سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 710 results

42

جب طلاق کاخط ملا تب عدت شروع ہوگی یا جب طلاق دی تب سے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میری بہن کی 13 اگست 2016 کو شادی ہوئی اور رخصتی بھی ہو گئی ،چند دن بعدان کی طبیعت خراب ہوئی تو ہم اسے اپنے گھر لے آئے ، 13 ستمبر کوکراچی کنٹونمنٹ کی طرف سے ایک خط ملا جس میں ان کی طلاق کا ذکر تھا ، اور 17 اگست کی تاریخ لکھی تھی ، ان کےشوہر سے رابطہ ہوا تو انہوں نے بھی طلاق کی تصدیق کی۔ ہماری بہن کے ٹیسٹ کروائے تو وہ امید سے تھیں ، ہم نے ان کا حمل گروا دیا ہے ۔ آپ سے سوال یہ ہے کہ ان کی عدت کب سے شروع ہو گی ؟ اور ان کی عدت کتنی ہے ؟

42
43

عورت عدت کے اندر مدنی چینل دیکھ سکتی ہے یا نہیں؟

سوال: کیا عورت عدت میں مدنی چینل دیکھ کر بیان سن سکتی ہے یا بغیر دیکھے صرف سن سکتی ہے ؟ایک عورت کا کہنا ہےکہ نامحرم ہیں توکیسے سنے؟

43
44

نصاب پر سال مکمل ہونے سے پہلے مقروض ہو گئے ،تو زکوٰۃ کب لازم ہو گی؟

جواب: دوران سال مال، نصاب سے کم ہو جائے تو اس سے سال منقطع نہیں ہوتا ،بلکہ جاری رہتا ہے اور سال کے آخر پر اگر نصاب پورا ہو جائے، تو زکوۃ کی ادائیگی فرض ہو ...

44
45

خطبہ کے دوران خطیب کا لوگوں کی گردنیں پھلانگنے سے منع کرنا کیسا؟

سوال: میں ایک جامع مسجد کا امام ہوں،کبھی کبھار خطبہ دیتے وقت چند لوگ مسجد میں داخل ہوتے ہیں اور لوگوں کی گردنیں پھلانگتے ہوئےآگے بڑھنے کی کوشش کرتے ہیں، حالانکہ جگہ بھی نہیں ہوتی اور وہ صفوں کے درمیان بیٹھ جاتے ہیں، ان کے اس فعل سے کئی لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے اور خطبہ ادا کرنے اورسننے میں بھی تکلیف ہوتی ہے،اس وجہ سےبعض اوقات میں خطبہ کے دوران ہی ایسے اشخاص کو ٹوک دیتا ہوں کہ آگے نہ آئیں جہاں ہیں ،وہیں بیٹھ جائیں ۔ پوچھنا یہ ہےکہ کیا خطبہ کے دوران خطیب کواس طرح روکنے ٹوکنے کی اجازت ہے اور اس کی وجہ سےخطبہ دوبارہ سے تو نہیں پڑھنا پڑے گا ؟کیونکہ ہم نے سنا ہے کہ خطبہ نماز کی طرح ہے۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمادیں۔

45
46

شوہر طلاق کے بعد رجوع کرے، تو کیا عورت کا قبول کرنا ضروری ہے ؟

جواب: عدت شوہر نے رجوع کی نیت سے اپنی بیوی کو یوں کہا:” میں تم سے صلح کرتا ہوں“ تو یہ کہنے سے رجوع ہو گیا۔ بیوی کا رجوع کو قبول نہ کرنا یا مرد کے رجوع پر ر...

46
47

رخصتی سے پہلے ہی شوہر کا انتقال ہوجائے تو کیا پھر بھی عدتِ وفات لازم ہوگی ؟

سوال: زید کا نکاح ہوا مگر رخصتی نہیں ہوئی۔ وہ اپنی منکوحہ سے کبھی بھی تنہائی میں نہیں ملا، ہاں ایک دو شادی کے پروگرامز میں اس کی اپنی منکوحہ سے ملاقات ضرور ہوئی تھی، اب رضائے الہی سے زید کا انتقال ہوگیا ہے۔ بیان کردہ صورت میں آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ زید کی منکوحہ پر عدت لازم ہوگی یا نہیں؟ اگر ہوگی تو کتنی عدت لازم ہوگی؟

47
48

ادھار میں آرڈر پر زیور بنانا کیسا ؟

جواب: اَحکام ایک سے ہیں، لہٰذا چاندی کی طرح سونے کے زیور کی بیع استصناع بھی جائز ہی ہوگی ۔ علاوہ ازیں مبسوط سرخسی کے درج ذیل جزئیے میں سونے کی بیع استصناع ک...

48
49

ہلاکو خان نے جب بغداد پر حملہ کیا تھا تو علماء آپس میں مناظرے کر رہے تھے؟

جواب: اَحکام پر ہرزہ سرائی شروع کر دیتا ہے اور جو شخص لبرل زدہ ذہنیت کا حامل ہو اور قسمت سے ایک عدد موبائل اور انٹرنیٹ ڈیٹا کی استطاعت رکھتا ہو، وہ علماء پر...

49
50

شوہرنے مرنے سے پہلے عدت نہ کرنے کی وصیت کی ہو توکیا حکم ہے؟

سوال: میرے کزن کا چند دن پہلے انتقال ہوا ہے، اس نے مرنے سے پہلے اپنی بیوی کو وصیت کی کہ میرے مرنے کے بعد تم نے عدت نہیں بیٹھنا۔ تو ایسی وصیت کرنا کیسا؟

50