
مرد کا سرخ لباس پہننا کیسا ہے ؟
جواب: پن ہو ،مرد اس کو بالکل نہ پہنے۔ ‘‘(بہارِ شریعت،ج3،ص415،مطبوعہ،مکتبۃ المدینہ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے جو سرخ لباس پہننا ثابت ہے اس پر بھی عل...
اپنے لیے بیماری کی دعا کرنا کیسا؟
سوال: احادیث ِ مبارکہ میں بیماری کے متعدد فضائل موجود ہیں، جن میں سے ایک یہ بھی ہے کہ بیماری گناہوں کے کفارے کا سبب بنتی ہے ، تو یہ فضائل سننے کے بعد اگر کوئی اس قصد و ارادے سے اپنے لیے جنون یا برص کی بیماری کی دعا مانگے کہ یہ بیماری دنیا ہی میں میرے گناہوں کا کفارہ ہو جائےاور آخرت میں مجھ سے کوئی مواخذہ نہ ہو، تو ایسی دعا کرنے کا کیا حکم ہے ؟
نفلی طواف بیٹھ کر کرنے سے دَم یا صدقہ لازم آئے گا؟
جواب: پنے پاؤں سے پیدل چل کر کرنا واجب ہے ۔ عذر سے مراد ایسی کمزوری یا بڑھاپا یا درد یا بیماری ہونا ہے کہ جس کی وجہ سے چلنے کی طاقت نہ رہے اور جب کوئی ایسی ...
کونسے ناموں کے شروع میں عبد لگانا ضروری ہوتا ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں کہ اگر کسی انسان کانام اسماءِ الٰہیہ ( اللہ تعالیٰ کے ناموں )میں سےرکھا جائے ،تو کن ناموں کے شروع میں لفظ عبد لگانا ضروری ہوتا ہے اور کن میں ضروری نہیں ہوتا ؟ سائل :محمد عمر (صدر ، کراچی )
جواب: پنے دل میں حاضر کرے ، اور تصور میں حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے سامنے گمان کرے پھر سلام پیش کرے ۔ (2)صحابہ کرام علیھم الرضوان کے...
عدتِ وفات میں سفید کے علاوہ کپڑے پہننے اور کنگھی کرنے کا حکم
جواب: لگانا اور موٹے دندانے والی سائیڈ سے زینت کے ارادے کےبغیر کنگھی کرنا ، جائز ہے، کیونکہ یہ بطور دوا ہے ، بطور زینت نہیں ۔ (ردالمحتار مع الدر المختار ،...
کن ناموں کے ساتھ عبد لگانا ضروری ہے؟
سوال: اللہ تعالی کے وہ نام جن کے ساتھ عبد لگانا ضروری ہے۔ان کی وضاحت فرمادیں۔
عورت کا شادی کے بعد شوہر کی ذات (Cast) اپنے نام کے ساتھ لگانا
سوال: عورت کے لیے اپنے نام کے ساتھ اپنے شوہر کا نام لگانا تو جائز ہے لیکن کیا اسی طرح اگر اپنی ذات کے بجائے شوہر کی ذات اپنے نام کے ساتھ لگائے تو کیا حکم ہے؟ مثال کے طور پر کوئی عورت شیخ ہے اب اس کی کسی میمن سے شادی ہوئی اور وہ اپنے نام کے ساتھ میمن ہی لگائے،تو کیا یہ درست ہوگا؟
سوال: (1)اگر کسی شخص کے کئی سجدہ تلاوت ادا کرنے سے رہ گئے ہوں،تو کیا اُن تمام سجدوں کی تلافی کے لیےصرف ایک سجدہ کرلینا کافی ہوجائے گا،یا جتنے سجدے واجب ہوئے ہیں، اُتنے ہی ادا کرنے ہوں گے؟ (2) اگر طالبِ علم سبق پڑھتے ہوئے،بار بار آیتِ سجدہ کی تکرار کرے،تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟کیا اسے ایک سجدہ کرنا ہی کافی ہوگا یا جتنی بار آیت پڑھی ہے،ان سب کی تعداد کے برابر سجدے کرنے ہوں گے؟ (3) آیتِ سجدہ کی تلاوت سےسجدہ تلاوت واجب ہونے کے لیےاپنے کانوں تک آواز پہنچنا شرط ہے یا نہیں؟