
کیا فتاویٰ رضویہ میں حضور کی پیدائش کی تاریخ 8 ربیع الاول درج ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کچھ لوگوں نے اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنّت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ کا حوالہ دےکر ایک اسٹیکر شائع کیا ہے ، جس میں درج ہے کہ آپ رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے رسالے”نطق الہلال“ فتاویٰ رضویہ، جلد26 میں لکھا ہے کہ ولادتِ (پیدائش) نبیِّ کریم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم 8ربیعُ الاوّل ہے اور وفاتِ نبیِّ کریم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم 12ربیع ُالاوّل ہے۔کیا واقعی اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنّت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن کا یہی موقف ہے کہ حُضورِ اکرم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی ولادت آٹھ ربیعُ الاوّل کو ہوئی؟
سورۂ فاتحہ کے بعد اگر ایک ہی آیت پڑھیں ، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ نے ’’ثم نظر‘‘ الخ کے علاوہ ’’والفجر ‘‘سے تین آیات کے پچیس حروف ہونا ثابت کیے ہیں اور اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ کے نزدیک یہی ...
حق مہر کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ کتنا رکھ سکتے ہیں؟
جواب: احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن ارشاد فرماتے ہیں :"کم سے کم مہر دس ہی درہم ہے یعنی دو تولے ساڑھے سات ماشے چاندی ۔۔۔اور چاندی کے علاوہ اور کوئی چیز دے ...
غیر محرم مردو عورت کا میل جول رکھنا کیسا ؟
جواب: احمد نَسَفِی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:710ھ/1310ء) لکھتے ہیں: ”الزينة ما تزينت به المرأة من حلي أو كحل أو خضاب والمعنى ولا يظهرن مواضع...
رمضان میں اذانِ مغرب اور نماز کے دوران 10 منٹ کا وقفہ کرنا کیسا ؟
جواب: احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن فرماتے ہیں:”غروب کا جس وقت یقین ہو جائے، اصلاً دیر اذان و افطار میں نہ کیا جائے، اس کی اذان و جماعت میں فاصلہ نہیں۔“ (ف...
امام صاحب ثناء پڑھ کر رکوع میں چلے گئے اور مقتدی نے لقمہ دیا ،تو کیا حکم ہے؟
جواب: احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن نے اپنے فتاوی میں ذکر کی ہے، اسی میں سے چند اقتباسات ملاحظہ فرمائیں ،چنانچہ آپ لکھتے ہیں :”ہمارے امام رضی اﷲ تعالیٰ عنہ...
ایصال ثواب کرنے سے نیکیاں کم نہیں ہوتیں
جواب: احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں:” قول فیصل وسخن مجمل درین باب آنست کہ ایصال ثواب وہدیہ اجر بامواتِ مسلمین باجماع کافہ اہلسنت وجماعت امریس...
چالیسویں پر کپڑے اور چیزیں دینے کا حکم
جواب: احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں : ” اموات کو ایصالِ ثواب قطعاً مستحب ۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم فرماتے ہیں : من استطاع منکم ا...
دل آزاری کے بدلے دل آزاری کر سکتے ہیں؟
جواب: احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”حدود و تعزیر و قصاص جس کا اختیار غیر سلطان کو نہیں۔“(فتاوی رضویہ، جلد14،صفحہ 169،رضا فاؤنڈیشن ، لاھور) تھپڑ...
عورت پر شوہر اور والد میں سے زیادہ حق کس کا ہے ؟
جواب: احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن شوہرکے حقوق بیان کرتے ہوئےفرماتے ہیں:”امور متعلقہ زن وشوی میں مطلقا اس کی اطاعت کہ ان امور میں اس کی اطاعت والدین پربھی ...