سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 863 results

41

نمازِ جنازہ میں سلام پھیرنے اور ہاتھ چھوڑنے کا درست طریقہ

جواب: لفظ للثانی وبین القوسین عبارۃ رد المحتار:”وهو سنة قیام له قرار فیه ذکر مسنون (ای:مشروع فرضا اوکان واجبا او سنۃ) فیضع حالة الثناء،وفي القنوت و تکبیرات ...

41
42

لوگوں کا سلام پہنچانا بھول جائیں تو کیا حکم ہے؟

سوال: دعوتوں میں شریک ہوتے ہیں تو کئی دوستوں اور عزیزوں سے ملاقات ہوتی ہے، وہ پھرکسی کے بارے میں پوچھ لیتے ہیں اور کہہ دیتے ہیں کہ اسے میرا سلام دیجئے گا۔ اکثر اوقات سلام پہنچانا یاد نہیں رہتا ،تو اس صورت میں کیا حکم ہوگا؟

42
43

کن کن مواقع پر سلام کرنا منع ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسجد میں نماز کے انتظار میں بیٹھے ہوئے لوگوں کو سلام کرنا کیسا ہے کیونکہ کچھ لوگ سنتیں ،نوافل اور بعض ذکر و اذکار کررہے ہوتے ہیں جبکہ آنے والے اکثر بہت اُونچی آواز میں سلام کرتے ہیں نیزاس کے علاوہ کن کن مواقع پر سلام کرنا منع ہے ؟

43
44

مسبوق نے امام کے ساتھ سلام پھیر دیا ،تو نماز کا حکم

سوال: امام نے جب نماز سے نکلنے کے لیے سلام پھیرا ،تو ایک مسبوق مقتدی نے بھی بُھولے سے امام کے سلام کے بالکل ساتھ ساتھ بلا تاخیر داہنا سلام پھیر دیا، پھر فوراً یاد آ گیا،تو کھڑےہو کر اپنی نماز مکمل کر لی اور سجدہ سہو بھی نہیں کیا، تو معلوم یہ کرنا ہے کہ اس کی نماز درست ہو گئی یا نہیں ؟یا اس صورت میں اس پر سجدہ سہو لازم تھا ؟

44
45

مسجد میں نماز کے انتظار میں بیٹھے لوگوں کو سلام کرنا کیسا ؟

سوال: بعض مساجد میں یہ دیکھاگیا ہے کہ نمازکے لیے باہرسےآنے والےلوگ پہلے سے مسجدمیں جمع نمازیوں کوجوجماعت کے انتظارمیں بیٹھے ہوتے ہیں،ان کوبلندآوازسے سلام کرتے ہیں ،اس وقت بعض لوگ قرآن پاک پڑھ رہے ہوتےہیں،بعض دیگرذکرواذکارمیں مشغول ہوتے ہیں ۔شرعی رہنمائی درکارہے کہ اس موقع پرسلام کرناچاہیے یانہیں ؟نیزاگرکسی نے سلام کر دیاتو کیاوہاں موجودلوگوں پرجواب دیناواجب ہے؟

45
46

شرعی مسافر نے نماز میں قصر نہیں کی، تو نماز کی مختلف صورتوں کے احکام

جواب: سلام پھیرنے کے بعد اس کا اعادہ کرے ۔ پھر اگر جان بوجھ کر تیسری کا سجدہ کر لیا، تو اب ایک اور رکعت ملا کر نماز مکمل کرے اور سلام کے بعد اس کا اعاد...

46
47

اللہ پاک سے وعدہ کر کے توڑ دینے کا حکم ؟

جواب: لفظ نہیں بولا تھا، فقط”....وعدہ کرتا ہوں الخ“ کہا تھا ، تو یہ قسم نہیں ہوئی بلکہ اللہ عزوجل سے وعدہ ہوا، لہٰذااس کے خلاف کام کرنے پر کوئی کفارہ ت...

47
48

نبی کریم کے نام کے ساتھ PBUH لکھنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا مبارک نام اگر انگلش میں لکھیں، تو کیا درود وسلام کی جگہ Peace be upon him لکھنا درست ہے؟ کیا یہ الفاظ درود و سلام کی جگہ کافی ہوں گے؟ نیز اگر کوئی ان کی جگہ فقط P.B.U.H لکھے، تو اس کا کیا حکم ہے؟ سائل:مولانا عاطف سلیم نقشبندی( راولپنڈی)

48
49

کیا بھکاری کے سلام کا جواب دینا واجب ہے؟

سوال: کیا بھکاری کے سلام کا جواب دینا واجب ہے؟ اگر نہیں تو اس کی وجہ بھی ارشاد فرمادیں؟

49
50

سر کے اشارے سے سلام کرنا اور اس سلام کا جواب دینا

سوال: کیا سر کے اشارے سے سلام کیا جا سکتا ہے؟ اور ایسے سلام کرنے سے سلام کا جواب دینا واجب ہوگا ؟ اگر گاڑی وغیرہ میں سفر کر رہے ہوں تو کیا سر کے اشارے سے سلام کا جواب دے سکتے ہیں ؟

50