
پتوجڑی کی خرید و فروخت کا حکم؟
سوال: گائے کے پیٹ میں دو قسم کی اوجھڑی ہوتی ہے۔ ایک بڑی اور ایک اس کے ساتھ بٹوے (پرس) کی شکل میں چھوٹی ہوتی ہے۔ اس میں بھی پیٹ کی طرح گوبر اور غلاظت بھری ہوتی ہے، اس کو پتوجڑی کا نام دیا جاتا ہے۔اس کو اکثر لوگ اب بیچتے ہیں ، جو بیرون ملک ایکسپورٹ ہوتی ہے ۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ان سے کاسمیٹک کا سامان بنتا ہے۔ اللہ بہتر جانے اس کا کیا ہوتا ہے،لیکن آنکھوں دیکھا حال ہے کہ اس کی مالیت کافی ہے،یعنی ایک پتوجڑی کی قیمت فی الوقت 1500روپے تک بھی گئی ہے۔اس پتوجڑی میں بڑے پیٹ کی بنسبت زیادہ نجاست پائی جاتی ہے، اس کا صاف کرنا بھی انتہائی مشکل امر ہے۔عرض یہ ہے کہ ایک مسلمان کے لیے اس کی خرید وفروخت کرناکیسا ہے؟نیز اس کی رقم کسی دینی کا م میں خرچ کرنایا کسی غریب کودے دینا کیساہے؟ یادرہےکہ ہمارے ہاں اکثر لوگ بیرون ممالک ایکسپورٹ کرنے کے لیےخریدتے ہیں،کھانے کےلیے بہت کم لوگ خریدتےہیں۔
رمضان میں اذانِ مغرب اور نماز کے دوران 10 منٹ کا وقفہ کرنا کیسا ؟
جواب: لوگ وضو کر رہے ہیں، تو ان کے انتظار میں چند منٹ تاخیر کرنے کی علماء نے اجازت دی ہے، اسی طرح رمضان المبارک میں علمائے کرام نے آٹھ دس منٹ تک تاخیر کی ا...
دوستونوں کے درمیان صف بنانابھی قطع صف ہے
سوال: اگر دوستونوں کے درمیان صف بنائی جائے،اورستونوں کے درمیان جتنی جگہ ہے،صرف اس میں لوگ کھڑے ہوں، ستونوں کی دوسری جانب لوگ کھڑےنہ ہوں ،توکیایہ بھی قطع صف ہے؟
کیا نفل نماز ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟
جواب: لوگ ہیں جو ان کے بعد ہوئے اور بیان فرمایا کہ مہاجرین و انصار کے بعد جو لوگ ہوئے، ان کی شان یہ ہونی چاہیے کہ پہلے لوگوں یعنی مہاجرین و انصار کو دعائے...
کیا زنا کرنے سے نکاح ٹوٹ جائے گا
جواب: لوگ اوپر آجاتے ہیں حتی کہ نکلنے کے قریب ہو جاتے ہیں اور جب شعلے کم ہوتے ہیں تو وہ بھی اندر چلے جاتے ہیں۔ میں نے پوچھا یہ کون لوگ ہیں ؟ فرشتوں نے کہ...
شادی میں ڈھول بجانا،ناچنا ، گانا اور اس میں شرکت کرنا کیسا ؟
جواب: لوگوں کو شیطان کا بھائی فرمایا۔ (پھر مذکورہ آیت پاک ذکر کرنے کے بعد فرمایا:) رسول اﷲ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم فرماتے ہیں:” ان اللہ تعالی کرہ لکم ثلثا...
فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل
جواب: لوگ قسطوں پر فلیٹوں کی بکنگ کرواکر اس خریدو فروخت کے لیے مجبور ہوتے ہیں،یوں حاجت شرعیہ بھی متحقق ہے جس کی بِنا پر امام اعظم علیہ الرحمۃ کے مفتیٰ بہ قو...
نماز مغرب سے پہلےروزہ افطار کرنا چاہیے یا نماز کے بعد؟
جواب: لوگ اس وقت تک بھلائی میں رہیں گے جب تک افطار میں جلدی کریں گے ۔(صحیح البخاری،جلد3،صفحہ36،حدیث 1957،دار الطوق النجاۃ،بیروت) مفتی احمدیارخان علیہ رح...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب ایک خط کی حقیقت
جواب: لوگوں کو درس یہ دیا جا رہا ہے کہ عیسائی جو مرضی کرتے پھریں، معاذاللہ ! انہیں نبی پاک صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ہر چیز کی ک...
نظر بد سے بچنے کے لیے گھر کی چھت پر سیاہ ہنڈیا، گاڑی کے نیچے جوتا لٹکانا کیسا؟
سوال: بعض لوگ خوبصورت مکان بنائیں، تو چھت پر الٹی ہنڈیا سیاہ کر کے رکھتے ہیں، اسی طرح نیا رکشہ، وین یا گاڑی لیں،تو اس پر بھی پچھلی طرف پرانا جوتا لٹکاتے ہیں اور ذہن یہ ہوتا ہے کہ ہماری چیز کو نظر نہ لگے۔ اس کی شرعی حقیقت کیا ہے؟