
مقیم شخص پندرہ دن سے کم قیام کی نیت کرلے، تو کیا مسافر ہوجائے گا؟
جواب: سفر کے ارادے سے مسافر نہیں بنتا،اور جب تک مقیم شرعی سفر کے ارادے سے اپنے وطنِ اقامت سے باہر نہ چلا جائے تب تک اُس کا وہ وطنِ اقامت باطل نہیں ہوتا، ل...
مسافر امام نے بھول سے ظہر کی نماز پوری پڑھادی تو؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ امام مسافر ہےاورمقتدی مقیم ہیں، امام نے بھولے سے نماز ظہر چار رکعتیں پڑھا دیں، اور دوسری رکعت کے بعد قعدہ بھی کیا، لیکن آخر میں سجدہ سہو نہیں کیا،نماز کے بعد مسافر امام کو یاد آیا کہ میں نے چار پڑھا دی،حالانکہ میں مسافر ہوں،نماز کا کیا حکم ہو گا؟
مسافر دس دن بعد مزید دس دن قیام کی نیت کرے، تو کیا اُسے نماز پوری پڑھنا ہوگی؟
جواب: سفر حتى ينوي الإقامة في بلدة أو قرية خمسة عشر يوما أو أكثر ، كذا في الهداية “یعنی مسافر اس وقت تک مسافر رہتا ہے جب تک کہ وہ کسی شہر یا گاؤں میں پندرہ ...
گاؤں میں رہنے والا مسافر کب ہوگا؟
جواب: سفرِ شرعی کی نیت سے اپنے گاؤں سے باہر ہو جانا کافی ہے ، تحصیل کا اعتبار نہیں۔ صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”محض ن...
ڈرائیور کو مالک کی نیت معلوم نہ ہو تو نماز پوری پڑھے گا یا قصر؟
جواب: بغیر علم کے ، تو اس کو ہر طرح سے ایک بڑا ضرر لاحق ہوگا اپنے علاوہ کی طرف سے ، اور وہ شرعاً مدفوع ہے ۔ (ردالمحتار مع درالمختار،ج2،ص744،مطبوعہ کوئٹہ) ...
سوال: اگر مسافر مقیم کے پیچھے چار رکعت والی نماز پڑھ رہا تھا اور کسی وجہ سے اُس کی نماز فاسد ہوگئی ،تو ایسا شخص اب اپنی نماز کیسے ادا کرے گا ،کیا چار رکعتیں ادا کرے گا یا دو ہی ؟برائےکرم اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں۔
مسافر15دن کی نیت کرنے کے بعداس سے پہلے اپنے گھرچلاجائے
سوال: زید شرعی سفر کر کے ایک جگہ پہنچا اور وہاں 15 دن کی نیت کر لی، لیکن اسےاچانک گھر سے کال آگئی کہ 3 دن میں گھر پہنچو ۔تو کیا بقیہ تین دن وہ قصر نماز ادا کرے گا یا پوری ادا کرے گا؟
مسافر جمعہ پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟
جواب: بغیر، خود سے جمعہ کا امام نہیں بن سکتا۔ تنویر الابصار میں جمعہ کی امامت کے متعلق فرماتے ہیں:" و یصلح للامامۃ فیھا من صلح لغیرھا،فجازت لمسافر و عبد...
مسافر زوال سے پہلے گھر پہنچ جائے، تو اُس دن کے روزے کا کیا حکم ہے؟
جواب: سفر لا ينافي أهلية الوجوب ولا صحة الشروع ( وإن كان في رمضان فعليه أن يصوم ) لزوال المرخص في وقت النية ؛ ألا ترى أنه لو كان مقيما في أول اليوم ثم سافر ...