
مہنگائی کی وجہ سے زیادہ مہر کا مطالبہ کرنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کی شادی ہوئی،لیکن اب معاملات اس حد تک خراب ہو گئے ہیں کہ طلاق دینی پڑے گی۔لڑکی والے کہہ رہے ہیں کہ چونکہ اب مہنگائی زیادہ ہو چکی ہے ، لہٰذا مہر دُگنا دینا ہو گا ، جبکہ وقتِ عقد مہر پانچ ہزار روپے مقرر ہوا تھا۔پوچھنا یہ ہے کہ طلاق ہونے کی صورت میں کتنا مہر دینا ہو گا؟ نوٹ ! شادی پانچ سال پہلے ہوئی تھی اور اس وقت پانچ ہزار روپے دو تولہ ساڑھے سات ماشہ چاندی کی قیمت سے بہت زائد تھے۔
نماز مغرب سے پہلےروزہ افطار کرنا چاہیے یا نماز کے بعد؟
جواب: وقت تک بھلائی میں رہیں گے جب تک افطار میں جلدی کریں گے ۔(صحیح البخاری،جلد3،صفحہ36،حدیث 1957،دار الطوق النجاۃ،بیروت) مفتی احمدیارخان علیہ رحمۃالرحم...
بیمار شخص کے سر پر کالا بکرا یا سیاہ مرغا وار کر صدقہ کرنا کیسا؟
جواب: وقت ہی آفت آنے کا خطرہ ہے۔ تم آفت سے پہلے صدقہ دے دو،بعض لوگ ہمیشہ میلاد شریف،گیارھویں شریف،ہر ماہ ختم خواجگان وغیرہ کراتے رہتے ہیں تاکہ آفات دور ہ...
فجر کی نماز کے دوران سورج طلوع ہو جائے، تو نماز کا حکم
سوال: ایک دن میں نے فجر کی نماز ادا کی ۔ نماز ادا کرنے کے کچھ دیر بعد معلوم ہوا کہ ہماری گھڑی تقریبا 10 منٹ پیچھے تھی، جس کی وجہ سے نماز پڑھتے پڑھتے فجر کا وقت ختم ہو چکا تھا اور غالب گمان یہی ہے کہ جب نماز شروع کی، اس وقت نماز کا وقت باقی تھا۔ اب سوال یہ ہے کہ میری یہ نماز ہو گئی یا نہیں، کیونکہ ہم نے جان بوجھ کر تاخیر نہیں کی، بلکہ گھڑی کا سیل کمزور ہوجانے کی وجہ سے تاخیر ہوئی ہے۔
عورتوں کے لیے تمام نمازوں کا مستحب وقت
سوال: میں نے سنا ہے کہ مردوں کو فجر آخری وقت میں اور عورتوں کومغرب آخری وقت میں (کہ پندرہ منٹ رہ جائیں) پڑھنی چاہیے۔کیا یہ بات درست ہے؟
انا للہ وانا اليه راجعون لکھنے کا طریقہ
جواب: وقت اس جملے کو کہنے کی حدیثِ پاک میں بیان کردہ فضیلت پانے کی نیّت ہو ، تو "راجعون " الف کے ساتھ لکھنے میں بھی حرج نہیں ۔ مسئلہ کی تفصیل یہ...
جواب: وقت ہے، جب اس نے تعلیق حرف عطف کے ساتھ ذکرکی ہو،پس اگر تعلیق کو حرف عطف کے بغیر ذکر کیا، تو اگر شرط مقدم ہو اور شوہر کہے:اگر تو گھر میں داخل ہوئی، تو ...
رقم ایڈوانس لے کر آرڈر پر سونے کے زیورات تیار کر کے بیچنا
سوال: كياسونے کازیوراس طرح بیچ سکتے ہیں کہ پہلے قیمت وصول کرلی جائے ،بعدمیں دکاندارزیورتیارکرواکرخریدار کومقررہ وقت پردے ، اس طرح سوداکرنے کی شرعاًاجازت ہے یانہیں ؟
سوال: حج کرنے میں اگر دم لازم آئے تو کتنے وقت میں اسے ادا کرسکتے ہیں نیز دم میں بکرا دینا لازم ہے یا بکری بھی دے سکتے ہیں ؟
سجدے میں جاتے وقت کپڑاسمیٹنااوراٹھتے وقت کپڑادرست کرنا
سوال: سجدے میں جاتے وقت شلوار کو اوپر کرنایا قمیص کو سمیٹنا ، اسی طرح رکوع یا سجدے سے اٹھتے وقت ایک یا دونوں ہاتھوں سے قمیص کودرست کرنا کیسا ہے؟