
نقش نعلین پاک کی کیا فضیلت ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ (1)حضورﷺکے نعلین پاک کا نقش لگانے کی کیا فضیلت و فائدہ ہے؟ (2) نقش نعلین پاک کو زمین پر رکھنا کیسا ؟ (3)اگر کوئی شخص کہے کہ یہ نقش نعلین مبارک جو لوگوں میں مشہور ہے اصل نہیں ہے آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نعلین مبارک اور قسم کا تھا اس لئے وہ نعلین مبارک نہ لگانے دے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ سائل:محمد ثعبان(کینٹ لاہور)
کیا مسجد کو آلودگی سے بچانے کے لیے پرندے کا گھونسلہ ہٹنا سکتے ہیں ؟
جواب: مبارک اوپر بیان کیے گئے مسئلے کے برخلاف ہے، کیونکہ مسئلہ یہ بتایا گیا کہ اُن گھونسلوں کو ہٹا دیا جائے۔ چنانچہ اس سوال کا جواب اور حدیثِ مبارک کا م...
کیا زندگی میں اپنے لیے کفن تیار کر کے رکھ سکتے ہیں ؟
جواب: مبارک کو بنیت تبرک اپنے لیے بطور کفن محفوظ کیا تھا اور نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَنے اُن کے اِس فعل کو ملحوظ فرمانے کے ب...
کیا اللہ کے نیک بندوں کو وسیلہ بنانا شرک ہے؟
جواب: مبارکہ میں مشرکینِ مکہ کے تَوَسُّل اور ذرائعِ تقرُّب کو شرک اِس لیے کہا گیا کہ وہ اُن بتوں کی پوجا کیا کرتے تھے، یعنی جن وسیلوں کے ذریعے خدا ک...
نبی کریم علیہ الصلوۃ والسلام کے فضلات مبارکہ پینے کاثبوت
سوال: کیا صحابہ کرام کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا بول مبارک اور خون مبارک پینا کسی حدیث سے ثابت ہے؟
دین میں آسانی ہے، سختی نہیں اس سے مراد کیا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلےکے بارے میں کہ اسلام کا دائرہ تیسیر کیا ہے؟حدیثِ مبارک ”یسرواولاتعسروا وبشروا ولا تنفروا‘‘ ترجمہ:(دین میں)آسانی پیدا کرو، سختی نہ کرو اور لوگوں کو خوشخبری سناؤ، انہیں متنفِّر یعنی خود سے دور نہ کرو) کا درست مَحمل کیا ہے؟ کیا اِس سے مرادیہ ہے کہ سہولت کے پیشِ نظر لوگوں کو اُن کی خواہشات کے مطابق چھوڑ دیا جائے اور احکاماتِ شرعیہ ہی نہ بتائے جائیں یا اِن الفاظِ حدیث کی مراد خاص اور محدود ہے؟
نماز مغرب سے پہلےروزہ افطار کرنا چاہیے یا نماز کے بعد؟
جواب: مبارک کی شرح کرتے ہوئے شارح بخار ی علامہ سید محمود رضوی رحمۃ اللہ تعالی علیہ فیوض الباری میں رقمطراز ہیں :”اس حدیث سے واضح ہوا نماز مغرب سے پہلے روزہ ...
کیا رمضان کی مبارک باد دینے سے جنت واجب ہو جاتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آمدِ رمضان کے متعلق یہ روایت بیان کی جا رہی ہے کہ جس نے سب سے پہلے کسی کو رمضان کی مبارک باد دی، اس پر جنت واجب ہو جائے گی۔ کیا ایسی کوئی روایت موجود ہے؟ اور کیا اسے شیئر کر سکتے ہیں؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو غسل کس نے دیا تھا؟
جواب: مبارک سے وہ ڈھونڈنے لگا جو میت کے جسم میں ڈھونڈتے ہیں ،لیکن کچھ نہ پایا، تو کہا: میرے باپ آپ پر قربان ہوں ، آپ پاک صاف ہیں ، آپ زندگی میں بھی پاک تھے،...
اشراق و چاشت کی فضیلت کیا ہے اور یہ کس کو حاصل ہوگی ؟
سوال: میں ایک مسجد میں امام ہوں اور میرا معمول یہ ہے کہ فجر کی نماز پڑھاکر مصلے پر ہی مختصر وظیفہ پڑھتا ہوں، اس کے بعد تفسیر صراط الجنان سے تین آیات کی تفسیر بیان کی جاتی ہے، پھر دعا کرکے لوگوں سے ملاقات و سلام دعا کے لیےاپنی جگہ سے اٹھ جاتا ہوں ،اس کے بعد کبھی مصلے ہی پر اور کبھی مسجد کی دوسری یا تیسری صف میں بیٹھ کر اور کبھی اپنے حجرے میں جاکر وظائف پڑھتا ہوں، پھر وقت ہوجانے پر نمازِ اشراق و چاشت کی ادائیگی کرتا ہوں،اس دوران میں کوئی دنیاوی کام کاج یا بات چیت بالکل نہیں کرتا، البتہ کوئی شرعی مسئلہ پوچھے تو میں علم ہونے کی صورت میں بتادیتا ہوں اور جمعہ والے دن نمازِ فجر کے بعد صلوٰۃ و سلام بھی پڑھا جاتا ہے،اب پوچھنا یہ ہے کہ میرے اس معمول کو مد نظر رکھ کر ارشاد فرمائیں کہ کیا مجھے احادیث مبارکہ میں اشراق و چاشت کی نماز کے بیان کیے گئےفضائل حاصل ہوں گے؟کیا ان فضائل کے حصول کے لیے بعد نماز ِ فجر اپنی نماز کی جگہ بیٹھے رہنا شرط ہے؟