت کا حکم
جواب: ناممکن ہےیا اس میں حرج ہے، پس امام صاحب سے مروی ہے:مشائخ نے اس کے ہم عمر دوستوں کی عمر کو مقرر کیا، پھر فقہائے کرام نے اس مسئلے میں اختلاف کیا ،پس مص...
آن لائن چیز دیکھ کر واپسی نہ ہونے کی شرط کے ساتھ خریدنا کیسا؟
جواب: رکھنا اور مشتری کا قبول کرنا باطل و کالعدم ہے۔ جب مشتری سوٹ دیکھے گا، تو بہرحال اسے خیار رؤیت حاصل ہو گا ۔ اب دیکھنے کے بعد چاہے، تو بیع نافذ کر دے ...
الجیش نام کا مطلب اور الجیش نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: "الجیش" نام رکھنا کیسا اور اس کا معنیٰ بھی بتا دیجئے؟