
بارہویں کی رمی سے پہلے طوافِ وداع کرنے کا حکم
سوال: ایک شخص نے دس ذو الحجۃ الحرام کو دسویں کی رمی و قربانی کی اور حلق کروا کر حالتِ احرام سے نکل گیا،پھر گیارہ ذو الحجۃ الحرام کو گیارہویں کی رمی کی اور اسی رات اس نے طواف زیارت کرلیا اور اس کے بعد حج کی سعی بھی کرلی،پھر چونکہ اسے ملازمت والی کمپنی کی طرف سے اسی دن یا اگلے دن واپس بلائے جانے کا امکان تھا تو اس نے اسی رات طواف زیارت و حج کی سعی کرنے کے بعد طواف وداع کی نیت سے ایک اور طواف کرلیا ،پھر وہ اپنے کیمپ واپس چلا گیا اور بارہویں تاریخ کو بارہویں کی رمی کی اور کمپنی کے بلانے پر واپس کمپنی چلا گیا،تو شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس شخص نے بارہویں کی رمی سے پہلے جو طواف وداع کیا تھا ،وہ درست ہوگیا یا نہیں؟
نابالغ سے پانی لے کر وضو کرنے کا حکم
سوال: کسی نابالغ لڑکے سے وضو کا پانی لیا اور اس پانی سے وضو کیا تو وضو ہو گا یا نہیں؟
خواتین کا پرفیوم لگا کر نماز پڑھنا
سوال: کیا خواتین پرفیوم لگا کر نماز پڑھ سکتی ہیں؟
کاروبار کے لئے قرض دے کر کاروبار کا منافع لینا کیسا؟
جواب: ہیں؟اور نہیں تو جواز کی کون سی صورت ہے؟ الجواب:یہ صورت خاص سود اور حرام ہے، سود کے جواز کی کوئی شکل نہیں۔"(فتاوی رضویہ، ج17،ص326، رضا فاؤنڈیشن،لاہ...
چوری کا سامان واپس کرنے پرتاوان بھی ہوگا؟
جواب: فرض ہے کہ جس جس سے لیا اُن پر واپس کردے، وہ نہ رہے ہوں اُن کے ورثہ کو دے، پتا نہ چلے تو فقیروں پرتصدق کرے، خریدوفروخت کسی کام میں اُس مال کالگانا حرام...
غیر شادی شدہ شخص نکاح پڑھا سکتا ہے؟
سوال: امام صاحب شادی شدہ نہ ہوں تو کیا وہ نکاح پڑھا سکتے ہیں یا نہیں؟
سوال: کیا لڑکی کا نام حمد فاطمہ رکھ سکتے ہیں؟
سوال: حاملہ عورت خوشبو لگا سکتی ہے یا نہیں؟