
چڑیا کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی کہنا
سوال: جس چڑیا نے اس آگ کو بجھانے کے لئے اپنی چونچ میں پانی بھر کر ڈالا تھا جس آگ میں حضرت ابرہیم علیہ السلام کو ڈالا گیا تھا اگر کسی نے اس چڑیا کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی امتی کہا یہ سوچ کر کہ تمام مخلوق تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی امتی ہے ،تو کیا حکم ہو گا ؟
کیا ایک مرتبہ سے زائد جنم لینے والا عقیدہ درست نہیں ہے؟
جواب: حکم أھل الحق بکفر القائلین بالتناسخ"ترجمہ:تناسخ روح کا ایک جسم سے دوسرے جسم کی طرف منتقل ہونا ہے اور تحقیق فلاسفہ اور اہل سنت کا اس کے باطل ہونے پر ا...
سوال: فارمی مرغی کھانے کا کیا حکم ہے؟ میڈیکل کے لحاظ سے تو نقصان دہ ہے،شرعی لحاظ سے اس کے بارے میں رہنمائی فرما دیجئے ۔
بیوی کے فوت ہونے سے نکاح ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
جواب: حکم ِنکاح باقی ہے ،یونہی اگر شوہر نے اپنی زندگی میں طلاقِ رجعی دے دی اور ابھی عدت باقی تھی کہ شوہر کا انتقال ہوگیا ،تو بھی غسل دے سکتی ہے، کہ طلاق...
کیا قرض میں کرنسی کے ڈی ویلیو ہونے کا بھی اعتبار ہے؟
سوال: زید نے بکر سے2003ء یا 2004ء میں بطورِ قرض ایک لاکھ روپے لیے تھے۔ زید نے قرض دکان کی مد میں لیا تھا، لیکن وہ دوکان چل نہیں پائی اور نقصان ہوگیا جس کی بنا پر فوراً اُس قرض کی ادائیگی نہیں ہو پائی ، اور بکر کی طرف سے بھی جلدی قرض ادائیگی کا کوئی مطالبہ نہیں تھا۔ اب بکر اپنے قرض کا مطالبہ کررہا ہے لیکن ساتھ ہی وہ کہہ رہا ہے کہ آج ایک لاکھ کی وہ ویلیو نہیں ہے جو آج سے 20 سال پہلے تھی، لہذا آپ مجھے ایک لاکھ کے بجائے پانچ لاکھ روپے ادا کرو۔ اس صورت میں کیا حکم ہے؟
غیر عالم کا قرآن پاک کے ترجمہ یا تفسیر سے خود مسئلے نکالنا
جواب: حکم ہے کہ وہ اہل علم سے پوچھ لے،جیسا کہ قرآن پاک میں ہے:﴿فَسْئَـلُـوْۤا اَهْلَ الذِّكْرِ اِنْ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ ﴾ ترجمہ کنز العرفان: اے لوگو!...