سرچ کریں

Displaying 491 to 500 out of 2754 results

491

کیا قرض حسنہ واپس کرنا ضروری ہے؟

جواب: ثواب ملے گا۔اللہ تعالی حالانکہ سب کارب اور ہر ایک کا مالک و خالق اور وہی حقیقی رازق ہے، کوئی اس کی عطا کے بغیر ایک ذرے کا مالک و مختار نہیں، اورباوجو...

491
492

عورت کا افشاں پاؤڈر لگانا کیسا؟

جواب: ثواب بھی ہے،جیسے اگر بیوی شوہر کے لئے زینت کرے،تو مستحب اورباعثِ ثواب ہے۔البتہ وضو و غسل میں اسے اتار کر وضو و غسل کرنا ہوگا،کیونکہ افشاں جسم تک پانی...

492
493

پہلی صف کا ایثار کرنا

سوال: پہلی صف میں نوجوان بالغ ہوں اور پیچھے والی صف میں بزرگ حضرات کھڑے ہوں ، تو کیا ادب یہ ہے کہ نوجوان پیچھے چلے جائیں اور بزرگ حضرات کو اگلی صف میں جگہ دے دیں یا وہ اپنی صف نہ چھوڑیں اور ثواب کے کام میں ایثار نہ کرنے کے حکم پر عمل کریں ؟ ایک دو بزرگ باتیں کرتے ہیں کہ ہمارے ادب کی وجہ سے چھوٹوں کو پیچھے آنا اور ہمیں آگے جگہ دینی چاہیے ۔

493
494

میسج پر سلام کے الفاظ کے بجائے (aoa)لکھنا

سوال: اگرکسی کو میسج پر سلام لکھتے وقت (aoa) لکھ دیا اورساتھ ہی زبان سے السلام علیکم کہہ دیا تو ثواب ملے گا یا نہیں؟

494
495

دعا قبول کیوں نہیں ہوتی ؟

جواب: ثواب بھی ملتا ہے نیز دُنیا و آخرت کےبے شمار فوائد حاصِل ہوتے ہیں۔ بعض اَوقات قبولیت دُعا کے اظہار میں تاخیر ہوجا تی ہے توذِہن میں یہ بات آتی ہے کہ ...

495
496

کرائے پر دی ہوئی دوکانیں،مکان گفٹ کرنے کا شرعی طریقہ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ کسی شخص کی بہت ساری جائیداد ہوتی ہے ،جس میں دوکانیں ، مکان بھی ہوتے ہیں ، جو کرائے پر دیے ہوتے ہیں ۔ وہ شخص اپنی زندگی میں ہی بچوں میں تقسیم کرتے ہوئے مکان اور دوکانیں بچوں کے نام کر دیتا ہے،جس کا کرایہ وغیرہ والد کی زندگی میں ہی بچے لینا شروع ہوجاتے ہیں ، لیکن والد نے دوکانیں مکان جن لوگوں کو کرائے پر دیے ہوتے ہیں،ان لوگوں سے خالی کروا کر بچوں کو نہیں دیتا ،صرف دوکانوں کی رجسٹری بچوں کے نام کروا کر مکمل اختیارات بچوں کو دے دیتا ہے ، یہاں تک کہ اگر وہ بچے ان کرائے داروں کو نکالنا چاہیں ، تو نکال بھی سکتے ہیں ، ان کی جگہ کسی اور کو کرائے پر دے سکتے ہیں ، لیکن بچے سوچتے ہیں کہ کسی اور کو بھی تو کرائے پر دینا ہی ہے ، ان کے پاس ہی رہنے دیتے ہیں ، تو اس طرح بچے بھی ان کو نہیں نکالتے اور جو کرایہ پہلے والد صاحب وصول کرتے تھے ، اب والد کی موجودگی میں بچے وصول کرتے رہتے ہیں ، اپنی اپنی دوکان مکان کے معاملات دیکھتے رہتے ہیں ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ والد نے کرائے پر دی ہوئی دوکانیں ، مکان کرائے داروں سے خالی کروا کر بچوں کو قبضہ نہ دیا ہو ، تو کیا اس طرح وہ دوکانیں ، مکان بچوں کے ہوجائیں گے یا کرائے داروں سے خالی کروا کر بچوں کو دینا ضروری ہے ؟ اگر کرائے داروں سے خالی کروا کر قبضہ نہ دیا ہو اور والد کا انتقال ہوجائے ، تو اب بعد میں وہ کرائے پر دی ہوئی دوکانیں ، مکان وراثت کے طور پر تقسیم ہوں گے یا جن بچوں کو زندگی میں والد نے دے دیے تھے ، ان کے ہوگئے ؟

496
497

موزوں پر مسح کرنے کی مدت کتنی ہے ؟

سوال: (1) مقیم و مسافر کے لیے موزوں پر مسح کی مدت کتنی ہے؟ اور یہ بھی بتائیں کہ موزوں پر مسح کی ابتدا کس وقت سے ہو گی؟ (2) نیز اگر کسی مقیم نے وضو کر کے موزے پہن لیے، لیکن شرعی سفر پہ چلا گیا، تو اب وہ مسح کس وقت تک کر سکتا ہے اور اس کے برعکس صورت میں کیا حکم ہو گا؟

497
498

کیا گالی دینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب: شرعی کسی بھی مسلمان کی دل آزاری کرنا، جائز نہیں ۔ پھر اگر گالی معاذ اللہ فحش جملوں پر مبنی ہے تو گالی دینے کی قباحت مزید بڑھ جاتی ہےاور فحش جملوں م...

498
499

ڈرائیور کو مالک کی نیت معلوم نہ ہو تو نماز پوری پڑھے گا یا قصر؟

سوال: میں سعودی شہر قصیم میں شیخ کا ڈرائیور ہوں اور میری رہائش بھی شیخ کے ساتھ قصیم میں ہے۔ شیخ کا جب بھی سفر ہوتا ہے،تو مجھے یہ معلوم ہوتا ہے کہ کس شہر جانا ہے اور کہاں کہاں رُکنا ہے لیکن اکثر یہ معلوم نہیں ہوتا ،کہ وہاں قیام کتنے دن کا ہے۔شیخ سے اس کی نیت پوچھنا ممکن نہیں۔ جب مجھے معلوم ہے کہ مجھے شرعی سفر سے زیادہ سفر کرنا ہے، لیکن وہاں پہنچ کرقیام کتنے دن کرنا ہے ،یہ معلوم نہیں ،تو اس صورت میں مکمل نماز پڑھوں گایا قصر؟یا میں اپنی الگ سے نیت کروں ؟

499
500

نمازجمعہ کی رکعتیں

جواب: ثواب سےمحرومی ہوتی ہے،لہذاپوچھی گئی صورت میں جمعہ کےدن سنن مؤکدہ اورفرض پڑھنےکےساتھ ساتھ،دوسنن غیرمؤکدہ،اورنفل بھی پڑھنےچاہییں،تاکہ ثواب سےمحرومی نہ ہ...

500