
قادیانیوں کی مصنوعات (Products) خریدنے کا حکم
جواب: اجازت نہیں۔)“فتاوی رضویہ ،جلد23، صفحہ 598، مطبوعہ رضافاؤنڈیشن ،لاھور( مفتی محمد وقار الدین رضوی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:1413ھ/19...
کرائے پر دِیے ہوئے گھر کی وجہ سے قربانی کا حکم ؟
سوال: میں شوہر کے ساتھ ان کے گھر پر رہتی ہوں ،مجھے میرے والد صاحب کی طرف سے اس سال گھر وراثت میں ملا ہے، جو میں نے کرایہ پر دیا ہوا ہے، کیا اس گھر کی وجہ سے مجھ پر قربانی واجب ہوگی؟
اجنبی مرد و عورت کا مصافحہ کرنا کیسا؟
سوال: ہم مسلمان ہیں، مغربی ممالک میں رہتے ہیں،وہاں مختلف اداروں، دفاتر ، تعلیمی اداروں اورانسٹیٹیوٹس وغیرہا میں بسااوقات مسلمان مرد یا عورتوں کو مختلف مواقع پر اجنبی مردوں یا عورتوں سے مصافحہ کرناپڑتاہے،اب اگروہاں مصافحہ کے لیے ہاتھ نہ بڑھایا جائے، تو دوسرے فردکی طرف سے ملازمت وغیرہ کی صورت میں ضرر یا نقصان وغیرہ پہنچنے کااندیشہ رہتاہے۔کیا شرعاً مسلمانوں میں اِس صورت میں مصافحہ کرنے کی اجازت ہو گی یانہیں؟
صلیب والا لاکٹ بنانا ،بیچنا اور تشہیر کرنے کا کیاحکم ہے ؟
جواب: اجازت نہیں۔ گناہ پر تعاون نہ کرنے کے بارے میں اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے﴿وَ لَا تَعَاوَنُوْا عَلَى الْاِثْمِ وَ الْعُدْوَانِ﴾ترجمہ: اور گناہ اور ز...
کیا مخصوص ایام میں عورت غسل کر سکتی ہے ؟
جواب: اجازت ہے،جیساکہ امام مسلم علیہ الرحمۃ ام المومنین حضرت سیدتنا عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں،آپ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں:”نفست اسماء بنت...
عدت والی عورت کا عید ملنے کے لیے گھرسے نکلنا
سوال: میرے شوہر نے مجھے طلاق دے دی ہے اور میں عدت میں ہوں کیا میں عید پر اپنی فیملی سے ملنے کے لیے عدت والے گھر سے باہر جا سکتی ہوں یا کیا میں اس گھر سے ہمیشہ کےلیے منتقل ہو سکتی ہوں؟
بطورِ علاج بیر بہوٹی کے تیل کی مالش کرنا کیسا؟
جواب: اجازت ہوتی ہے اور حشرات الارض کے بیرونی استعمال کو فقہاء کرام نے ایک جائز مقام قرار دیا ہے۔ جیسا کہ مجمع الانہر میں ہے :”وقال بعضهم إن بيع الحية يجو...
سونے کے بسکٹ کے بدلے سونے کا زیور خریدناکیسا؟
جواب: اجازت نہیں ہے ۔ تنبیہ : یہاں ایک اہم بات یاد رکھنی چاہیے کہ کھوٹ اور موتی دونوں کے حکم میں فرق ہے ۔ کھوٹ سونے میں مکس ہوتی اور سونے کی مقدار سے ک...
بیٹے یا بھائی سے قرض لیاہو ، تو واپس کرنا لازم ہے؟
جواب: اجازت نہیں۔ اس حکمِ شریعت کے پیش نظر مالدار باپ کا بیٹے کے قرض کی واپسی سے انکار ہرگز درست نہیں،بلکہ اس پر لازم ہے کہ وہ حکمِ شرع پر عمل کرتے ہوئے بیٹ...