
کون سی تصویر بنانا جائز اور کون سی ناجائز
سوال: میں نے آپ کو ایک تصویر بھیجی ہے، جس میں ہاتھ پر مہندی کے ذریعے ایک کارٹون کی تصویر بنی ہے۔ ایسی تصویر بنانا ، جائز ہے یا نہیں؟
جواب: ہیں ۔ دو فرض فجرکے ، چار ظہر، چار عصر، تین مغرب ، چار عشاء کے اور تین وتر ۔ نیت اس طرح کیجئے ، مثلا:’’ سب سے پہلی فجرجو مجھ سے قضا ہوئی اورابھی تک اس...
سوال: اگر کسی کی میت رکھی ہوئی ہو اور ابھی تدفین نہ ہوئی ہو، تو دفن کے بعد ہی اسے ایصال ثواب کریں گے یا دفن سے پہلے بھی کر سکتے ہیں ؟
دعوت اسلامی والوں کااہل بیت سے متعلق عقیدہ
سوال: ہم اسلامی بہنیں اپنے علاقے میں دینی کام کرتی ہیں،لیکن یہاں کچھ لوگ یہ مشہور کر رہے ہیں کہ دعوت اسلامی والے حضرت سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کو نہیں مانتے۔ اس بارے میں کوئی ایسا فتوی وغیرہ دیں کہ جس میں ہو کہ ہم تمام صحابہ اور سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کو مانتے ہیں، اگرچہ امیراہلسنت دامت برکاتہم العالیۃ نے یہ نعرہ دیا ہے کہ ہر صحابئ نبی جنتی جنتی ، لیکن پھر بھی وہ لوگ اعتراض کرتے ہیں۔اس کا کوئی جواب دے دیجئے؟
غسل میں ایک دفعہ کلی کرنا اور ناک میں پانی چڑھانا
جواب: ہی مرتبہ اس انداز سے کلی کر لی اور ناک میں پانی چڑھالیا کہ فرض ادا ہو گیا، تو غسل ہو جائے گا اور اگر ایک مرتبہ بھی کلی نہ کی یا ناک میں پانی نہ ڈال...
کیاکوئی ایسا گناہ ہے،جس کی بخشش نہیں ؟
سوال: ایسا کون سا گناہ ہے جس کی بخشش نہیں ہے؟
ہاتھ میں قرآن پاک لیے، زمین پر بیٹھنے والوں کے پاس ، بیڈ پر بیٹھنا کیسا ہے؟
سوال: کسی جگہ قرآن خوانی کے دوران کچھ لوگوں کو بیڈ پر اور کچھ کوبیڈکے قریب ہی زمین پر بٹھایا گیا اور زمین پر بیٹھے ہوئے لوگ ہاتھ میں قرآن پاک پکڑ کر تلاوت کر رہے تھے، تو دوسراچے لوگوں کا یوں اوپر بیڈ پر بیٹھنا کیسا ہے؟
دورانِ عدت نوکری پر جانا کیسا؟
سوال: ہندہ کو اس کے شوہر نے تین طلاقیں دے کر اپنے گھر سے نکال دیا ہے اور وہ اپنے والد کے گھر عدت گزار رہی ہے دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا ہندہ عدت میں نوکری کرنے کے لئے جاسکتی ہے؟ جبکہ ہندہ کا والد اس کا خرچہ برداشت کررہا ہے۔
شوہر کی اجازت کے بغیر والدین سے ملنے جانا کیسا؟
سوال: عورت شوہر کی اجازت کے بغیر اپنے والدین سے ملنے جاسکتی ہے یا نہیں؟
صفر کے آخری بدھ کو خوشیاں منانا کیسا؟
سوال: صفرُ المظفر کے آخری بدھ کو بعض لوگ چوری بدھ کہتے ہیں ، اس دن عمدہ کھانے بناتے ہیں اور بالخصوص دیسی گھی کی چوری بناتے ہیں ، اعتقاد یہ ہوتا ہے کہ اس دن نبیِّ پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم صحت یا ب ہوئے تھے اور صحابۂ کرام نے خوشیاں منائی تھیں اور عمدہ کھانے بنائے تھے لہٰذا ہمیں بھی ایسا کر نا چاہئے۔ یہ فرمائیں کہ اس اعتقاد کے ساتھ یہ عمل کرنا کیسا ہے؟