سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 5785 results

41

باتھ روم میں بسم اللہ پڑھنا

سوال: باتھ روم جس میں صرف غسل کیا جاتا ہو، اس میں استنجا خانہ اور ٹوائلٹ نہ ہو تو اس میں بسم اللہ پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

41
42

ولیمے کے بارے میں چند احکام

جواب: اللہ تعالی علیہ وسلم نے اس کا حکم فرمایا۔چنانچہ حضرت سیدنا انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے،وہ فرماتے ہیں:”ان عبد الرحمن بن عوف جاء الی رسو ...

42
43

حضرت امام حسن اور حضرت امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہما کی خلافت کی تفصیل

سوال: بعض لوگ خلفاءِ راشدین میں حضرت سیدُنا حسن رضی اللہ عنہ کو بھی شامل کرتے ہیں کیونکہ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ میری خلافت 30 سال ہی میں مکمل ہو گی اور یہ 30 سال تبھی مکمل ہوتے ہیں ، جب حضرت سیدُنا حسن رضی اللہ عنہ کی خلافت کو تسلیم کیا جائے، تو کیا حضرت سیدُنا حسن رضی اللہ عنہ بھی خلفاءِ راشدین میں شامل ہیں ؟ نیز کیا حضرت سیدُنا امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہ بھی خلیفہ رہے ہیں اور اگر رہے ہیں ، تو ان کی خلافت کس حدیث سے ثابت ہے ؟ کیونکہ اس طرح خلافت کے زمانے کے حساب میں فرق آئے گا ؟ نیز بعض لوگ حضرت سیدُنا امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہ کو مانتے ہیں لیکن ان کا نام لے کر تعریف کرنا پسند نہیں کرتے یعنی دل سے نہیں مانتے، ان کا کیا حکم ہے ؟

43
44

سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر اعتراض کرنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر اعتراض کرنا کیسا ہے ؟ سائل: اشتیاق عطاری (لاہور)

44
45

شکار کیا گیا پرندہ ذبح سے پہلے مرجائے تو حلال ہوگا یا حرام ؟

جواب: بسم اللہ پڑھ کر تیر مارا یا کوئی نوک دار چیز ماری، جس سے وہ پرندہ زخمی ہو گیا اورپھر شکاری کسی دوسرے کام میں مشغول نہیں ہوا بلکہ مسلسل اسی زخمی پرندے ...

45
46

افضیلت صدیق اکبر (رضی اللہ عنہ) حسب نسب ،خلافت اور ولایت کس اعتبار سے ہے ؟

سوال: (1) جمعۃ المبارک کے خطبے میں یہ کلمات سننے کو ملتے ہیں : ’’افضل البشر بعد الانبیاء بالتحقیق امیر المؤمنین سیدنا ابو بکر الصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ‘‘اس پر کسی نے سوال کیا ہے کہ کیا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کو یہ افضلیت سرکار علیہ الصلوٰۃ و السلام کے والدین کریمین پر بھی حاصل ہے اور یہ فضیلت حسب نسب کے اعتبار سے ہے یا خلافت کے اعتبار سے ہے ؟ (2)کیا بعض صحابہ کرام کا یہ عقیدہ تھا کہ حضرت علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے حسب نسب ، خلافت یا ولایت وغیرہ کسی حوالے سے افضل ہیں ؟

46
47

کیا نیک بندوں کا وسیلہ جائز ہے یا شرک ہے؟

سوال: بعض لوگ اِس آیت﴿مَا نَعْبُدُهُمْ اِلَّا لِیُقَرِّبُوْنَاۤ اِلَى اللّٰهِ زُلْفٰى﴾کو بنیاد بنا کر یہ بات کہتےہیں کہ اللہ کے نیک بندوں کو خدا کی بارگاہ میں وسیلہ بنانا شِرک ہے، کیا یہ بات درست ہے؟ اگر نہیں تو اِس کا کیا جواب ہے؟

47
48

چوری کی رقم سے کھانے کی چیز خرید کر بسم اللہ پڑھ کر کھانا کیسا؟

سوال: ایک لڑکی نے اپنے باپ اور بھائیوں کی رقم چوری سے نکال لی اور اس کے ذریعے کھانے پینے کی چیزیں منگاتی اور بسم اللہ پڑھ کر کھاتی پیتی۔سوال یہ ہے کہ کیا اس نے ایسا کرکے کفر کیا؟

48
49

نماز میں فقط بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھی تو کیا فرض ادا ہوجائے گا؟

سوال: کیا نماز مین فقط بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھ لینے سے قراءت کا فرض ہوجائے گا؟

49
50

حیض کے ایام میں بسم اللہ کے ساتھ اسماء الحسنیٰ کا وظیفہ پڑھنا کیسا؟

سوال: خواتین حیض کے دنوں میں بسم اللہ کے ساتھ اسماء الحسنٰی کا وظیفہ پڑھ سکتی ہیں یا نہیں ؟

50