
سامان بیچنے والےکے گاڑی لوڈ کرانے پر خریدار کا قبضہ شمار ہوگا یا نہیں ؟
سوال: اگر خریدار سامان خریدنے کے بعد بیچنے والے سے یہ کہے کہ آپ میری طرف سے سامان لوڈ کرنے والی گاڑی کرواؤ ، گاڑی کے پیسے میرے ذمے ہیں ، تو کیا گاڑی والے کا قبضہ کرنا خریدار کا قبضہ کہلائے گا ؟
کیا موبائل چوری کرنے پر تاوان لازم ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک لڑکے نے میرا موبائل فون چوری کر کے پانی میں رکھ دیا جو کم و بیش چھ گھنٹے کے بعد نکالا گیا تو وہ خراب ہو چکا تھا۔ بعد میں کئی جگہوں پر بہت سے کاریگروں کو دکھایا مگر سب نے یہی کہا کہ اب یہ ٹھیک نہیں ہو سکتا۔ اس لڑکے پر اس موبائل فون کا تاوان لازم ہو گا یا نہیں؟ جبکہ چوری کا اس نے اقرار کیا ہے اور ہاتھ کاٹنے والی شرعی حد اگر یہاں نافذ بھی ہوتی تو بھی میں وہ نہ چاہتا، مگر مجھے اپنے سیل فون کا تاوان چاہئے۔ سائل: سہیل رضا مدنی (جامعۃ المدینہ، کڑیال، مرکزالاولیا لاہور)
چوری کے اندیشے سے گھرمیں نمازپڑھنا
سوال: اگر نماز پڑھنے جانا ہواور راستے میں چور کا خطرہ ہو تو کیا گھر میں پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: خریدنا ، بیچنا جائز ہے اگرچہ لوگ عُرفِ عام میں اس کو فائل کی خرید و فروخت کا نام دیتے ہوں۔کیونکہ یہاں اس صورت میں حقیقت میں پلاٹ کا خریدنا بیچنا ہے ، ...
زکوۃ کی رقم جمع کرکے اس سے گروسری خرید کر تقسیم کرنا
جواب: بازار کے بھاؤ سے ہوگی وہی زکوۃ میں سے منہا ہوگی، راشن خریدنے یا مستحق تک پہنچانے کی مد میں کرایہ یا جو دیگر اخرجات ہوں وہ زکوٰۃ کی رقم سے پورے نہیں کی...
مسجد کی پُرانی دریوں کی خرید و فروخت کرنا کیسا؟
جواب: سامان جو فی الحال مسجد کی حاجت سے زائد ہو اور آئندہ بھی مسجد کے استعمال میں نہ آ سکے یا استعمال میں تو آ سکے لیکن وقت ِ ضرورت تک پڑے رہنے سے اس کے ...
قسطوں میں پلاٹ خریدنا اور قسط لیٹ ہونے پر جرمانہ کرنا کیسا ؟
جواب: سامان بیچا جب ادھار کی مدت پوری ہوگئی اور دائن نے مدیون سے دَین کا مطالبہ کیا تو مدیون نے کہا کہ مجھے مزید مہلت دے دو میں دراہم کی تعداد بڑھا دوں گا...
کاروباری شراکت میں ناجائز شرائط لگانا کیسا؟
جواب: سامان وغیرہ کی رقم دوسال کےبعد،چھ ماہ کی اقساط میں دینے کی شرط رکھی گئی ہے ۔یہ شرط درست نہیں ہے، کہ جب اس شریک نے شرکت ختم کردی ہے، اب اس کےسامان وغیر...
صاحبِ نصاب بیوہ کی زکوٰۃ کی رقم سے مدد کرنا کیسا؟
جواب: سامان، رقم وغیرہ موجود نہ ہو۔ لہذا جو شخص اس معیار پر پورا نہ اترتا ہو اگرچہ اسے گزر بسر میں کتنی ہی تنگی کاسامنا ہو، اسے کما کر دینے والا کوئی نہ ہو،...