سرچ کریں

Displaying 491 to 500 out of 2930 results

491

میاں بیوی میں علیحدگی ہوجائے تو جہیز کے متعلق حکمِ شرعی کیا ہے ؟ یعنی عورت جو سامان اپنے گھر سے لائی اور جو اسے لڑکے والوں نے دیا مثلاً زیور، سامان وغیرہ ، وہ کس کا ہو گا ؟

سوال: میاں بیوی میں علیحدگی ہوجائے تو جہیز کے متعلق حکمِ شرعی کیا ہے ؟ یعنی عورت جو سامان اپنے گھر سے لائی اور جو اسے لڑکے والوں نے دیا مثلاً زیور ، سامان وغیرہ ، وہ کس کا ہو گا ؟

491
492

کمپنی کا ملازم کی میڈیکل انشورنس کروانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک پرائیویٹ کمپنی اپنے ملازموں کی خودبخودہیلتھ انشورنس کرواتی ہے،جس کے لیےملازم کوایگریمنٹ پردستخط وغیرہ نہیں کرنے پڑتے ،اس کی سیلری سے رقم بھی نہیں کٹتی،سارے معاملات کمپنی خودہی کرتی ہے ۔ہاں کمپنی ملازم کوایک فارم دیتی ہے ،جس پر ملازم طبی اخراجات لکھ کرکمپنی کودیتاہے اورپھرکمپنی اس کے مطابق انشورنس کمپنی سے رقم لے کربعینہ وہی رقم ملازم کودیتی ہے اوراس میں یہ بات بھی ہے کہ اگرملازم کمپنی کوطبی اخراجات والا فارم فل کرکے نہ دے، بلکہ اسے کہہ دے کہ میں نے اخراجات نہیں لینے توپھرکمپنی ایسے ملازم کی ہیلتھ انشورنس ہی نہیں کرواتی ۔اگرپہلے سے اس کانام انشورنس کمپنی میں لکھوادیاہوتوکمپنی اس کانام وہاں سے خارج کروادیتی ہے، جس وجہ سے نہ توکمپنی کورقم جمع کروانی پڑتی ہے اورنہ اس پرانشورنس کمپنی کوئی پرافٹ دیتی ہے ۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ: (1)کمپنی کاملازم کے نام کی ہیلتھ انشورنس کرواناکیساہے؟ (2) ملازم کے لیے اس صورت میں کیاحکم شرعی ہے ،یہ طبی اخراجات کافارم فل کرکے رقم لے سکتاہے یانہیں ؟

492
493

اللہ کے نام پر مانگنا اور ایسے کو دینا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض افرادمستحق ہوتے ہیں اوراللہ کا واسطہ دے کر یا اللہ کے نام پرسوال کرتے ہیں،جیسے :آپ کو اللہ کاواسطہ مجھے یہ دے دو یا اللہ کے نام پرمجھے پیسے دے دو وغیرہ وغیرہ،تو کیاان کا اللہ کا واسطہ دے کر یا اللہ کے نام پر مانگنااور انہیں دینا شرعا جائزہے یانہیں؟

493
494

دوبیویوں کے نفقہ کے حوالے سے تفصیل

جواب: وغیرہ میں بھی ۔ اور واجب نفقہ سے جو زائداشیاء دے مثلا دُودھ، چائے، میوے، مہندی ،پھل ، مٹھائی،زائدکپڑے،پلاٹ ،مکان، تحائف وغیر ہ تمام زوائد میں دونو...

494
495

ضامن فوت ہوجائے ، تو قرض کا ورثاء سے مطالبہ کرنا کیسا ؟

جواب: وغیرہ میں) حاضر کروں گا، اسے کفالت بالنفس کہتے ہیں اور مال کی ادائیگی کی بھی ہوسکتی ہے، مثلاً :فلاں پر لازم ہونے والے مال کی ادائیگی کا میں بھی ضامن ...

495
496

عورت کا مردانہ طرز کی انگوٹھی پہننا

جواب: وغیرہ میں مشابہت اختیار کرے ۔ (فیض القدیر ، حرف اللام ، جلد5، صفحہ 343، دار الکتب العلمیہ ، بیروت ) امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ ...

496
497

سسرال میں نمازمکمل یا قصر پڑھنی ہوگی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ وطن اصلی کی صورتوں میں سے ایک صورت بہار شریعت وغیرہ میں یہ بھی پڑھی تھی کہ آدمی جہاں سے شادی کر لے وہ جگہ بھی اس کی وطن اصلی ہوجاتی ہے۔یہ مسئلہ پڑھا ہوا توتھا لیکن اس کی طرف کبھی توجہ نہیں گئی اور اب جب غور کیا ہے تو اس سے ظاہراً جو معنی سمجھ آتا ہے ، وہ یہ ہے کہ آدمی کا سسرال بھی اس کے لیے وطن اصلی ہوگا اور اسے وہاں پوری نماز پڑھنی ہوگی۔اگر اس مسئلہ کا یہی مفہوم ہے، تو میرے خیال میں اس کی طرف عام عوام تو کیا بڑے بڑے علماء کی بھی توجہ نہیں ہوگی کہ کسی کو بھی اس پر عمل کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔برائے کرم اس کی وضاحت فرمادیں۔ میں نے ڈیرہ غازی خان سے شادی کی ہے اور بیوی بچوں سمیت میری مستقل رہائش ملتان کی ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ میں جب ڈیرہ غازی خان جاؤں گا قصر کروں گا یا پوری نماز پڑھوں گا؟ابھی تک میرا عمل یہ رہا ہے کہ میں وہاں قصر کرتا رہاں ہوں۔

497
498

پریمئیم پرائز بانڈ کا شرعی حکم ؟

جواب: وغیرہ إلی أن یستغرقہ أی الدرھم فإنہ قرض جر نفعا وھو منھی عنہ ‘‘یعنی یہ مکروہ ہے کہ کوئی شخص سبزی فروش کوقرض دے تاکہ اس کے بدلے اس سے بقدرضرورت سبزی وغ...

498
499

شراب کےعلاوہ دوسری نشہ آورچیزوں کی حرمت

جواب: وغیرہ پتلی چیزیں ہوں یا بھنگ ، چرس ، افیون وغیرہ خشک چیزیں ہوں ۔ “(مراٰۃ المناجیح ، ج5 ، ص377 ، مطبوعہ مکتبہ اسلامیہ ، لاھور) دوسری حدیث میں ہے : ...

499
500

قبرستان پر چھت بنا کر جنازگاہ بنانے کا شرعی حکم ؟

جواب: وغیرہ کو ضرر نہ ہو اور کاروائی اہلِ محلہ خود کریں یا ان کے اذن سے ہو کہ ان حالتوں میں کوئی بے جا تصرف نہیں ہو گا، نہ وقف رکے گا، نہ اس کی زمین کسی دوس...

500