
کیا نبی پاک کو معراج کا دلہا کہنا درست ہے؟
سوال: آج کل کئی علماء دورانِ تقریر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لیےیہ الفاظ استعمال کرتے ہیں’’معراج کے دُلہا‘‘تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو ’’معراج کے دُلہا‘‘ کہنا کیسا ہے؟
پیپ نکلنے کی حالت میں نماز کا حکم
جواب: دوران پیپ کے بہنے سے وضو ٹوٹ جائے گا،جس كی وجہ سے نماز بھی ٹوٹ جائے گی ،لہذااس کوصاف کرکے باوضووباطہارت ہوکرشروع سے نمازاداکرے۔البتہ اگرعذر ہواور حالت...
لڑکے اورلڑکی کے بالغ ہونے کی عمر
جواب: دوران جب بھی انزال ہوا یا سوتے میں احتلام ہوا یا اس کے جماع سے عورت حاملہ ہوگئی تو وہ اسی وقت بالغ ہوگیا اور اس پر غسل بھی فرض ہوگیا اور اگر ایسا کچھ ...
شادی میں دیے جانے والے نیوتا کا حکم
جواب: وی خیریہ میں ہے: شادی وغیرہ میں ایک شخص جو چیزیں دوسرے کو بھیجتا ہے، اس کے بارے میں سوال ہوا کہ کیا ان کا حکم قرض کی طرح ہے اور اسے ادا کرنا لازم ہے ی...
قرآن پاک میں ”قف“ کی علامت کس لئے ہوتی ہے؟
سوال: دوران قراءت کسی جگہ پر لفظ ”قف “ لکھاہوتاہے کیااس جگہ ٹھہر سکتے ہیں؟
کیا ایک سے زائد اذانوں کاجواب دینا ضروری ہے ؟
سوال: میں نے سنا ہے کہ جو اذان کے دوران میں بات چیت میں مصروف رہے بوقت موت اس کا ایمان سلب ہونے کا خطرہ ہے۔اب جب جہاں ہمارا اجتماع ہوتا ہے وہاں جب عصر کی اذان ہوتی ہے تو ہم خاموش ہوجاتے ہیں اور اس اذان کا جواب دیتے ہیں۔اس کےبعد جب قریبی مسجد میں اذان ہوتی ہے تو ہم سلام و مصافحہ کررہے ہوتے ہیں ۔تو اس دوسری اذان کے وقت میں ہمارا باتوں اور سلام و مصافحہ میں مشغول رہنا درست ہے؟
دورانِ نماز آنسو منہ میں چلا جائے ، تو نماز کا حکم
سوال: نماز کے دوران اگر آنسو منہ میں چلا گیا تو نماز کا کیا حکم ہو گا؟
پریمئیم پرائز بانڈ (Premium Prize Bond )کا حکم
جواب: ٹیفکیٹ (Certificate) جیسی ہی ہے فرق صرف اتنا ہے کہ سیونگ سرٹیفکیٹ پر نفع زیادہ ملتا ہے اس میں نفع کم ملے گا اور سیونگ سرٹیفکیٹ پر قرعہ اندازی کے ذریعے...
غسل کے دوران کچھ چھینٹیں بالٹی میں چلی جائیں، تو کیا اس پانی سے غسل درست ہوگا؟؟
سوال: غسل کے دوران کچھ چھینٹیں بالٹی میں چلی جائیں، تو کیا اس پانی سے غسل درست ہوگا؟؟
کیا ڈاکٹر کے مشورے پر الٹرا ساؤنڈ کروانے کی صورت میں بچے کی جنس معلوم کرسکتے ہیں ؟
سوال: اگر حاملہ عورت ڈاکٹر کے کہنے پر الٹرا ساؤنڈ کروائے تو کیا وہ اس دوران ڈاکٹر سے بچے کی جنس معلوم کرسکتی ہے؟